مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی ڈیل ہوئی ہے یا نہیں ، فیصلہ منطق سے کریں۔۔ غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف کے ذرائع یہ دعوی کر رہے ہیں کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 16.7 ارب ڈالرز کی پلی بارگین ڈیل کر کے باہر نکلے ہیں جس کا 20% جمع بھی کروا دیا گیا ہے اور اس میں←  مزید پڑھیے

کرتارپور یا کشمیر؟۔۔۔ ایم۔اے۔صبور ملک

کررتار پور راہدری کھولنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے،لیکن مقبوضہ کشمیر نہ کُھل سکا،پاک بھارت سرحد سے محض تین کلو میٹر دور کا فاصلہ طے ہونے میں 72سال لگ گئے،نجانے لائن آف کنڑول کو ختم ہونے میں کتنے عشرے←  مزید پڑھیے

نسلی، لسانی، علاقائی یا مذہبی تعلق۔۔۔مرزا مدثر نواز

مسٹر جناح اور اُن کے پیروکاروں نے اس طرف بالکل دھیان نہیں دیا کہ جغرافیہ ان کے حق میں نہیں، ہندوستانی مسلمانوں کو ایسے طریقے سے تقسیم کیا گیا کہ ایک علیحدہ ریاست کا قیام جو کہ علاقائی اعتبار سے←  مزید پڑھیے

وادی ء تیراہ کی یادیں۔۔۔عارف خٹک

تیراہ،خیبر پختونخوا  کا ایک دُور دراز پہاڑی علاقہ ہے۔ جو خیبر ایجنسی، اورکزئی ایجنسی، اور کُرم ایجنسی میں واقع ہے۔سرسبز اور اُونچے اُونچے پہاڑوں میں گِھرا یہ ایک جنت نظیر ٹکڑا ہے۔ جس کی سرحدیں شمال میں افغانستان کے صوبہ←  مزید پڑھیے

سوال تو کئی ایک ہیں۔۔۔منور حیات سرگانہ

سانحہ ساہیوال فیصلے کے بہت سے پہلو ہیں۔کلی طور پر حکومت کو موردالزام ٹھہرانا بھی درست نہیں ہوگا۔پہلی بات تو مدعی حضرات کی کریں۔جنہوں نے گورنر ہاوس لاہور میں وزیراعظم سے ملاقات والے دن ہی ایک کروڑ روپیہ پکڑ لیا←  مزید پڑھیے

غموں والی شام ۔۔حسن نثار

میں اپنی طرف سے بہت دور کی کوڑی لایا تھا کہ موجودہ حالات میں انڈے خرید تے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے کہ ان میں کوئی ملاوٹ ہی نہ ہو۔ تازہ ترین انکشاف یہ کہ پلاسٹک کے انڈے ’’پکڑے‘‘ گئے←  مزید پڑھیے

ایک اتری ہوئی شلوار اور صحافت ۔۔۔عامر عثمان عادل

کل سے سوشل میڈیا پر ایک ایف آئی  آر گردش کر رہی ہے، جس کے مطابق درخواست گزار کا موقف ہے  کہ وہ اپنی بیوی کو لے کر گجرات کے ایک مشہور ترین الٹرا ساؤنڈ سپیشلسٹ کے پاس لے کر←  مزید پڑھیے

دیوالی روشنی کا تیوہار۔۔۔شاہد کمال

اس دنیا کے دیگر ممالک میں جو چیزیں بھارت کو سب سے منفرد اور نمایاں شناخت عطا کرتی ہیں وہ یہاں کے مختلف مذاہب ومسالک کے رنگا رنگ تیوہار ہیں۔یہاں پر منایا جانے والا ہر تیوہار اپنے مذہبی عقائد کے←  مزید پڑھیے

مُنّا بھائی ایف سی پی ایس (قسط4)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط3)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس بہرحال راؤنڈ منا بھائی کے بغیر ہی شروع کر دیا گیا۔ جب آخری بیڈ پہ پہنچے تو سب نے متجسس سوالیہ نظروں سے ایک دوسرے کی طرف دیکھا کہ یہ اوورآل←  مزید پڑھیے

سات سالہ دہشت گرد ۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

خبر معلوم ہوئی کہ سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے ، ہمیشہ کی طرح میرا ذہن ممکنہ آفٹر افیکٹس کی طرف گیا۔۔کہ اس کے اثرات کیا ہوں گے؟ انصاف کا جنازہ ، ظلم ، جنگل کا←  مزید پڑھیے

