Noor Ul Amin کی تحاریر

آج کا اخبار (عوامی قانون سازی )۔۔محمد نور الامین

آج کا اخبار (عوامی قانون سازی )۔۔محمد نور الامین/جون ایلیا نے کہا تھا کہ (آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے۔۔۔۔تم مرا نام کیوں نہیں لیتی) شوہر کا نام لینے سے گریز مشرقی خواتین جبکہ حقائق کے اظہار سے گریز کا وطیرہ پاکستان کے اراکین اسمبلی اور ذہین وزراء کا ہے←  مزید پڑھیے

آج کا اخبار (خیال خام)۔۔محمد نور الامین

آج کا اخبار (خیال خام)۔۔محمد نور الامین/  ٹیلی ویژن نیوز چینل متعارف ہوئے تو رفتہ رفتہ خبروں کی پیشکش کے پہلے اندازو اطوار اور پھر الفاظ بھی بد ل دئیے گئے، اوّل اوّل تو ان پیشہ وروں کو موقع دیا گیا جنہیں زبان وبیان پر عبور حاصل تھا، کالم نگار، اخبارات کے رپورٹرز اور ایڈیٹرزبھی کسی طور اس نئی دنیا میں ایڈجسٹ ہو گئے۔←  مزید پڑھیے

میڈیا اور ظلِ الٰہی۔۔۔۔نور الامین

سبھی چراغ میری تاریکیوں سے واقف تھے، شب  کٹی  کہ  بجھا  دیئے  میں  نے۔ نورالامین محسوسات جب تک ساتھ دیں زندگی کا احساس جاگزیں رہتا ہے، ورنہ تو ایک پل اور صدیوں میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

غلام ابنِ غلام۔۔۔۔نور الامین

کندہ ہیں یہ الفاظ میری لوح جبین پر میں نسل غلاماں ہوں فقط ابن غلام (محمد نورالامین) باوا آدم کی اولاد یعنی حضرت انسان نے اس دنیا میں آنکھ کھولتے ہی  جو پہلی شعوری حرکت کی ہو گی، وہ لازماً غیر شعوری←  مزید پڑھیے