ابصار فاطمہ کی تحاریر

ہم بے اولاد ہونے سے کیوں ڈرتے ہیں؟-تحریر/ابصار فاطمہ

اولاد نہ ہونا ہمارے معاشرے میں ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ وہ جوڑا جس کی شادی کو چند ماہ ہی ہوئے وہ   بھی پریشان ہونا شروع ہوجاتا ہے کہ ہماری اولاد کب ہوگی اور ہوگی بھی یا نہیں۔ وہ خود←  مزید پڑھیے

“تعلق کا ٹوٹنا” کِن باتوں پہ توجہ ضروری ہے/ابصار فاطمہ

تعلق ٹوٹنا بہت منفی اور تکلیف دہ لگتا ہے۔ لیکن ضروری نہیں ہر دفعہ ایسا ہو۔ ہم اکثر تعلق ٹوٹنے پہ سب سے پہلے یہ سوچتے ہیں کہ دوسروں کو کیا بتائیں گے کہ فلاں سے تعلق کیوں ختم ہوا۔←  مزید پڑھیے

کون سی “عورت” خطرناک ہے؟ /تحریر -ابصار فاطمہ

ہم سمجھتے ہیں عورت ہمیشہ ہر صورت حال میں کمزور، بے وقوف، مظلوم اور کردار کی کچی ہوتی ہے۔ ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ عورت چالاک ہوتی ہے اور اچھے خاصے مرد کو ادائیں دکھا کر بے وقوف بنا←  مزید پڑھیے

کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لیے؟۔۔ابصار فاطمہ

ہم جب کسی کو پسند کرنے لگتے ہیں، اس کااحترام کرنے لگتے ہیں یا اس سے رومانوی طور پہ جڑتے ہیں تو کچھ اول ترجیحات ہوتی ہیں جس کی بنیاد پہ ہم اسے پسند کرتے ہیں وہ ترجیحات اصولی ہوسکتی←  مزید پڑھیے

گو۔۔ابصار فاطمہ

“آئے ہائے یہ اتنی گندی بدبو کہاں سے آرہی ہے۔” باجی نے دروازہ کھولتے کھولتے کہا اور عجلت میں باہر قدم رکھا دوسرے ہی لمحے کراہیت کے شدید احساس کے ساتھ وہ اپنی فینسی سینڈل ہوا میں جھاڑ جھاڑ کے←  مزید پڑھیے

امیر و غریب مرد اور ہراسانی۔۔ابصار فاطمہ

امیر و غریب مرد اور ہراسانی۔۔ابصار فاطمہ/آج ایک ادبی گروپ میں ایک پوسٹ نظر سے گزری اور مرد حضرات کے کمنٹس دیکھ کر اندازہ ہوا کہ صنفی روئیوں میں ہم کس قدر غلط فہمی کا شکار ہیں←  مزید پڑھیے

کون سا “مرد” خطرناک ہے؟۔۔ابصار فاطمہ

ہم نے ہمیشہ یہی سنا کہ مرد ذات بے وفا ہے مرد ذات کا کوئی اعتبار نہیں، مردوں سے بچ کے رہنا چاہیے وغیرہ وغیرہ۔ دوسری جانب کچھ اسی قسم کے جملے مردوں کو عورتوں کے لیے بتائے جاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کیا محبوب بے عیب ہوتا ہے؟۔۔ابصار فاطمہ

دوران محبت ہمیں محبوب اور محبوبہ تمام عیبوں سے پاک کیوں لگتے ہیں اور رشتہ ختم ہوتے ہی یا کوئی سوشلی مضبوط رشتہ بنتے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ فریق اتنا اعلی اور بہترین نہیں جتنا ہم سمجھتےتھے۔ آیئے اس←  مزید پڑھیے

فلم ریویو/”مُشک” پاکستانی ڈرامہ، فلم اور تھیٹر کا معیاری امتزاج۔۔ابصار فاطمہ

پاکستان فلم انڈسٹری یقیناً اپنے اس دور سے نکل آئی ہے جب ایک مخصوص قسم کی فلموں کی بھرمار تھی غیر معیاری اداکاری، بے ربط ایڈیٹنگ، شہوت زدہ موسیقی، بے رنگ پرنٹ اور غیر حقیقی ڈبنگ۔ جس کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

کیا ماہرینِ نفسیات خود بھی پاگل ہوتے ہیں ؟۔۔ابصار فاطمہ

اس موضوع پہ بہت عرصے سے لکھنے کا سوچ رہی تھی۔ آج یہیں ایک پوسٹ پہ چند کمنٹس آئے تو سوچا اس پہ بات کر ہی لی جائے۔ مزے کی بات بتاؤں کہ انٹر کرنے تک نفسیات کی طرف کوئی←  مزید پڑھیے

سسرال سے تعلق ۔۔رشتوں اور جذبات کی نفسیات/ابصار فاطمہ(7)

