پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 276 )

سعودی عرب کی 50 سال قبل طبی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم ریلیز۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے جاری ہونے والی اس دستاویزی فلم میں سعودی عرب کے قیام کے بعد سے تمام مقامی شہریوں اور وہاں پر رہنے والے مختلف ادوار میں تارکین وطن کی صحت کی حفاظتی تدابیر اور←  مزید پڑھیے

یااللہ تیرا کرم ہے۔جاوید چوہدری

حافظ محمد شبیر 22 مئی 2020ء کو کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت فلائیٹ کے مسافر تھے‘ موت کتنی ظالم اور چالاک ہوتی ہے حافظ صاحب اس حقیقت کی کلاسیکل مثال ہیں‘ یہ سال بھر سے بچنے کی←  مزید پڑھیے

مسلمان کہاں ہے۔۔بنت الہدیٰ

قرآن مجید میں عقل کا مادہ 49 اور فکر کا مادہ 19 بار استعمال ہوا ، لیکن یہ دونوں مادے  ہم مسلمانوں میں آج تک منتقل نہیں ہو سکے۔ کیا وجہ ہوسکتی ہے اس کی؟۔ میں اکثر سوچتی ہوں،سائنسی ترقی←  مزید پڑھیے

پارچہ،اک شعر بے چارہ(عابدہ وقار کی نذر)۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

پارچہ الوان، ست رنگا، چمکتا بھیگتے رنگوں کی ململ دھوپ اور برسات کا جیسے ملن ہو کھٹا میٹھا، آسمانی، سبز، نیلا، زرد، اُودا پارچہ رنگین، بو قلمون، روشن پارچہ جذبات کے سب رنگ اپنے دل کی دھڑکن میں سمیٹے، شاعرِ←  مزید پڑھیے

مائی اللہ وسائی ،بانکا اور میں۔۔محمد اسلم خان کھچی

بہت پرانی بات ہے ۔  میری عمر کوئی آٹھ نو سال ہو گی ،کبھی کبھی بچپن کے کچھ واقعات ذہن میں آتے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ آپ جیسے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں. میرا گاؤں مکمل طور پہ←  مزید پڑھیے

پاکستان اور ترکی ۔ سلطنتِ عثمانیہ (11)۔۔وہاراامباکر

ہندوستان کے ساتھ عثمانی سلطنت کے زیادہ روابط نہیں رہے لیکن ہندوستان کے مسلمانوں میں عثمانی خلافت کا احترام پایا جاتا تھا۔ جب برطانوی برِصغیر آئے تو عثمانی اور برطانوی اتحادی تھے۔ جب ملکہ وکٹوریا کا معاہدہ سلطان عبدالعزیز کے←  مزید پڑھیے

حقوقِ اسیراں اور حفظانِ صحت۔۔راجہ محمد احسان

جیلوں اور تھانوں میں بندی بنے ہزاروں افراد بھی تو پاکستانی ہیں، وہ بھی تو انسان ہیں اور ان کے بھی تو کچھ حقوق ہیں،اور حیران کُن بات تو یہ ہے کہ پاکستان کی جیلوں میں بند ، لگ بھگ←  مزید پڑھیے

ذہنی صحت۔۔اشفاق احمد

پرانے وقتوں سے جنگوں کا ایک اصول رہا ہے کہ آخری صفوں کو ہمیشہ مضبوط رکھا جاتا ہے اور یہاں سے منسلک سپلائی  لائن کو ہر قیمت پر محفوظ رکھا جاتا ہے تاکہ دوران جنگ کمک ملتی رہے۔ ٹھیک یہی←  مزید پڑھیے

جہاز کریش سے کرونا تک۔۔محمد منیب خان

کسی بھی منزل کی طرف جانے کے لیے اپنی منفرد مسافت ہوتی ہے۔ لازمی نہیں کہ منزل، مسافت اور ہمسفر سب کو مقدر  کی کھونٹی سے باندھ کر خود کو  عمل کے نتائج سے مبرا کر لیا جائے۔ کیونکہ اگر←  مزید پڑھیے

اب کرونا سے ڈر لیں ۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

ہسپتال سے مسلسل 24 گھنٹے ڈیوٹی کر کے ابھی ہاسٹل پہنچا ہی تھا،  مسلسل جاگنے  کی وجہ سے آنکھیں سرخ تھیں، بِنا کچھ کھائے پیے،   سونے کے لیے لیٹ گیا، ابھی آنکھیں بند ہی کی تھیں کہ میرے سینئر←  مزید پڑھیے

