پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 220 )

دنیا کی کم عمر ناول نگار سعودی مصنفہ ” ریتاج الحازمی”۔۔منصور ندیم

مجھے یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ میرے والدین جب یہ کہہ رہے تھے کہ میرا نام گنیز بک Guinness World Record میں آگیا ہے، یہ الفاظ سعودی عرب کی 12 سالہ مصنفہ  ریتاج الحازمی کے ہیں، ان سے تین←  مزید پڑھیے

مہمان بلائے جان اِن پشاور۔۔عارف خٹک

مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں، مگر گاؤں کے مہمان شہر میں زحمت بن جاتے ہیں، خصوصاً  پشاور میں۔ بلکہ اگر آپ کسی شہر میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں، خصوصا ً پشاور میں تو آپ بھول جائیں کہ آپ اپنا←  مزید پڑھیے

نخوت۔۔مختار پارس

قرب کا عذاب جینے نہیں دیتا اور ہجر کا کیف مرنے نہیں دیتا۔ بے ثبات ہونے میں ایک عجیب سی کیفیت ہے کہ وعدہء تحلیلِ حیات، امکانِ وفا کو زندہ رکھتا ہے۔ خدا کو محبوب کہتے ہوۓ ڈر لگتا ہے←  مزید پڑھیے

چھوٹے شہر میں بڑا آدمی۔۔آغرؔ ندیم سحر

یہ لگ بھگ دس بارہ سال پرانی بات ہے،ایک علاقائی اخبار (کھلی خبر) کو بطور ”انچارج ادبی ایڈیشن“ جوائن کیا،ہر ہفتے ایک لکھاری کا انٹرویو کرنا ہوتا تھا جس میں نئے لکھنے والے بھی شامل تھے اور سینئرز احباب بھی۔میں←  مزید پڑھیے

حماس کی مخالفت کے بنیادی محرکات۔۔نذر حافی

ان دنوں حماس حملوں کی زد میں ہے۔ ہر طرح کے حملے ہو رہے ہیں۔ اسرائیل اپنے محاذ سے گولہ باری کر رہا ہے اور بعض مسلمان اپنے اپنے فرقہ وارانہ اور گروہی انداز میں حماس کی مخالفت جاری رکھے←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا شہری  و طبی تنصیبات اور عورتوں پر حملوں کا   بین الاقوامی قانونِ انسانیت کی  روشنی میں جائزہ۔۔ڈاکٹر محمد عادل 

انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی انسانوں کے درمیان اختلافات  وتصادم کی بھی بنیاد پڑی  اور جب سے انسانوں کے درمیان قتل و غارت اور اختلافات و تصادم کا سلسلہ شروع ہوا ہے ،اسی وقت سے جنگی اخلاقیات  بھی کسی ←  مزید پڑھیے

حسیبہ قمبرانی کا دکھ جو میں نہ لکھ سکا۔۔محمد منیب خان

ایک سال ادھر کی بات ہو گی یا کچھ مہینے کم زیادہ۔ ٹی وی سکرینوں پہ کانپتے ہاتھوں میں  دو تصویریں  تھامے لرزتے ہونٹوں سےحسیبہ قمبرانی اپنے بھائیوں کی رہائی کی بھیک مانگ رہی تھی۔ میں نے جوں ہی یہ←  مزید پڑھیے

مدینہ منورہ میں غیر مسلموں کو داخلے کی اجازت۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کی حالیہ حکومت نے مدینہ کے داخلے کی شاہراؤں پر ایک ایسی تبدیلی کی ہے، جو یقیناً  ہمارے ہاں گفتگو کا موضوع بن جائے گی، جو دوست کبھی بھی زندگی میں مکہ اور  مدینہ گئے ہوں گے، یا←  مزید پڑھیے

راز حیات والے بابا جی۔۔عارف انیس

مولانا وحید الدین خان بھی رخصت ہوئے! انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ذہین آنکھوں اور متجسس سراپے والی دھیمی اور باوقار شخصیت کے مالک وحید الدین خان کو دیکھ ارطغرل والے “ابن عربی” کا خیال آتا تھا۔ وہ ان←  مزید پڑھیے

تجھے تیرا شباب مبارک ہو۔۔صائمہ بخاری بانو

ای ساکُرا ای ساکرا ای ہنامی ای ہنامی ای چیری بلاسم ای چیری بلاسم کیا تو باخبر ہے؟ اس سر زمین سے جس کے گردا گرد ساگر پٹکا بند ہے تین مقدس چوٹیوں کو اپنی چھاتی پہ سجائے وہ تین←  مزید پڑھیے

