مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 211 )

کیا مسلم سیاست مسلمانوں کےحق میں ہے؟۔۔ابھے کمار

کیا مسلم سیاست مسلمانوں کے مفاد میں  ہے؟ کیا ان کو سیکولرطاقتوں سےاپنا  رشتہ منقطع کرلینا چاہیے؟ کن مسائل پرمسلم رہنماؤں کو آگے آنا چاہیے؟ ان سوالوں کا جواب آسان نہیں ہے، مگر میں نے اس مضمون میں ایک چھوٹی←  مزید پڑھیے

کینسر (5) ۔ عظیم تاریکی/وہاراامباکر

طب میں ہونے والی بے تحاشا ترقی کے باوجود کینسر کے معاملے میں خاص پیشرفت نہیں ہو پا رہی تھی۔ اگر کوئی ٹیومر مقامی ہے (کسی ایک عضو پر جسے سرجن نکال سکتا ہے) تو علاج کا امکان تھا۔ یہ←  مزید پڑھیے

ایک پیج پر ہونا اچھا لگتا ہے۔۔امر جلیل

ٹیلیوژن،ریڈیو سے اور اخبارات میں لگا تار اور بار بار اتنی مرتبہ دہرایا گیا ہے کہ فوج اور حکومت ایک ہی پیج پر ہیں، کہ قوم کی آنے والی دس بیس پیٹرھیوں تک کو اعتبار آگیا ہے کہ فوج اور←  مزید پڑھیے

دو قومی نظریہ جانتے ہیں کیا ہے؟ دراصل؟۔۔ بلال شوکت آزاد

کل رات میچ جیتنے کے فوراً بعد گراؤنڈ سے جو جشن شروع ہوا اور کشمیر تا کابل, دبئی تا ڈھاکہ اور دہلی و بھارتی پنجاب تک اس کی چمک دمک اور گونج پہنچی تو بھی پاکستان کی اعلیٰ ظرفی اور←  مزید پڑھیے

گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کر دی-مبارکباد۔۔محمد وقاص رشید

گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کر دی-مبارکباد۔۔محمد وقاص رشید/کرکٹ کا کھیل پاکستان کی دنیا میں پہچان کا ایک مضبوط ترین حوالہ ہے اور اقوامِ عالم میں ایک قوم کی شناخت بننے والی کسی بھی شئے سے وہاں کے رہنے والوں کی اکثریت کی ہر طرح کی وابستگی فطری امر ہے←  مزید پڑھیے

اسلامی حکومت کیسی ہوتی ہے؟۔۔غزالی فاروق

کسی ریاست کی اسلامی ریاست بننے کیلئے چھٹی  بنیادی صفت  یہ  ہے  کہ  اس ریاست کا مکمل آئین  ،تمام قوانین  اوردیگر پالیسیاں  صرف اور صرف وحی  پر مبنی نصوص سے اخذ شدہ ہوں۔اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے نازل کردہ  وحی ہی وہ راہنمائی  اور ہدایت ہے جس پر عمل کرنا تمام دنیا کے انسانوں کیلئے روزِ قیامت نجات کا ذریعہ ہے←  مزید پڑھیے

کینسر (4) ۔ طب کی ترقی کا مارچ/وہاراامباکر

ادویات کی دریافت کے حوالے سے 1940 کی دہائی کا آخر تاریخ کا اہم وقت تھا۔ ایک کے بعد دوسری دریافت کی جا رہی تھی۔ ان میں سے سب سے اہم اینٹی بائیوٹکس تھیں۔ پینسلین ایک انتہائی مہنگا کیمیکل تھا۔←  مزید پڑھیے

رشتہ داری میں دھوکہ کب ہوتا ہے؟۔۔تنویر سجیل

کیسی بے بسی  کا زمانہ چل رہا ہے کہ اگر کسی کو دنیا کے کسی کونے میں مو جود  کسی بھی شئے ، شخص  یا کسی بھی قسم کی معلومات  درکار ہوں تو وہ صرف ایک کلک کی بدولت اس←  مزید پڑھیے

مذہبی معیارات ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

رِیت یہی ہے کہ مذہب پسند افراد کو اعلی اقدار و اخلاق کا علمبردار گردانا جاتا ہے اور مذہب بیزار پر تمام تصور کردہ گناہوں و کوتاہیوں کا لیبل لگانا عمومی رویہ ہے، یہ تصور مذہب پسند کا اپنا پھیلایا←  مزید پڑھیے

میرے پچاس برس کے دوستو۔۔صفیہ حیات

از سر نو محبت کا سوچیں کہ بات زندگی جینے کی ہے بات محبت کی ہے اور محبت میں شرک کیسا جاؤ کسی مزارکی جالی سے دھاگہ باندھو کبوتروں کو دانہ ڈالو پرندوں کو آزاد کرو رشتوں کی گرہیں کھولو←  مزید پڑھیے

