چلو چلتے ہیں کسی انجانی منزل کی طرف ،جہاں تم ہو اورمیری تنہائی، اور کسی انجانے درخت کے سائے میں بیٹھ کر جی بھر کر باتیں کرتے ہیں اور ساتھ رہنے کی قسمیں کھاتے ہیں۔ ۔ یہ کہتے ہوئے وہ ← مزید پڑھیے
ہمارا آج کا معاشرہ عورت کے حقوق کا علمبردار بنتا ہے لیکن کیا عورت کو وہ مقام حاصل ہے جس کی وہ اصل میں حقدار ہے؟ ۔ ایک پڑھی لکھی اور ذمہ دار عورت ہی ایک بہترین اور کامیاب معاشرے← مزید پڑھیے
دین ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے تھا۔ ہماری طرز زندگی مثالی اور باقیوں کے لیے نمونہ ہونی چاہیے تھی لیکن ہم نے اس مقدس کتاب کو طاق پر رکھ دیا جو ہماری رہنمائی کرتی،ہمیں زندگی گزارنے کا صحیح ڈھنگ اور← مزید پڑھیے
وہ نیک لڑکی تھی ۔۔ صلح کُل، پاکباز، بے داغ، بھولی بھالی وہ اپنی معصوم نیک چلنی میں لپٹی،لپٹائی، باکرہ تھی غریب گھر کی کنواری کنیا نجانے کیسے ذرا سے اونچے، امیر گھرمیں بیاہی آئی تو اپنےشوہر کے لڑ لگی← مزید پڑھیے
1.کیا صاحبان علم کبھی جاہل ہوسکتے ہیں؟ 2.کیا بڑے مرتبوں میں چھپے لوگ بھی چھوٹے ہوسکتے ہیں؟ 3.کیا کوئی بڑافنکار بھی چھوٹا ہوسکتا ہے؟ 4.کیا کوئی بڑا شاعر بھی چھوٹا آدمی ہوسکتا ہے ؟ میں ان سوالات کی کھوج میں← مزید پڑھیے
نہ چھوٹی عورت محفوظ, نہ بوڑھی عورت محفوظ, نہ جوان عورت محفوظ, نہ ادھیڑ عمر عورت محفوظ, نہ شریف عورت محفوظ, نہ خراب عورت محفوظ, نہ مسلمان عورت محفوظ, نہ کافر عورت محفوظ, نہ اپنی عورت محفوظ, نہ پرائی عورت← مزید پڑھیے
انسان کی عُمر ختم ہو جاتی ہے لیکن باتیں نہیں ختم ہوتیں۔ قبر میں باتیں، حشر میں باتیں، جنت اور جہنم میں باتیں۔ بندوں سے باتیں، اللہ سے باتیں۔ اور تو اور ہوا سے باتیں، آسمان سے باتیں،دیواروں سے باتیں← مزید پڑھیے
مہذب دنیا کی تمام تہذیبوں، ملکوں اور خطوں میں انسان خاندانی نظام کے تحت زندگی گزار رہے ہیں۔ خطہ ہندوستان بھی زمانۂ قدیم سے مقامی مذاہب اور اپنے مقامی مروجہ اخلاقی روایات کے مطابق خاندانی نظام کی مخصوص تشکیل کر← مزید پڑھیے
شرم ہم کو مگر نہی آتی ۔۔۔ افسوس صد افسوس ہم مرد لوگ جن کو نگاہیں نیچی کرنے کا حکم ہے، اپنی ذہنی بیماری کی وجہ سے ہر عورت کو صرف ہوس کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ہمارے تصورات میں← مزید پڑھیے
موجودہ دور میں اسلامی قوانین اور احکامات شدید تنقید کی زد میں ہیں اور یہ تنقید ان افراد کی طرف سے کی جاتی ہے کہ جو اسلام پر صرف اس لیے تنقید کرتے ہیں کہ یہ ایک مذہب ہے اور← مزید پڑھیے
