میں چونکہ پیدائشی احمق واقع ہوا ہوں تو ہمیشہ خود کو یہ سوچ کر تسلی دی کہ دلیروں کو ہمیشہ سے دنیا احمق کہتی آئی ہے۔ تیراکی نہیں آتی تھی/ہے مگر جہاں پانی دیکھا یہ سوچ کر کود پڑا کہ← مزید پڑھیے
مئی 1973 کو، پاکستان بھارت کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس یعنی آئی سی جے میں ایک درخواست کرتا ہے کہ بھارت کو، 71 کی جنگ میں قید کیے 195 پاکستانی قیدیوں کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے سے روکا← مزید پڑھیے
کوٹلہ حاجی شاہ لیہ کے مشہور عزادار، مرثیہ نگار، نقیبِ مجلس اور شاعر مظہر یاسر نے کیا ہی اعلی شعر کہا ہے کہ: من وچے عشق دے مچکے مچے وت وی رہیاں کچیاں مونجھاں (من میں عشق کے شعلے اٹھے← مزید پڑھیے
آج کا اخبار (عوامی قانون سازی )۔۔محمد نور الامین/جون ایلیا نے کہا تھا کہ (آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے۔۔۔۔تم مرا نام کیوں نہیں لیتی)
شوہر کا نام لینے سے گریز مشرقی خواتین جبکہ حقائق کے اظہار سے گریز کا وطیرہ پاکستان کے اراکین اسمبلی اور ذہین وزراء کا ہے← مزید پڑھیے
خدا کی اس اسکیم میں بنیادی کردار ادا کرنے کے لیے عورت اور مرد کی ماں باپ بننے کے لیے باقاعدہ تربیت کا اہتمام ہو۔ چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا عہدہ سونپنے سے پہلے اسکی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھانے کے لیے افراد کی تعلیم و تربیت کا اہتمام ہوتا ہے اور خدا کی سکیم اور انسانیت کو پروان چڑھانے والے سماج کے سب سے دو بڑے اور بنیادی عہدوں اور ذمہ داریوں کی طرف کوئی توجہ ہی نہیں← مزید پڑھیے
علی وزیر کا جرم اتنا بڑا تو نہیں جتنا بڑا جرم راؤ انوار کا ہے علی وزیر کا جرم اتنا بڑا تو نہیں جتنا احسان اللہ احسان کا ہے! علی وزیر کا جرم اتنا بڑا تو نہیں جتنا پرویز مشرف← مزید پڑھیے
آج کل رحیم گل چوکیدار کی حالت اتنی خراب تھی جتنی اس کی اپنی جیب کی تھی۔ رحیم گل کی حالت کچھ ایسی تھی جیسے عمران خان کی حکومت میں غریبوں کی ہے۔ میں روزانہ صبح نو بجے دفتر جانے← مزید پڑھیے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس ثاقب نثار کے حوالہ سے ایک اور چیف جسٹس کے بیان کو بظاہر جھوٹا قرار دیتے ہوئے دلیل دی ہے کہ اس کی تصدیق لندن سے کرائی گئی← مزید پڑھیے
میں نے پوچھا دروازے پر کون ہے۔؟ وہ بولا ایک زندہ مردہ ہوں ۔ میں نے پوچھا کیا تم قدیم مصری جنگی قیدی کی روح ہو،۔ جو خود کو زندہ مردہ کہتے ہو۔ وہ بولا نہیں میں دور حاضر کا← مزید پڑھیے
افغانستان میں قدامت پسند سماج اور قبائلی معاشرت نے کبھی جدیدیت کو ایک محدود اور عبوری تجربہ سے زائد تخیل بننے نہیں دیا تھا چنانچہ امیر امان اللہ نے جہاں سیاسی خودمختاری حاصل کرکے نام کمایا تھا وہیں اس نے اپنے نو پیدا کردہ نام کو ثقافتی ،نظریاتی اور تعلیمی موڑ پر ضائع کردیا تھا← مزید پڑھیے