درویشوں کا ڈیرا (تعارف اور تاثرات)۔۔۔عبدالستار

زندگی کے تجربات کو ایک خوبصورت لڑی میں پرونا کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔ اس کے لئے زندگی کے ساتھ شعوری اٹھکھیلیاں کرنے کا ہنر آنا چاہیے۔ کچھ لوگ زندگی بس یونہی گزار دیتے ہیں۔ جب کہ کچھ لوگ زندگی←  مزید پڑھیے

مشترکہ خاندانی نظام۔۔۔بشریٰ نواز

ہمارا معاشرہ بکھرتا جا رہا ہے جس طرح معاشرہ انتشار کا شکار ہے اسی طرح گھر بھی ٹوٹ ٹوٹ کر بکھر رہے ہیں ،اسی وجہ سے استحکام میں کمی آتی جا رہی ہے، اتفاق ایک ایسی طاقت ہے جو افراد←  مزید پڑھیے

حریم شاہ کی ٹک ٹاک۔۔۔۔عبدالغنی

حریم شاہ کی ویڈیو کیا وائرل ہوئی کچھ منچلوں  نے سیاسی عناد کی زد میں تنقید کی تو کسی کو عورت سے ویسے پرخاش ہے  ، کسی کو حساس مقام کی حساسیت کا خیال رہا تو کسی کو خطرے کے ←  مزید پڑھیے

عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو۔۔۔سطح جالندھری

بہت شور سنا تھا کہ حاکم وقت قطر سےتشریف لائیں گےاور بس پھرانصاف کا بول بالا ہوگا۔ کوئی ہے جو انہیں ہلا جُلا کر اطلاع دے سکےکہ حضور! اس سانحہ کے یتیموں کو آپ نے جو امید کے جگنوتھمائے تھےوہ←  مزید پڑھیے

موت۔۔عائشہ یاسین

موت ایک اٹل فیصلہ ہے۔ موت ایک حقیقت ہے۔ جس شئے نے زندگی پائی یا وجود کے سانچے میں ڈھالا گیا اس کو وقت مقررہ پر اپنے وجود سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔ یہ نظام قدرت ہے۔ جو یہاں اللہ←  مزید پڑھیے

زندگی میں رنگ بھرنے کے لئے بھورے ریچھ کی تلاش۔۔۔ایم بلال ایم

دوست احباب بار بار مشورہ دیتے رہے مگر ازلی سستی آڑے آتی رہی۔ آخرکار وقت کا تقاضا ایسا ہوا بلکہ سچ پوچھیں تو ”یہ عشق نچاوے ہے… زنجیریں پہناوے ہے“۔۔۔ اور پھر حالیہ سفر پر حال یہ تھا کہ حسبِ←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک گرل۔۔۔۔ذیشان نور خلجی

ہم میں سے سبھی لوگوں کو اس بات کا ادراک ہے کیونکہ ہم بھی اپنی زندگی کے ایسے دور سے کبھی نہ کبھی گزر چکے ہیں۔ ایک صحافی کو 14 سالہ رسمی تعلیم پوری کرنے میں کیسی مشکلات اور دشواریوں←  مزید پڑھیے

کیا مولانا “حسینی منہج” نباہ سکیں گے؟۔۔۔۔سلیم جاوید

مولانا فضل الرحمان سے میرا برسوں پرانا ” ناسٹلجیا” وابستہ ہے- ایک ماہ پہلے، جب ایک پرسکون، مطمئن اور قہقہہ بار پریس کانفرنس میں مولانا نے 27 اکتوبر 2019 کوحکومت کے خلاف “آزادی مارچ” کا اعلان کیا تووقت مجھے 35←  مزید پڑھیے

پاکستانیت خطرے میں ۔۔۔۔۔۔۔وسیم یوسف

مائیکل دو ہفتوں کی ٹریننگ دینے یورپ سے آیا ہوا ہے آج دن کے کھانے پر ہلکی گپ شپ ہوئی ،میں نے استفسار کیا کہ انکے ہاں سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن پر کن چیزوں میں زیادہ دلچسپی لی جاتی←  مزید پڑھیے

آدھی سچی آدھی جھوٹی کہانی۔۔۔اسرار احمد

ہمیشہ کی طرح سارے بچے دادا جی کے گرد کہانی سننے کے لیے اکٹھے ہوئےتھے۔ دادا جی کیا ساری کہانیاں سچی ہوتی ہیں،علی نے پوچھا بیٹا کچھ سچی ہوتی ہیں اور کچھ جھوٹی۔۔۔ کیا کوئی ایسی کہانی بھی ہوتی ہے←  مزید پڑھیے