بچے کی دعا اسمبلی میں دہرانا اور 10 سال تک دہراتے رہنا اس وقت تو شاید سکول کے لئے اور طلباء کے روشن مستقبل کی امید جگانے کے لئے ضروری تھی۔ کہنے کو تو یہ ایک مختصر سی نظم ہی ہے لیکن اس نظم نے کئی طور سے مستقبل میں ترقی کی آشا اور امید جگائی۔← مزید پڑھیے
بول کر سب کو سنا، اے ستیہ پال آنند! بول اپنی رامائن کتھا، اے ستیہ پال آنند ! بول تو کہ کامل تھا کبھی، اب نصف سے کم رہ گیا دیکھ اپنا آئینہ ، اے ستیہ پال آنند ! بول← مزید پڑھیے
آئن سٹائن کے ’’نظریۂ خصوصی اضافیت‘‘یعنی ۱۹۰۵ کے بعد کی تمام تر فزکس کو جدید فزکس کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے کی فزکس کو قدیم فزکس یا کلاسیکل فزکس کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ جدید فزکس کو← مزید پڑھیے
حسن بن علی بن ابی طالب (3-50ھ) امام حسن مجتبیؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے دوسرے امام ہیں۔ آپ کی امامت کی مدت دس سال (40-50ھ) پر محیط ہے۔ آپ تقریباً 7 مہینے تک خلافت کے عہدے پر فائز رہے۔ اہل سنت آپ کو خلفائے راشدین میں آخری خلیفہ مانتے ہیں۔← مزید پڑھیے
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے گزشتہ سوسال کے طویل عرصے میں اپنی انتظامی صلاحیتوں کا بھر پور لوہا منوایا ہے۔ جماعت کو درپیش ابتدائی چیلنجز میں غربت، انتشار، بے روزگاری، ماحولیات، انفراسٹرکچر کی کمیابی سمیت ناقص زرعی صورت حال اور توانائی کی کمی سمیت سینکڑوں مسائل درپیش تھے۔← مزید پڑھیے
جنرل پوسٹ آفس کی یہ شاندار عمارت مال روڈ پر واقع ہے۔ ڈاک کے حوالے سے شیر شاہ سوری نے بھی کئی ایک اصلاحات کی تھیں۔ مگر پھر بھی ڈاک کا موجودہ نظام انگریز دور سے تعلق رکھتا ہے۔ لاہور← مزید پڑھیے
عجیب اتفاق ہے۔ ابھی ابھی فلاڈیلفیا سے آتے ہوئے ہائی وے 59 ساؤتھ پر البامہ کے ایک ننھے منے چھوٹے سے قصبے کے نزدیک سے گزرے تو اس کے نام Mccalla Bessemer پر ہمیں ہنسی آ گئی ۔ ہم نے← مزید پڑھیے
پچھلے سال ایک پوسٹ لکھی تھی، جس میں ورجن ہائپر لوپ Virgin Hyperloop نامی امریکی ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی کمپنی American transportation technology company کے Co Founder اور سربراہ Josh Giegel نے پہلی بار امریکہ کی ریاست نیواڈا کے صحرا Nevada desert← مزید پڑھیے
وہ تمہیں طلسم کے دروازے تک لے گیا وہاں لٹکے صدیوں پرانے قفل کی چابی بھی دے گیا اور جاتے جاتے کچھ منتر بھی بتاگیا تم نے منتر سن لیے چابی کہیں ٹانگ دی استاد محمود نظامی کا ایک انداز← مزید پڑھیے
اللہ کسی کو اولادوں کی قطار میں بیچ کی اولاد نہ بنائے، انہیں نہ تو بڑی اولا جیسا مان سمان ملتا ہے اور نہ ہی چھوٹوں جیسا لاڈ دلار ، بس ذمہ داریوں کی جکڑ بندیاں ہی نصیب ہوتی ہیں۔← مزید پڑھیے