ترکی کے شہر استنبول میں پچھلے ہفتے ترک زبان بولنے والے ممالک کی تنظیم ترک کونسل کے سربراہان کے اجلاس کے دوران اس تنظیم کو عرب لیگ کی طرز پر باضابط ایک سیاسی فورم کی شکل دی گئی۔ اجلاس کے← مزید پڑھیے
پاکستان میں بڑھتی مذہبی انتہا پسندی، عدم برداشت اور مذہب کے نام پر متبادل غیر مذہبی رائے کو دبانے کا ذکر کیاجائے تو ہمارے دانشوروں کا ایک دستہ آگے بڑھ کر کہتا ہے کہ جناب مذہب کے نام پر انتہاپسندی← مزید پڑھیے
وزیر اعظم عمران خان برطانیہ میں ایمانداری کے بہت گن گاتے ہیں کہ یہاں ایمانداری کا یہ عالم ہے کوئی شخص جس پر کوئی الزام ہو وہ پارلیمنٹ کی رکنیت کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ عمران خان کو یہ جان← مزید پڑھیے
دائرے کا سفر ۔۔محمد وقاص رشید/کل بال کٹوانے کے لیے میں حجام کی دکان پر گیا تو میرا نمبر آنے میں ابھی دیر تھی،مجھ سے پہلے بنچ پر دو باریاں تھیں،ایک بزرگ سے آدمی شیو بنوا رہے تھے ،میں موبائل پر کچھ لکھنے میں مصروف ہو گیا ۔← مزید پڑھیے
اقبالؔ نہ صرف ایک بڑے شاعر ہیں بلکہ ایک بڑے دانشور بھی ہیں۔ان کا مطالعہ وسیع ہے۔مغربی اور مشرقی علوم پر ان کی گہری نظر ہے اور بقول ڈاکٹر شکیل الرحمٰن ،وہ اُردو کے سب سے پڑھے لکھے شاعر ہیں۔اقبال اپنے ابتدائی دور میں تصوف کے وحدت الوجود نظریہ سے متاثر تھے لیکن اسے کے باوجود وہ کبھی بھی ذوق ِ علم و عمل سے پیچھے نہیں ہٹے۔← مزید پڑھیے
عالیہ حسن جو اب جاپانی گڑیا بن چکی تھی ساری اسٹاف کالونی میں مشہور تھی تین سال کی عمر میں ہی اسے ماں اور خالاؤں کی طرح چوڑیاں پہننے اور مہندی لگوانے کا شوق تھا۔ ماموؤں اور ان کے دوستوں کے ساتھ کھیلتی گڑیا ایک دن چکرا کر گر پڑی← مزید پڑھیے
کہیں سنا پڑھا تھا ” مرد سرہانے کا سانپ ہوتا ہے “میری قسمت میرے پاس ایناکونڈا ہے ۔زندگی بھر مجھ سے کیا کچھ نہیں چھپایا، لیکن میری ایک بات نہیں چھپا سکا ۔ ایک قلفی، ایک چکوترہ کھلا کے دوسو← مزید پڑھیے
سوچ کے بارے سوچتے ہوئے اکثر ہم یہی سوچتے ہیں کہ جو ہم سوچ رہے ہیں، وہی درست سوچ ہے جبکہ ایسا سوچنا ہماری سوچ کی وہ غلطی ہے جس کو ہم برسوں سے پریکٹس کر رہے ہوتے ہیں ۔ہم اپنی سوچ کی اس غلط روی کے اتنے عادی ہو چکے ہوتے ہیں کہ ہم اس بات سے بھی بے خبر ہوتے ہیں کہ ایسے مخصوص خطوط پر سوچتے سوچتے ہمارا ذہن ایسے راستے پیدا کر لیتا ہے جو ہماری سوچ کو محدود کر دیتا ہے← مزید پڑھیے
اچھی چائے کا ایک کپ،اچھی کتاب اور سیر سپاٹا کوئی ان کے بدلے ہفت اقلیم بھی دے تو نہ لوں۔ قہوے کی خوشبو کمزوری کِسی گلی محلے سے گزرتے ہوئے یہ مہک باورچی خانے کی کھڑکی سے اُچھلتی کُودتی باہر← مزید پڑھیے
ہمارے شہر میں طوفان آئیڈا نے اتنی تباہی مچائی ہے کہ ہر سمت ٹوٹے ہوئے در و دیوار اور ٹوٹے دل ہی دکھائی دیتے ہیں۔ ٹوٹی چھتوں، گرتے دیوار و بام کی مرمت کروانے کے دام آسمان سے باتیں کرنے← مزید پڑھیے