جیسا کہ  پچھلے تین مضامین میں یہ بات ہوئی کہ ہمارے ہر رشتے کا تعلق میاں بیوی کے رشتے پہ ہوتا ہے وہاں اس رشتے کا تعلق بہت واضح طور پہ اور بہت غیر جذباتی انداز میں میاں بیوی کے←  مزید پڑھیے

شوہر اور بیوی کا تعلق۔۔رشتوں اور جذبات کی نفسیات/ابصار فاطمہ(6)

ہم نے پچھلے دو مضامین میں اسی تعلق کی مختلف سمتوں پہ بات کی۔ پہلے مضمون میں اس بات کا تذکرہ ہوا کہ اس رشتے کے بننے سے پہلے فریقین عموماً کس نفسیاتی مسائل سے گزر چکے ہوتے ہیں جبکہ←  مزید پڑھیے

شوہر اور بیوی کا تعلق۔۔رشتوں اور جذبات کی نفسیات/ابصار فاطمہ(5)

ہم نے پچھلے مضمون میں بات کی کہ شادی اور میاں بیوی کے تعلق کی بنیادی عناصر کیا ہوتے ہیں پاکستان اور ہندوستان جیسے معاشروں میں رومانوی اور ازدواجی رشتے کن مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ بات پچھلے مضمون←  مزید پڑھیے

شوہر اور بیوی کا تعلق۔۔رشتوں اور جذبات کی نفسیات/ابصار فاطمہ(4)

ہم نے پچھلے تین حصوں میں دیکھا کہ کس طرح ہر رشتہ چاہے وہ والدین کا ہو یا اولاد کا یا بہن بھائیوں کا باہمی انحصار کی بنیاد پہ ہی پنپ سکتا ہے. جہاں باقی ہر رشتے میں باہمی انحصار←  مزید پڑھیے

روٹی اور امن’ کے حصول میں عورت کی شمولیت۔۔۔ابصار فاطمہ

بطور ایک تقریباََ غریب گھرانے کی سانولی فیشن سے نابلد لڑکی ہونے کے، لڑکپن سے لے کر بس چند سال پہلے تک زندگی ہمیشہ مفت کے سیلف گرومنگ کے مشوروں سے اٹی رہی. چہرے پہ دانے ہیں کچھ لگاتی کیوں←  مزید پڑھیے

اونچی ذات والیاں۔۔۔ابصار فاطمہ جعفری

‘وہ’ کمرے میں داخل ہوئی اور حسبِ معمول سب نفوس نے ایک دوسرے کو نظروں نظروں میں اشارے شروع کردئیے۔ کہنے کو وہ سب عورتیں تھیں مگر اُن کی نظریں ‘اُسے’ برہنگی کا احساس دلا رہی تھیں۔ ‘اُس’ نے اپنا←  مزید پڑھیے

سوفی کی دنیا(ناول۔جوسٹن گارڈنر )۔۔۔ابصار فاطمہ/تبصرہ کتب

“سوفی کی دنیا” فلسفے کی کتب میں ایک اہم مقام رکھنے والا ناول ہے. یہ دنیا کے چند بیسٹ سیلر ناولز میں سے ایک ہے اس کے مصنف جوسٹن گارڈنر فلسفے کے استاد ہیں اور ناول کا مقصد نوعمر طلبہ←  مزید پڑھیے

رشتوں اور جذبات کی نفسیات۔۔بہن بھائیوں سے تعلقات/ابصار فاطمہ۔تیسری قسط

جب بھی تعلق پہ بات کی جاتی ہے تو بہت قریبی ہونے کے باوجود اس اہم تعلق کے جذباتی اور نفسیاتی پہلو پہ بہت کم بات ہوتی ہے. والدین اور اولاد کے تعلق کی طرح اس تعلق کو بھی حقیقی←  مزید پڑھیے

رشتوں اور جذبات کی نفسیات۔۔۔والدین سے جذباتی تعلق/ابصار فاطمہ۔۔حصہ دوم

خوبصورت رشتوں کے الجھے دھاگے۔۔۔ابصار فاطمہ جعفری/حصہ اول(نفسیات) ہم نے پچھلے مضمون میں بات کی تھی کہ کچھ رشتوں سے جذباتی تعلق ہماری بقاء (زندہ رہنے) کے لیے ضروری ہے ان تعلقات میں سب سے بنیادی تعلق والدین اور اس←  مزید پڑھیے

خوبصورت رشتوں کے الجھے دھاگے۔۔۔ابصار فاطمہ جعفری/حصہ اول(نفسیات)

جذباتی تعلق کی ضرورت ہم خود کو معاشرتی حیوان کہتے ہیں. ساتھ ہی ہمارا خیال ہے کہ انسان وہ واحد جاندار ہے جو کمیونٹی یا برادری بنا کے رہتا ہے اور اس نظرئیے کی بنیاد پہ ہم خود کو بحیثیت←  مزید پڑھیے