پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 242 )

ہزاروں سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزرز اور ان کا غیر یقینی مستقبل۔۔سید عمران علی شاہ

انسان کو زندگی گزارنے کے لیے جو چند اہم ترین بنیادی ضروریات درکار ہوتی ہیں ان میں خوراک، لباس اور سر چھپانے کی چھت کے بعد اہم اور بنیادی ترین ضرورت اچھی صحت و علاج معالجے کی سہولیات ہوتی ہیں،←  مزید پڑھیے

جو خلق اٹھی تو سب کرتب تماشا ختم ہوگا۔۔محمد منیب خان

چند سال یا چند دھائیاں قبل شہروں اور دیہاتوں میں تماشا دکھانے والے بکثرت مل جاتے تھے۔ کوئی ریچھ کا تماشا دکھاتا تھا کوئی بندر کا تماشا، کوئی سانپ اور نیولے کی لڑائی دکھاتا تھا اور کہیں میلوں ٹھیلوں میں←  مزید پڑھیے

خدارا، لعنتیں مت سمیٹیے۔۔ذیشان نورخلجی

یوں محسوس ہوتا ہے محرم 1442ھ کا چاند طلوع ہوا اور پھر عاشورہ تک ہی پہنچ پایا تھا کہ ہم نے اسے کھینچ تان کر واپسی کی راہ دکھا دی ہے اور یہ گرتا پڑتا چودہ سو سال پیچھے 35←  مزید پڑھیے

جرمن خاتون کاسیاحت سے صحرا نشینی کا سفر۔۔منصور ندیم

جرمنی سے تعلق رکھنے والی سیاح خاتون اوزولا اوشی، سیر و سیاحت کے لئے سنہء 1988 میں متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی آئی تھی،، اوزولا اوشی آئی تو سیر و سیاحت کے لیے تھی، لیکن نہ جانے انہیں ان←  مزید پڑھیے

لکڑ ہارا اور قبیح حرکت۔۔سعید چیمہ

اس لکڑ ہارے کی روح اب قفسِ جسمانی سے پرواز کر کے عالمِ برزخ پہنچ چکی تھی،ساری زندگی وہ رزقِ حلال کے لیے سر توڑ محنت کرتا رہا، دس بیٹیوں کے باپ اس لکڑ ہارے کی زندگی کا زیادہ تر←  مزید پڑھیے

بائیولوجی (48)۔۔وہاراامباکر

رابرٹ ہک نے اپنا چاقو تیز کیا اور کارک کا چھوٹا سا سلائس کاٹا۔ اس کو خود بنائی ہوئی مائیکروسکوپ کے نیچے رکھا اور یوں 1664 میں وہ پہلے انسان بن گئے جنہوں نے خلیہ دیکھا۔ جاندار اشیا بھی کسی←  مزید پڑھیے

کتاب “انعام” کی تقریبِ رونمائی اور “تصوف”۔۔علینا ظفر

جنابِ محترم عرفان الحق کی لاہور آمد اور ان کی بزم کا مجھے ہمیشہ ہی شدت سے انتظار رہتا ہے۔کیونکہ ان کے ہاں سے میں ہر مرتبہ بہت سی علم و حکمت کی باتیں سمیٹ کر اپنے ہمراہ لاتی ہوں۔←  مزید پڑھیے

جاوید دانش کی ٹیلی مووی “بڑا شاعر چھوٹا آدمی “۔۔عبدالستار

انسان ایک بہت ہی کمپلیکس اور پُراسرار چیز ہے ۔کبھی یہ اعلیٰ  اور ارفع بن کر آسمان کی بلندیوں کو چھونے کی کوشش کرتا ہے اور کبھی بہت چھوٹا بن کر انسانی سطح سے بھی گر جاتا ہے ۔سب انسان←  مزید پڑھیے

پوسٹ کارڈ نظمیں ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

زندہ درگور اور قبرستان میں بیٹھے ہوئے میت کے ساتھی لوگ جن میں  پوپلے منہ کے بڑے بوڑھے ضعیف العمر بیوہ عورتیں بُدبُداتے، سر ہلاتے اور رہ رہ کر سناتے اُن کے قصے جو کبھی زندہ تھے۔۔اور اب اپنی قبروں←  مزید پڑھیے

حاضری۔۔رابعہ خرم درانی

آج کا سچا واقعہ اس عشق کی واردات ہے جس کی لو کب لگ جائے ،کسے لگ جائے، اس کی خبر کسی کے پاس نہیں۔ کبھی یہ لو ایک چنگاری کی مانند تہہ میں پڑی سلگتی رہتی ہے تو رفیق←  مزید پڑھیے

