نطق بے آواز تھا پگھلا ہوا سیسہ مرے کانوں کو بہرا کر چکا تھا صرف میری کور آنکھیں ہی تھیں جوگونگی زباں میں بولتی تھیں جب بھی میں بے نور آنکھوں کو اٹھا کر بات کرتا مورتی سنتی، مگر خاموش← مزید پڑھیے
یہ مضمون اقتباس ہے” اعظم معراج کی کتاب پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار” ( مجموعہ کتب)میں سے ۔ رئیل اسٹیٹ انڈسٹری ایک ایسا نیٹ ورک ہے جس میں ہر اسٹیٹ ایجنٹ ایک دوسرے کا محتاج ہے، چاہے وہ مالی← مزید پڑھیے
بڑے بوڑھوں سے سنا تھا کہ گردش ماہ و سال اور تجربات ِلیل و نہار انسانوں کی عقل و آگاہی میں اضافہ کر دیتے ہیں، لیکن خود کو جب اس کسوٹی پر پرکھا ہے تو یہ محسوس ہوا ہے کہ← مزید پڑھیے
11 جولائی 2016 ، رات کوئی تین بجے کا پہر تھا، یہ وہ پَل تھے جب ابو اور میں نے اُن کی زندگی کی اُمید چھوڑ دی تھی، کارڈیو کے خنک ماحول میں ہم دونوں کو اب بس موت کا← مزید پڑھیے
“مثل برگ آوارہ”سے کراچی میں چند روز بہت اچھے گذرے تھے۔ اویس اور ندیم دونوں نے بہت خدمت کی تھی۔ ندیم کی دونوں بیویوں کے ہاں دعوتیں ہوئی تھیں بلکہ اس کی چھوٹی بیگم کے ہاں← مزید پڑھیے
یہ ہماری سوچ ہی ہے جو ہمیں بناتی اور بگاڑتی ہے اورہم اپنی اسی سوچ کی بناء پر اپنے قریبی رشتہ داروں اور ان کے ساتھ تعلقات کو خراب کر لیتے ہیں ـ اللہ تعالیٰ نے ہم سب انسانوں کو← مزید پڑھیے
اسی مقام پر میر کی صناعی اور صنعت شعری پر چند باتیں عرض کرنی ضروری ہیں ۔ تسلیم کرنا چاہیے کہ صنعت ِ تضاد سے حسن پیدا کرنا عام سی بات ہے۔میر نے بھی یہاں ، یہی عام طریقہ برتا← مزید پڑھیے
دھوپ شدید تھی، اسکے معصوم گال پسینے سے وہ آئینہ بن گئے تھے جن میں سے مجھے اپنا قومی چہرہ دکھائی دے رہا تھا۔ اسکی عمر دس سال رہی ہو گی۔ مجھے ہاتھ دیا، میں رک گیا۔ کہاں جانا ہے← مزید پڑھیے
ایڈورڈ سعید یہ سمجھنے میں ہماری مدد کرتے ہیں کہ ہم کون ہیں؟ اور کسی بھی طرح کے نظام حکومت کا غلام ہونے کی بجائے زندگی اور سماج میں شخصی اقدار کی شکل میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے← مزید پڑھیے
عین عید قربان کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ رانا صاحب نے کہا اگر ایک ہزار آدمی پھانسی چڑھا دیے جائیں مطلب ہے بکروں کی طرح قربان کر دئے جائیں تو اس غریب ملک کے حالات درست ہو جائیں گے۔اردو← مزید پڑھیے
عزیزم فضیل اشرف قیصرانی نے ایک انتہائی اہم نکتہ خاکسار کے کان میں ڈالا ہے، ” ڈاکٹر کاظمی صاحبہ کے بقول، ان کی اطلاعات کے مطابق ژوب میں تالا بندی کی متاثرہ خاتون ایک میجر ڈاکٹر صاحبہ سے علاج یا← مزید پڑھیے
لغت میں نفس کے کئی معنی آتے ہیں: مثلاً روح، جان، کسی کی ذات جسم، عقل، خواہش اور دل وغیرہ اللہ تعالیٰ نے انسانی قالب میں عقل، قلب اور روح کی طرح ’’نفس‘‘ کو بھی ایک مستقل جوہر کے طور← مزید پڑھیے
اولاد نہ ہونا ہمارے معاشرے میں ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ وہ جوڑا جس کی شادی کو چند ماہ ہی ہوئے وہ بھی پریشان ہونا شروع ہوجاتا ہے کہ ہماری اولاد کب ہوگی اور ہوگی بھی یا نہیں۔ وہ خود← مزید پڑھیے
سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹراسپلانٹ کے آئی سی یو سے 8 جولائی 2016 کی رات نصف شب کے قریب ایک بستر پر نخیف اور ضعیف شخص کی چلتی سانس رُک گئی اور پھر درجنوں آنکھوں سے آنسو رواں ہو← مزید پڑھیے
بزنس سیاست اور ادب ایسے شعبہ جات ہیں جو ایک دوسرے سے مکمل طور پر مختلف ہیں مگر اب وہ دَور نہیں رہا کہ ایک شاعر نے شاعری کے علاوہ زندگی میں کوئی اور کام نہیں کیا یا ایک ادیب← مزید پڑھیے
بچوں کے لیے سپر ہیرو کے طور پر اسپائیڈر مین ،بیٹ مین اور سوپر مین کو پیش کیا جاتا ہے جبکہ اولین ہیرو آپ کی ذات ہونی چاہۓ۔ ان سب کا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ انسے انکی عمر سے← مزید پڑھیے
پہلا حصّہ پڑھنے کے لیے لنک کھولیے بیداریء مِلّت – قسط اوّل / مؤلف: علامہ نائینی/مترجم: اعجاز نقوی (نوٹ: یہ آیۃ اللہ العظمیٰ علامہ نائینی کی کتاب ”تنبیہ الامہ و تنزیہ الملہ“ کے قسط وار اردو← مزید پڑھیے
جینیاتی کوڈ کی بجائے جین کے اظہار میں ہونے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں جانداروں میں ہونے والی تبدیلیوں کے مطالعہ کو ایپی جینیٹکس کہتے ہیں۔ یہ ایک نئی سائنس ہے اور اس کی مقبولیت کی وجہ یہ ہے کہ← مزید پڑھیے
دوست جانتے ہیں کہ اخبارات کے نیوز روم میں ملازمت کیلئے آنے والے نوآموز سب ایڈیٹر کو سب سے پہلے شوبز اور کامرس ڈیسک پر بھیجا جاتا ہے، بنیادی کام سکھانے کی بہترین جگہیں یہی دو ڈیسک ہیں کیونکہ اس← مزید پڑھیے
”آپ شادی کیوں نہیں کر لیتیں؟“ میرے اس سوال پر اس نے مجھے دیکھا۔ (ہمیشہ کی طرح چہرے پہ گہری مسکراہٹ لیے ہوئے) اس کی آنکھوں میں نجانے کیا تھا جب بھی میری طرف اٹھتیں میرے اندر طلاطم سا برپا← مزید پڑھیے