پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 313 )

چہار درویشنیں ۔۔شفیق زادہ/قسط3 — ’ ازدواجی کیر م بو رڈ ‘

تعارف ‘ چہار درویشنیں ‘ ’’حالات کے بے رحم تھپیڑوں پر جیتے، خود ناراضی کا شکار اپنے آپ سے لڑتےایک ایسے شخص کی کہانی جس نے زندگی سے انتقام لینے کی ٹھانی ہوئی تھی، چاہے اِس کوشش میں چاہت اور←  مزید پڑھیے

مشرقی پاکستان کی کہانی جو آج تک نہ لکھ سکی۔۔سلمیٰ اعوان

بنگال کی جادوئی خوبصورتی والے کردار توڈھاکہ کے لیے روانہ ہوتے ہوئے ساتھ ہی چلے تھے۔مگر پہلے کچھ دنوں تک تو نسوانی حُسن میں مجھے وہ کچھ نظر نہیں آیا تھا جسے دیکھنے کا اضطراب بے چین کیے ہوئے تھا۔←  مزید پڑھیے

افلا یتدبرون القرآن۔۔اسد امتیاز

کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے؟ اس نے تمہارے لئے آسمان کو چھت اور زمین کو فرش بنایا اور آسمان سے پانی اتار کر تمہارے لئے “پھل”پیدا کیے اور ان سے روزی دی،خبردار باوجود جاننے کے اللہ کے ←  مزید پڑھیے

کہانی کا بدھا۔۔ناصر خان ناصر

فیس بک کے اشتہاروں میں کانسی کے ایک خوبصورت بدھا کی تصویر تھی جو صرف بیس ڈالر میں بیچا جا رہا تھا۔کانسی کا اتنا خوبصورت بدھا اور صرف بیس ڈالر۔۔۔ترنت میسج بھجوایا اور مجسمے کی ڈائمنشنز دریافت کیں۔ “کہیں سے←  مزید پڑھیے

کرسمس کی مبارکباد غرض و غایت اور نصاری کا باطل عقیدہ۔۔عمیر اقبال

عیسیٰ ؑعلیہ السلام کی پیدائش ۲۵ دسمبر کو کسی مستند ذریعے سے ثابت نہیں- عیسیٰ ؑ شرک و بت پرستی کے خاتمے کے لیے  مبعوث ہوئے پر انکے بعد چرچ نے انکی سالگرہ کے لیے ان ایام میں سے ایک←  مزید پڑھیے

پریم چند مرتے کیوں نہیں؟۔۔ڈاکٹر نور ظہیر

نارائنی کی جھنجھلاہٹ جائز تھی۔ بیس سال کی پترکاریتا اور آٹھ الگ الگ اخباروں اور رسالوں کی نوکری میں لگ بھگ ہر چیز بدل چکی تھی۔ تنخواہ، عہدہ، کمرہ، بلڈنگ، یہاں تک کہ بھاشا بھی۔ بس ایک تو وہ نہیں←  مزید پڑھیے

مطلب کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ذیشان ملک

دنیا میں کہیں بھی انسانی بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو ایک وقت تک وہ بس رو یا ہنس کر اپنے احساسات و جذبات و ضروریات کا اظہار کرتا ہے۔۔ پھر وہ اپنے اردگرد بولی جانے والی زبان پر اپنا←  مزید پڑھیے

شکریہ جناح۔۔منور حیات سرگانہ

آج 25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش کا مبارک دن ہے۔وہی قائداعظم جنہوں نے قیام پاکستان کی مخالفت کرنے والے مسلمان رہنماؤں کو یہ سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ،” آپ کی آنے والی ساری نسلوں کی←  مزید پڑھیے

کرسمس کی مبارکباد: شرعی پوزیشن۔۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

(Greetings on Christmas: An Islamic Perspective) مسیحیوں کو کرسمس کی مبارک باد دی جا سکتی ہے یا نہیں؟شرعی پوزیشن کے تناظر میں یہ سوال ہر کرسمس کے موقعے پر اسلامیانِ پاکستان میں زیرِ بحث آتا ہے۔ راقم الحروف سےبھی اس←  مزید پڑھیے

احتجاج بمقابلہ کامیابی۔۔رزاق لغاری

دنیا کے کامیاب انسانوں کی تاریخ پڑھ کر دیکھیں کسی بھی کامیاب انسان نے کبھی بھی احتجاج نہیں کیا ہوگا اور ناکام لوگوں کی داستانیں پڑھ کر دیکھیں انہوں نے کبھی بھی احتجاج کو نہیں چھوڑا ہوگا۔ احتجاج کرنے والا←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:تین سو سال پرانا ال نفور ا کیفے Nofora میں۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط33

