پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 60 )

حکمرانوں کچھ تو خیال کرو/ڈاکٹر ابرار ماجد

اگر غربت کا حل آپ کے پاس نہیں تو کم از کم عوام کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کو تو کم کر دیں۔ خزانے سے تنخواہیں اور مراعات لینے والوں کے اندر ظالمانہ تفریق کو ہی ختم کر دیں۔←  مزید پڑھیے

موروثی سیاست:دوسرا رُخ/دانش علی خان

اکتوبر 1984 میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی خلا کو پُر کرنے کے لئے راجیو گاندھی کو وزیراعظم بنایا گیا ،راجیو کا کوئی سیاسی تجربہ نہیں تھا، ایسے وقت میں جب نرسمہا راؤ اور پرناب←  مزید پڑھیے

باد کوبیدن نامی شہر میں(1)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

جب کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر نے اپنی کتاب ” قسطنطنیہ سے عمر خیام کے شہر تک” میں لکھا تھا کہ ” باکو دنیا میں استعمال کیے جانے والے تیل کا پانچواں حصّہ پیدا کر رہا ہے” تب مامید امین رسول←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر صاحب آگئے ہیں اور میں تیار ہوں؛ آہ! ثاقب صاحب بھی چل بسے(1)-ڈاکٹر ندیم عباس

یادوں کا ایک سیلاب ہے، جو دل میں طوفان برپا کیے ہوئے ہے، آنکھیں ہیں کہ ساون کی طرح برس رہی ہیں، ہمارے ثاقب صاحب چلے گئے۔ پتہ چلا کہ بیمار ہیں تو فوراً ہسپتال پہنچ گیا، میرے بیٹھنے سے←  مزید پڑھیے

انسانوں کی بستی میں گدھوں کا راج/عبدالرؤف

میرے دوست نے کہا مجھے گدھے بہت پسند ہیں ۔ میں نے کہا بھلا گدھے بھی کسی کو پسند ہوتے ہیں ۔ گدھوں سے کیسا پیار ،گدھے تو گدھے ہوتے ہیں ۔ وہ کہنے لگا بس یار مجھے گدھے بہت←  مزید پڑھیے

شاندار دور سے نازک دور تک/مظہر اقبال کھوکھر

وطن عزیز میں ہر نئی حکومت کے بعد ایک نئے اور شاندار دور کا آغاز ہوتا ہے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد نازک دور شروع ہوجاتا ہے۔ ہر نئے آنے والے حکمران ہمیں بتاتے ہیں کہ ہماری حکومت آنے سے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/تنگ شیاؤ سے ملنا (قسط17) -سلمیٰ اعوان

کِیا کرایا تو کچھ بھی نہ تھا۔ بس بات اتنی سی تھی کہ اوپر والے کو رحم آگیا تھا ۔یقینا سوچا ہوگا ۔فقیر کی سوکھے ٹکڑے کھانے والی لڑکی میری نظر کرم کی بھینٹ چڑھ کر بادشاہ کی ملکہ کے←  مزید پڑھیے

درد اور راحت /ڈاکٹر مختیار ملغانی

فرائیڈ کی بنیادی فکر کو ان الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے کہ، اپنے نکتۂ آغاز سے ہی انسان اس لطفِ ساگر میں محوِ رقص رہتا ہے جس کا تجربہ اسے رحمِ مادر سے ملتا ہے، یعنی کہ ماں←  مزید پڑھیے

ہمیں سچائی کا ساتھ دینا ہوگا/گل بخشالوی

منافق کا ساتھ دینے والے منافق سے کم نہیں ہوتے ، اللہ تعالیٰ ایسے دِلوں اور کانوں پر مہر لگا دیتا ہے ان کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیتا ہے ارشاد ِ ربانی ہے، جب وہ جھوٹ بولتے ہیں، جب←  مزید پڑھیے

یہ پاکستان نہیں, عذابستان ہے/بلال شوکت آزاد

مجھے پورا یقین ہوچلا ہے کہ جن قوموں پر اللہ کا غضب اور دردناک عذاب آیا تھا, ان کی نسلوں کی بیہودگیاں دکھانے اور سمجھانے اور اللہ کے کلام کی حقانیت واضح کرنے کے لیے اللہ نے ضرور ہر عذاب←  مزید پڑھیے