ایسے موقع پر زیادہ تر مرد یہی سوال پوچھتے ہیں اس نے بھی پوچھ لیا “تم اس لائن میں کیوں آئی ہو؟” عورت مسکرائی, خود کو مزید ڈھیلا چھوڑتے ہوئے اس نے سگریٹ کا ایک گہرا کش لگایا “کوئی بھی← مزید پڑھیے
ایک گروپ میں عورت اور مرد پہ گرما گرم بحث جاری تھی ۔ میں نے کسی بھی پوسٹ پہ کوئی تبصرہ نہیں کیا کہ میں ہر دو اصحاب کے موقف سے اتفاق نہیں کرتی۔ میں بنیادی طور پہ “عورت بمقابلہ← مزید پڑھیے
مرد بذبان کٹھ ملائیت (اول منظر ) زلزلہ کی ابتدائی کیفیت اور جھٹکوں سے ہی دہشت زدہ ہو کر دودھ پلانے والی مائیں اپنے دودھ پیتے بچوں کو بھول گئیں تھیں ، حاملہ عورتوں کے حمل ساقط ہوگئے، اور صور← مزید پڑھیے
عورت کبھی بد صورت نہیں ہوتی، واہ! کیا بات کہی منٹو نے۔آپی!سنا آپ نے؟عورت کبھی بدصورت نہیں ہوتی”۔ ” عورت ہی بدصورت ہوتی ہے۔سب افسانوی باتیں ہیں یہ۔سنا تم نے “۔ اس نے تلخ لہجے میں چھوٹی بہن کوجواب دیا،← مزید پڑھیے
“میرا جسم میری مرضی” بظاہر ایک نعرہ ہے ۔سوال یہ ہے کہ کیا نعرے اور استعارے سوچ کے دھارے موڑ سکتے ہیں؟ یہ حقیقت ہے کہ معاشرے استعاروں سے بنتے بگڑتے ہیں۔بنجامین فرانکلین نے”ٹائم اِز منی”(وقت ایک دولت ہے) کا← مزید پڑھیے
سماجی پس منظر میں حالیہ فیمنیسٹ بھونچال کے بعد یہ بحث جذبات کے ایک ایسے بھنور میں پھنس گئی ہے جس کا اختتام عموماً دشنام طرازی کے مظاہر پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔ ایسے میں ہمارے دوست جناب عثمان سہیل← مزید پڑھیے
تجھ جیسی عورت پر کوئی مرد تھوکتا بھی نہیں ہے۔۔ یہ الفاظ ہیں معروف رائٹر خلیل الرحمان قمر کے جن کے لفظ دو ٹکے کی عورت(میرے پاس تم ہو)اور سیکنڈ ریٹ عورت(کاف کنگنا کی ہیروئن )ایشال فیاض کیلئے پہلے ہی← مزید پڑھیے
حقائق کو جھُٹلا سکتے ہیں کہ مگر تاریخ کو جھٹلانا ممکن نہیں ۔ اور یہ تاریخ پر نقش ہے کہ کیسے اسلام نے ظہور کے بعد عرب کے معاشرے میں خواتین کو عزت دی اور حقوق بھی دئیے۔اس سادہ سی← مزید پڑھیے
اپنی بیٹیوں سے محبت کریں۔انھیں اعتماد دیں انھیں معاشی طور پر مضبوط کریں،آپ کی بیٹی میں اعتماد اس وقت آئے گا جب وہ معاشی طور پر مضبوط ہوگی،اسے یہ آزادی دیں کہ وہ کیا پڑھنا چاہتی ہے۔۔کتنا پڑھنا چاہتی ہے،اسے← مزید پڑھیے
عورت اپنی زندگی کے فیصلے مرد سے زیادہ بہتر انداز سے کر سکتی ہے۔ کیوں کہ وہ اپنی جان پرکھیل کر تخلیق کرتی ہے۔ جنم دیتی ہے، رات بھر اس خوف سے سوتی نہیں ،مبادہ اس کا ہاتھ ننھی جان← مزید پڑھیے