پہلے انسانیت کے تقاضے پورے کریں ۔۔امجد عباس مفتی

فرانس کے سفیر کو پاکستان بدر کرنا، دینی تقاضا نہیں ہے، یہ ایک مسلکی، متشدد جماعت کا خود ساختہ، ضد پر مبنی، غیر دانشمندانہ مطالبہ ہے۔ نہ فرانسیسی سفیر نے توہین کی، نہ وہاں کی حکومت نے توہین کی، اس←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ پاکستانی کشمیر (31)۔۔وہاراامباکر

ریاست کے پاکستان کی طرف آنے والے دو حصے سیاسی طور پر الگ رہے ہیں۔ یہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ہیں۔ ان حصوں کے درمیان ڈائریکٹ ٹرانسپورٹ نہیں۔ سوشل، کلچرل یا معاشی تعلقات نہیں۔ ان دونوں علاقوں کے شہری←  مزید پڑھیے

غامدی کے نام                       ۔۔سعید چیمہ

لاچاری و بے بسی کے دشتِ بے کراں میں سفر جب طول پکڑ جائےتو فطرتاً چشم کسی سہارے کی طرف اٹھتے ہیں، سہارا تو الفاظ کا بھی بہت ہووے ہے اور الفاظ  کے مرجان کو افتخار عارف اگر شعر کی←  مزید پڑھیے

عالمی منظر نامہ- ہماری تنزّلی اور تحقیر۔۔محمد خان چوہدری

نوزائیدہ ریاست پاکستان کے پہلے وزیراعظم نے ماسکو کا دورہ کینسل کر کے امریکی گروپ جوائن کرنے کی جو اینٹ رکھی،اس پر بنی ہماری خارجہ پالیسی کی عمارت اب زمین بوس ہو رہی ہے، خان لیاقت علی خان کو جو←  مزید پڑھیے

ہم کب سیکھیں گے؟۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

میں نے فیس بک اور ٹویٹر پر کئی بار یہ بات دہرائی تھی کہ تحریک لبیک پر پابندی عائد کی جانی چاہیے لیکن اس مطالبے کے وجہ تحریک لبیک کی “جتھا نفسیات” تھی، جو ظاہر ہے کسی بھی معقول معاشرے←  مزید پڑھیے

نوحہ کیسے کہوں؟۔۔سعید چیمہ

یادداشت کے توشہ خانہ پر دستک دینے سے دروازہ اگر صحیح سمت میں وا ہو رہا ہے تو شاید رحمان فارس نے کہا تھا کہ جب خزاں آئے تو پتے نہ ثمر بچتا ہے خالی جھولی لیے ویران شجر بچتا←  مزید پڑھیے

پنجاب کے طلبہ سے ظلم۔۔حسن رانا

کچھ دن قبل پنجاب کے تعلیمی اداروں میں فاٹا و بلوچستان کے طلبہ کے لیے پہلے سے کئی  برسوں سے جاری مفت کوٹے و اسکالرشپس کی بحث چھڑی ،جو اِن کو پنجاب میں دیا جارہا ہے اور مزید کئی  سالوں←  مزید پڑھیے

ہو رہا ہے جہانِ نو پیدا ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

جس دور سے ہمارے اجداد نے اپنی کہانیاں اور رودادِ زندگی کے خاکے غاروں کی دیواروں اور پتھروں پر بنانے شروع کئے، گویا کہ وقت کی سوئی کے ناکے سے تہذیب و فن کا دھاگہ گزارنے کی سعی کر رہے←  مزید پڑھیے

جرنیلی سڑک موت کا کنواں۔۔مہر ساجد شاد

جی ٹی روڈ شیر شاہ سوری کا عظیم کارنامہ ہے، تجارتی قافلوں، مسافروں کیلئے بنائی گئی یہ سڑک کتنے ہی شہروں کو باہم جوڑتی ہر دور میں اہم رہی ہے، اسی لئے پتلی سی سڑک چوڑی ہوتی گئی اور اب←  مزید پڑھیے

نواز شریف سٹھیا گیا ہے؟۔۔محمد منیب خان

پاکستانی سیاست انٹرٹینمنٹ کے سارے اصولوں پہ پورا اترتی ہے۔ اس میں ن لیگ کی فنکاریاں ہیں، پیپلزپارٹی کی قلابازیاں ہیں،  جمیعت علمائے اسلام کی سخت مزاجیاں ہیں، اور تحریک انصاف کی کارکردگی کی “نشانیاں” ہیں۔ آئے روز سیاسی درجہ←  مزید پڑھیے