بیداری ء ملت –چودھویں قسط، مؤلف/ علامہ نائینی، مترجم / اعجاز نقوی
چوتھا اعتراض: جمہوریت پر ایک اعتراض یہ کیا گیا ہے کہ لوگوں کی رائے سے قانون سازی کرنا بدعت ہے۔ ہم پہلے بیان کرچکے ہیں کہ تشریع یا بدعت کا اصل مفہوم کیا ہے(سابقہ صفحات میں بیان کیا جاچکا ہے← مزید پڑھیے