شہید انٹرنیشنل ائیرلائنز۔۔ذیشان نور خلجی

یہ مدیحہ ارم ہیں۔ پی کے 8303 کی فلائٹ اٹینڈنٹ۔ لیکن باوجود ڈیوٹی کے یہ طیارے میں سوار نہ ہو سکیں اور اب حادثے کے بعد، اپنی غیر حاضری کو خوش قسمتی سے تعبیر کر رہی ہیں۔ یہ سید مصطفیٰ←  مزید پڑھیے

اس حال میں جینا لازم ہے۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

سوال: اگر بیوی سے نباہ نہ ہو اور وہ دوسری شادی کی اجازت بھی نہ دے تو کیا خفیہ طور پر دوسری شادی کی جا سکتی؟ جواب ازاں شاہد محمود: بیوی سے نبھاہ نہ ہو تو بندہ یہ گنگنائے جس←  مزید پڑھیے

رنگ اکثر بولتے ہیں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

لگ بھگ نصف صدی پہلے جب میں نے اردو میں “رن۔آن۔لائنز” کا چلن شروع کیا تو اس کی بھرپور مخالفت ہوئی۔ یہ کیسے ممکن ہے، کہا گیا،کہ کسی مصرع کو کھینچ تان کر اگلی سطر میں ضم کر دیا جائے۔←  مزید پڑھیے

واہ نی مائے ۔۔صوفیہ بانو

رمضان کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو ساتھ ہی عید کا انتظار شروع ہو جاتا ہے۔ عید کی تیاریاں پورا مہینہ کی جاتی ہیں لیکن یہ کون جانتا ہے کہ اس مہینے کے اختتام پر آنے والی عید کی خوشیاں←  مزید پڑھیے

شریف زادیاں اور کمانڈو احسان نیازی۔۔قاضی شیراز احمد ایڈووکیٹ

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اور لیلتہ جائزہ کی شب جس کو چاند رات بھی کہا جاتا ہے۔اس رات ہمیشہ کی طرح اس ملک میں ایک چاند اور بھی دکھائی دیا۔آمنہ عثمان ملک نامی ایک خاتون ،چند سکیورٹی گارڈز لے←  مزید پڑھیے

وائرس سے جنگ ، ڈرسڈن والوں سے سیکھ لیں۔۔عبدالرحمٰن عمر

یہ نازی جرمنی کا مشرقی شہر ڈرسڈن (DRESDEN) ہے۔ دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک۔ اسے دریائے الب(Elbe) کے کنارے آباد دوسرا فلورنس بھی کہا جاتا ہے۔خوبصورت تاریخی عمارات، تھیٹر، عجائب گھر، سیرگاہیں، درسگاہیں، لکڑی سے بنے خوبصورت←  مزید پڑھیے

یوم تکبیر کی یاد اور کریڈٹ۔۔سیّد علی حسن رضوی

18مئی 1974 کو بھارت نے پہلا ایٹمی دھماکہ کیا۔ اسکے بعد پاکستانی عوام میں مایوسی مزید گہری ہو گئی۔ یہ بات تو طے ہے کہ بھٹو بھارت کے اس اقدام سے پہلے ہی سے آگاہ تھے۔ اسی مقصد کے لیے←  مزید پڑھیے

ترکی کی پیدائش ۔ سلطنتِ عثمانیہ (10)۔۔وہاراامباکر

ترک آزادی کی تحریک بہت نامساعد حالات میں لڑی گئی تھی۔ روس اور گریس کا ترک علاقوں پر دعویٰ تھا۔ کرد علاقوں کی آزادی طے کی جا چکی تھی۔ اتحادی افواج کا استبول پر قبضہ تھا۔ ترک سلطان اور حکومت←  مزید پڑھیے

خلیفہ عادل نجیب بنو امیہ عمر بن عبدالعزیز رح اور اہل بیت اطہار (ع) ۔۔سید حسنی الحلبی

اللہ عزوجل کی رحمت ہو ، عمر بن عبدالعزیز پر ، بے شک وہ بنوامیہ میں مومن آل فرعون کی مانند تھے ، ایک نجیب تھے ، قیامت کے دن ایک امت کے طور پر اٹھائے جائیں گے ۔ تاریخ←  مزید پڑھیے

پاک انڈیا نیوکلیئر وار کی صورت میں کیا ہو سکتا ہے ۔۔ڈاکٹر عبدالواجدخان

‌جنوبی ایشیا کی موجودہ خطرناک جیو سٹرٹیجک صورت حال میں جبکہ چین اور انڈیا کی افواج کے مابین لداخ سیکٹر میں کئی جھڑپیں ہوچکی ہیں۔ اس وقت دونوں ممالک کی فوجیں ایک دوسرے کے آ منے سامنے کھڑی ہیں اور←  مزید پڑھیے