جاگتی آنکھوں کے خواب۔۔دیپک بدکی

آرزوؤں کی اُڑان کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ وہ نہ مالی حالت دیکھتی ہے اور نہ سماجی رتبہ۔ شعبان ڈار کی دِلی آرزو تھی کہ اس کے دونوں بیٹے، خالد اور اشتیاق ڈاکٹر بن جائیں۔ در اصل ان دنوں اکثر←  مزید پڑھیے

ڈائری ۔۔مدثر اقبال عمیر

اس کی دی ہوئی ڈائری کے تمام ورق خالی پڑے ہیں۔میں نے ایک لفظ بھی ان پر نہیں لکھا۔ کتنا عرصہ گزر گیا لیکن گہرے بھورے رنگ کے کور والی اس ڈائری میں اب بھی اس کی خوشبو قید ہے۔میرے←  مزید پڑھیے

ڈگ فورڈ امیگریشن فرینڈلی یا ؟۔۔روبینہ فیصل

ڈگ فورڈ کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے پر یمئیر ہیں۔ ان کا تعلق کنزرویٹیو پارٹی سے ہے اور وہ 2018میں منتخب ہو ئے تھے۔ وہ راب فورڈ کے بھائی بھی ہیں۔ جو کہ ٹورنٹو کے مئیر رہ چکے ہیں اورصرف 46 سال کی عمر میں انتقال بھی فرما چکے ہیں←  مزید پڑھیے

“سکوت”کا شاعر “سکوت” کا نہیں ۔۔ششی کمار سنگھ

حسیات کا تنوع 'سکوت' میں واضح نظر آتا ہے۔ زندگی کے بیشتر پہلوؤں کو 'سکوت' میں مجتمع کردیا گیا ہے۔ نام نہاد ترقی کی اندھی دوڑ میں، پوری دنیا فطرت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ اس نام نہاد ترقی کا خمیازہ جنگلات کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

فریبِ آرزو۔۔شاہین کمال

عمر کے اس آخری پڑاؤ میں اپنے شجر سایہ  دار تلے سانس لینا یقیناً نعمت خداوندی ہے کہ بےشک اولاد اللہ تعالیٰ کا بیش بہا تحفہ ہے اور اگر سعادت مند اولاد ہو تو کیا ہی کہنے ۔ زندگی کسی←  مزید پڑھیے

بلوچستان:واپسی کاسفرشروع۔۔سیّد محمد زاہد

بلوچستان:واپسی کاسفرشروع۔۔سیّد محمد زاہد/ہماری اسٹیبلشمنٹ کا ملک پر حکمرانی کا یہ تجربہ بھی بُری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ اس سے پہلے نامزد کردہ یا پھر طوعاً و کرہاً منظور کردہ، کسی بھی وزیراعظم سے ان کی بن نہیں پائی تھی۔ الزام ہمیشہ سویلین پر آتا رہا کہ اس ناکام محبت کی وجہ ان کی نااہلی ہے۔←  مزید پڑھیے

خوبصورت اور دلچسپ اداکارہ “میرا جی”سے خصوصی انٹر ویو

مکالمہ   کے نامہ نگار عقل احمد کا فلمسٹار میرا سے خصوصی انٹر ویو کیا آپ نے خود کبھی فلم بنانے کا سوچا؟  جواب:میں اسلامی موضوعات پرمبنی فلم بنانا چاہتی ہوں اور خود اس فلم میں کام بھی کرنا چاہتی ہوں۔ان←  مزید پڑھیے

کینسر (2) ۔ سفید خون/وہاراامباکر

دسمبر 1947 کی صبح بوسٹن کی ایک لیبارٹری میں سڈنی فاربر نیویارک سے آنے والے ایک پارسل کا انتظار کر رہے تھے۔ بچوں کے ہسپتال کے تہہ خانے میں اس لیبارٹری سے سو فٹ دور ہسپتال کے وارڈ میں سفید←  مزید پڑھیے

شاہ محمود قریشی صاحب کی افغانستان کو دھمکی ؟۔۔محمد وقاص رشید

شاہ محمود قریشی المعروف "چھتری والی سرکار" نے افغانستان کو اپنی طرف سے دھمکی لگائی لیکن وہ ٹکر کی وجہ سے آفر معلوم ہوئی لیکن اگر اسے آفر بھی مان لیا جائے تو بھی کم ازکم ایک سمائلی ایموجی کی کمی تھی←  مزید پڑھیے

کشف المحجوب ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

 "کشف المحجوب" تصوف کے موضوع پر قریب قریب ایک ہزار سال قدیم دستاویز ہے۔ مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ دین کے حوالے سے بات جتنی قدیم ہوگیٗ اتنی ہی صداقت سے قریب تر ہو گی۔ سوٗ درجۂ اِستناد تک پہنچتی ہوئی تصوف کے حوالے سے کوئی بات تلاش کرنی ہو تو ہمیں" کشف المحجوب" سے استفادہ کرنا ہوگا۔←  مزید پڑھیے