جب ہم مل جُل کے رہتے تھے وہ دن تلاش کرتی ہوں (1)-عامر حسینی

کیوں کر بیاں ہو  مرتبہ اُس ذی وقار کا محبوب بارگاہ ہو جو پروردگار کا اداسی، ہجر و فراق اور ملال ویسے تو ہمارے ہاں دوامی موسم ہیں مگر اپنی شدت اور کم و کیف کے اعتبار سے ان میں←  مزید پڑھیے

صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا تعین/محمد مشتاق

پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوچکی ہیں لیکن ابھی تک انتخابات کی تاریخ کا تعین نہ گورنرز نے کیا اور نہ ہی الیکشن کمیشن نے۔ لاہور ہائی کورٹ کے سامنے گورنر نے یہ موقف اختیار کیا کہ←  مزید پڑھیے

آہ!ثاقب نقوی/سیّد تنویر حیدر

اک شخص جو تھا رشکِ کواکب، چلا گیا بزمٍ جہانِ علم کا ثاقب، چلا گیا برادر ثاقب مرحوم و مغفور کی نمازِ جنازہ پڑھ کر ابھی میں بوجھل دل اور بوجھل قدموں کیساتھ گھر پہنچا ہی تھا کہ میرے ہاتھ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (31) ۔ دودھ کی ملائی/وہاراامباکر

گوالے سے دودھ لے کر برتن میں رکھا ہے۔ اس میں مالیکیول ایک دوسرے سے ٹکراتے پھر رہے ہیں۔ گریویٹی کی وجہ سے ان میں سے ہر کوئی زمین کی طرف کھنچا جا رہا ہے۔ تہہ تک پہنچے جانے کی←  مزید پڑھیے

قرآن اور تصوّف/ڈاکٹر اظہر وحید

فی زمانہ تصوف ایک ایسی اصطلاح کی صورت اختیار کر گیا ہے اور اس کے متعلق ایسا ابہام پیدا کر دیا گیا ہے کہ اتفاق کم اور اختلاف زیادہ واقع ہو چکا ہے۔ اتفاق سے اختلاف تک کے اس سفر←  مزید پڑھیے

مشرف خدا کی عدالت میں (دوم، آخری حصّہ )-وقاص رشید

الغرض جو معاملات سیاستدان افہام و تفہیم اور کچھ لو ،کچھ دو کی حکمت عملی کے تحت حل کر لیتے ہیں وہاں طاقت کے زعم میں بندوق کی زبان میں بات کر کے بارود سے مسئلوں کو حل کرنے کی←  مزید پڑھیے

جمہوری نظام کے لیے کُھلا چیلنج/قادر خان یوسف زئی

پاکستان نے 1947 میں اپنی آزادی کے بعد سے ایک مستحکم اور موثر نظام کے قیام کے لئے جدوجہد کی ہے۔ جمہوریت کو فروغ دینے کی متعدد کوششوں کے باوجود یہ نظام کمزور ہے۔ جمہوری نظام کے کمزور ہونے کی←  مزید پڑھیے

زبانی منافقت/سیّد محسن علی

میں وہ ہوں جو جب بھی وطن ِ عزیز کے کسی گوشے میں سفر کرتا ہے تو بجائے اس علاقے کی مقامی بولی میں بات کرنے کے اردو زبان میں ابلاغ کو ترجیح دیتا ہوں۔ حتیٰ کہ  ان میں سے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی احتجاجی تحریک/سیّد محمد زاہد

اس وقت ملک کو ایک مرتبہ پھر غیر آئینی طریقے سے چلانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ دونوں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات نوے دن کے اندر کروانا آئینی پابندی ہے۔ صدر پاکستان اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے الیکشن کی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (29) ۔ چائے کا داغ/وہاراامباکر

کسی جگہ پر چائے گر جائے تو اس کا چھوٹا سا تالاب بن جائے گا۔ اگر اسے خشک ہونے دیا جائے تو یہ درمیان سے خالی ہونے لگے گا لیکن بھورے رنگ کا خاکہ رہ جائے گا۔ سوال یہ کہ←  مزید پڑھیے