ابورشیدی حکاوتی پرانے دمشق میں داخل ہوتے ہی علی نے باآواز بلند حکم صادر کردیا تھا کہ اب واپسی رات کو ہی ہو گی۔دوپہر کا کھانا شیش طاؤس کباب اور بقدش آئس کریم پر ہو گا۔پھر مادھوری ڈکشٹ کی فلم←  مزید پڑھیے

وہ مختصر سی ملاقات برسوں پر محیط ہو گئی۔۔عامر عثمان عادل

زندگی ایک جہد مسلسل کا نام ہے ایک امتحان ہے ,تلاشِ  رزق اور فکرِ  معاش بیٹوں کو ماں باپ سے ،معصوم بچوں کو پیار کرنے والے بابا سے، سہاگنوں کو سرتاج سے اور دوستوں کو اپنے لنگوٹیوں سے کوسوں دور←  مزید پڑھیے

نہیں۔۔۔مختار پارس

کائنات میں جس قدر بھی اثبات ہے وہ سب “نہیں ” کا منطقی نتیجہ ہے۔ایک وقت تھا جب کچھ بھی نہیں تھا۔پھر اس نہ ہونے نے ہونے کا ارادہ کیا اور ہوگیا۔ مکافاتِ عمل میں اکثر چیزیں سجھائی نہیں دیتیں،عجب←  مزید پڑھیے

کہنے میں کیا ہرج ہے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

آج میں نے جب قلم اٹھایا تو میری خواہش تھی کہ ملک کے اندر سیاسی عدم استحکام اور غیر جمہوری رویوں پر لکھوں۔ ابھی چند سطور ہی لکھی تھیں کہ ڈور بیل بجی۔ باہر جا کر دیکھا تو نذیر تھا۔۔←  مزید پڑھیے

وفا جن کی وراثت ہو۔۔۔(قسط4)سید شازل شاہ گیلانی

گزشتہ قسط وہ اٹھنے کی کوشش کرنے لگے مگر ٹانگیں اب جواب دے چکی تھیں وہ ایک دم سے زمین پہ گرے۔ دل سے دعا نکلی” یا اللہ ہم سب کو اتنی ہمت دےکہ آج ان میں سے کوئی بچ←  مزید پڑھیے

خود کی پہچان۔۔ڈاکٹر نور ظہیر

لوہے کی جالی کے بیچ میں بنے موکھے سے ہاتھ نکال کر اس نے روپے گنے۔ پورے دوہزار تین سو پینتالیس۔ شکریہ میں وہ کیشئر کی طرف مسکراکر لائن میں پیچھے والوں کو جگہ دے کر ایک طرف ہوگئی۔ اس←  مزید پڑھیے

انڈیا بھر میں پھیلی وسیع تر بدامنی ۔ گجراتی متعصب لیڈران گٹھ جوڑ کا نتیجہ ۔۔ غیور شاہ ترمذی

بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی انتخابات میں مسلسل دوسری کامیابی ایک ایسی سوچی سمجھی پلاننگ کا حصہ تھی جس کا بنیادی نقطہ انڈیا کو ظاہری سیکولر ازم سے نکال کر کھلم کھلا ہندو توا کی جانب گامزن←  مزید پڑھیے

دلاور ماما۔۔۔مدثر اقبال عمیر

١٩٩٨کی اس شام کے دھندلے نقوش اب بھی مجھے یاد ہیں۔ سردی آخری سانسیں لے رہی تھی۔گوالمنڈی چوک کوئٹہ میں میکانگی روڈ اور کانسی روڈکے سنگم پر دکانوں کے عین اوپر مسجد عمر فاروق کے ہال میں نماز مغرب ہوچکی←  مزید پڑھیے

سنگین غداری مقدمے کا فیصلہ۔ چند احمقانہ معروضات/ایمل خٹک

‏مشرف سنگین غداری کیس کے فیصلے کو خلاف آئین , اخلاق ، شریعت ، تہذیب وغیرہ وغیرہ کہنے والے اکثر وہ لوگ ہیں ،میری مراد وینا ملک سے لیکر عمران خان اور عامر لیاقت سے لیکر شیخ رشید تک جو←  مزید پڑھیے

تھر کا سفر۔۔محمد احمد/قسط4

بارش کے بعد تھر کو سندھ کا کشمیر کہا جاتا ہے، یہ بالکل بجا ہے ہر طرف سبزہ اور ہریالی نظر آتی ہے۔ تھر کا یہ ریگستان قدرت کی طرف سے بہت سی نعمتوں سے مالا ہے، گرینائیٹ پتھر، کوئلہ،←  مزید پڑھیے