مہنگائی کی طوفانی لہر جو پچھلے چند سالوں سے شدت کے ساتھ پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لئےہوئے ہے، اب برداشت کی تمام حدود پار کر رہی ہے۔تیل، چینی، آٹا، دالیں، سبزیاں، انڈے، گوشت، بجلی و گیس کے بل ، سکول فیس آبادی کے بڑے طبقے کی برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔← مزید پڑھیے
بیسویں صدی کے وسط میں کینسر کے خلاف ہتھیاروں میں سرجن کا نشتر، ریڈیولوجی کی شعاعیں اور کیمیکل ادویات پر کام کیا جا رہا تھا۔ میڈیکل انقلاب کے اس دور میں کینسر کے خلاف پیشرفت سست تھی۔ کچھ لوگوں کو← مزید پڑھیے
آج کا اخبار (خیال خام)۔۔محمد نور الامین/ ٹیلی ویژن نیوز چینل متعارف ہوئے تو رفتہ رفتہ خبروں کی پیشکش کے پہلے اندازو اطوار اور پھر الفاظ بھی بد ل دئیے گئے، اوّل اوّل تو ان پیشہ وروں کو موقع دیا گیا جنہیں زبان وبیان پر عبور حاصل تھا، کالم نگار، اخبارات کے رپورٹرز اور ایڈیٹرزبھی کسی طور اس نئی دنیا میں ایڈجسٹ ہو گئے۔← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پہ بلاوجہ عورتوں کے حقوق پہ بات ہورہی ہو تو یقین کریں لکھنا، بولنا تو دور کی بات ، جس عورت کو کھانسنا بھی آتا ہے ۔وہ بھی مردوں کے خلاف کھانس رہی ہوتی ہے ۔ اور مردوں← مزید پڑھیے
توابین کا قیام توابین کی تحریک واقعۂ کربلا کے بعد اٹھنے والی تحریکوں میں سے ایک تحریک تھی جس کی قیادت سلیمان بن صرد خزاعی سمیت شیعیان کوفہ کے چند سرکردہ بزرگ کررہے تھے۔ توابین کی تحریک کا نصب العین یہ تھا کہ بنو امیہ پر← مزید پڑھیے
یہ تیسرا بچہ تھا، جو پیدائش کے کچھ دنوں بعد پہلے دو بچوں کی طرح وفات پا گیا۔ جس مالک کی عطا تھی اسی نے واپس بلا لیا، انسان کیا کر سکتا ہے، مایوس نہیں ہونا چاہیے، رشتہ داروں نے← مزید پڑھیے
دو دسمبر 1943 کو اٹلی میں باری کے قریب امریکی بحری جہازوں پر جرمن طیاروں نے بمباری کی۔ جہازوں کو آگ لگ گئی۔ ان میں سے ایک جہاز، جان ہاروے، میں ستر ٹن مسٹرڈ گیس موجود تھی۔ ہاروے کے پھٹتے← مزید پڑھیے
ناموسِ رسالت کے نام پر توہینِ رسالت ﷺ۔۔محمد وقاص رشید/اس پوری کائنات میں خالق ایک ہے"خدا" ۔اس بِنا پر وہ سب سے بڑی عزت و تکریم والا ہے۔ باقی سب کچھ اسکی مخلوق ہے۔ پوری کائنات اسکی مخلوقات کا مجموعہ ہے، ان تمام مخلوقات میں سے شرفِ خلیفہ ءِ خدا انسان کے سر سجا اور وہ اس بِنا پر اشرف المخلوقات کہلایا۔← مزید پڑھیے
ضیائی دور کے آغاز میں عرصہ حیات تنگ کیا گیا تو 1978 میں حضرت فیض فلسطینی کاز کے مقصد کی خاطر، روس و مغرب کی بجائے بیروت منتقل ہوئے۔ بیروت ایشیا اور عرب دنیا کا پیرس و لندن، الحمرا سٹریٹ۔ ← مزید پڑھیے