وزارت تعلیم اور مدارس سربراہان کے درمیان معاہدہ ، اقدامات اور تحفظات۔۔انعام الحق

29 اگست 2019 کو ریاست کی جانب سے وفاقی وزیر تعلیم اور اتحاد تنظیمات المدارس کے سربراہان کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ،جس کے مطابق تمام مدارس دینیہ وزات تعلیم کے تحت رجسٹرڈ ہوں گے ۔اس معاہدے کے ضامن چیف←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،راکھ کے نیچے چنگاریاں/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط5،6)

ڈئیررضوانہ ! اگر آپ کے پہلے خط میں مشرقی محبوبہ والا انداز تھا ؎ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں تو دوسرے خط میں روایتی دلہن والی کیفیت ہے جس سے جب مولوی نکاح پڑھاتے ہوئے پوچھتا ہے←  مزید پڑھیے

لکھنؤ میں مدحِ صحابہ ایجی ٹیشن اور مسلم لیگ 1937ء تا 1939ء (ڈاکٹر وینکٹ دُھلی پالہ)۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ: یہ مضمون ڈاکٹر وینکٹ دھلی پالہ کے مقالے Venkat Dhulipala, “Rallying the Qaum: The Muslim League in the United Provinces, 1937–1939”, Modern Asian Studies, Vol 44(3), pp. 603–640, 2010 کے دوسرے حصے کا ترجمہ ہے۔ خلاصہ یہ مقالہ انگریز←  مزید پڑھیے

مینڈالیو ۔ عناصر کا ٹیبل (47)۔۔۔وہاراامباکر

آج جب ہم ماضی میں دیکھیں تو مینڈالیو کے بریک تھرو ٹھیک وقت میں کئے گئے ٹھیک سوالوں کا نتیجہ تھے۔ ان کا جوش، ضد، کام کا شوق اور انتہا کی خوداعتمادی ۔۔ سبھی اس کے پیچھے تھے۔ جس طرح←  مزید پڑھیے

بحیرہ احمر میں املج کا دلکش ساحل۔۔منصور ندیم

بحیرہ احمر کے ساتھ سعودی عرب کا ایک علاقہ اپنی سفید ریت اور گہرے نیلے پانی کی وجہ سے موسمِ گرما میں پسند کی جانے والی ایک مقبول جگہ بن گئی ہے، املج کا ساحل ایک اہم سیاحتی مرکز بن←  مزید پڑھیے

نسلِ انسانی کا اگلا پڑاؤ(دوسرا حصّہ)۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

مریخ ہماری زمین کے نزدیک آرہا ہے، آنے والے دنوں میں یہ سُرخ سیارہ آسمانِ دنیا میں ہمیں متوجہ کیے رکھے گا، جس وجہ سے فلکیاتی نگری کے باسی آجکل مریخ کی محبت میں گرفتار نظر آتے ہیں۔ ہم نے←  مزید پڑھیے

میرا یقین کیجیے رواداری عنقا ہوچکی ہے۔۔اسدمفتی

غالباً1932کا واقعہ ہے،ڈی اے وی کالج لاہور میں تاریخ کے استاد لالا ابلاغ رائے نے ایک مقابلہ شائع کیا۔یہ مقالہ ہندوستان کے مشہور اخبار ٹیبیون میں شائع ہوا،اس میں انہوں نے اپنی تحقیقات پیش کرتے ہوئے یہ ثابت یا کہ←  مزید پڑھیے

جنسی لطف ماپنے کا سافٹ ویئری متبادل۔۔نصیر احمد

تغا تیمور کی آنکھ کھلی تو اس کی نگاہ ساتھ میں سوئی ہوئی توراکینہ پر پڑی۔ وہ سوتے ہوئے بھی بہت حسین لگ رہی تھی۔ سوئی ہوئی توراکینہ اور پچھلی رات کے شان دار سیکس نے تغا تیمور کی دنیا←  مزید پڑھیے

اقبال کا تصوف۔۔ادریس آزاد

یہ جو ہم عموماً کہتے ہیں کہ اقبال نے عجمی تصوف کو اسلامی تصوف سے الگ کیا اور دونوں کی الگ الگ تشریحات پیش کرکے اوّل الذکر کو قوم اور فرد کے لیے یکساں قاتل اور ثانی الذکر کو حیات←  مزید پڑھیے

ڈالٹن کے ایٹم (45)۔۔وہاراامباکر

سائنس کا سفر ایک ریلے ریس کی طرح ہے اور یہ بڑی عجیب دوڑ ہے۔ بعد میں آنے والے اس کو کس سمت میں لے جائیں گے؟ اس کا کچھ معلوم نہیں ہوتا اور کئی بار اس سمت میں لے←  مزید پڑھیے