اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 62 )

اسلام آباد سے اٹلی کے ساحل تک براستہ جام پور/ حیدر جاوید سید

ریٹائر جنرل امجد شعیب کو اسلام آباد میں ان کی اقامت گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں عوام اور سرکاری ملازمین کو ملکی اداروں کے خلاف بھڑکانے کی کوشش←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین /ثقافتی انقلاب کی داستانیں (قسط18) -سلمیٰ اعوان

اور آج وہ مجھے لینے آئی تھی۔وہ جوتنگ شیاؤ تھی۔غیر معمولی پھولی گالوں والی جن میں پھنس کر اس کی آنکھیں بس سرمے کی سلائی جیسی نظر آتی تھیں۔اس کا جسم بھی کچھ زیادہ ہی بھرا بھرا تھا۔اصل میں میٹھی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز کے نام پر سٹیٹ سبجیکٹ رول کی خلاف ورزی کا نیا گریٹ گیم/شیرعلی انجم

گزشتہ چند سالوں سے گلگت  بلتستان  میں  لینڈ ریفارمز کمیشن کے نام پر عوام مخالف پالیسی عوام پر مسلط کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ خبروں کے مطابق حکومت خطے کی کُل زمینوں کا 20 فیصد پاکستان کے ریاستی اداروں اور←  مزید پڑھیے

وقت ایک سا نہیں رہتا /گُل رحمٰن

آج 24 فروری 2023 ہے، وہی24  فروری جو کیلنڈر کے پنّوں پرہر سال اُبھرتی ہے اور ورق پلٹتے ہی خاموشی سے قصّہ پارینہ بن جاتی ہے۔جیسےاُس کا گزرنا لازم و ملزوم ہو ۔تاریخ اہم ہو یانہ  ہو لیکن اس سے ←  مزید پڑھیے

کامسیٹس یونیورسٹی، انسسٹ ایشو اور مرتی ہوئی مکالمہ کی روایت/عبدالستار

اسلام آباد کی یونیورسٹی کامسیٹس کا انگریزی کا ایک سوالیہ پرچہ نظروں سے گزرا جس کا اردو ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے۔ “جولی اور مارک بہن بھائی ہیں، وہ کالج سے گرمیوں کی چھٹیوں میں فرانس میں اکٹھے سفر←  مزید پڑھیے

عورتیں بھی کم عمر لڑکوں کو ہراساں کرتی ہیں/اویس احمد

زمانہ بہت تبدیل ہو گیا ہے۔ جو باتیں پہلے اشاروں کنایوں میں کی جاتی تھیں اب وہ بے دھڑک کی جاتی ہیں۔ گذرتے زمانے کے ساتھ خواتین میں اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے کا خوش کن رویہ نمایاں ہو←  مزید پڑھیے

جیل بھرو تحریک/پروفیسر رفعت مظہر

برِصغیر پاک وہند کی تاریخ میں پہلی جیل بھرو تحریک گاندھی نے شروع کی جس کا مقصد انگریزوں سے آزادی تھا۔ دوسری تحریک ایم آرڈی نے ضیاء الحق کے خلاف شروع کی جس کا مقصد ضیاء الحق کا استعفیٰ، اسیران←  مزید پڑھیے

بانجھ پن کے علاج میں کونساوٹامن کارآمد ہے؟

زیادہ تر دیکھنے میں آتا ہے کہ عورت شدی کے ایک دو سال بعد ہی حاملہ ہوجاتی ہے،اور اورکچھ کیسز میں  بہت سال گزرنے کے باوجود ایسا نہیں ہوپاتا،اس حالت کو بانجھ ہونا کہتے ہیں ۔ ٭ بانجھ پن کی ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر صاحب آگئے ہیں اور میں تیار ہوں;آہ ثاقب صاحب بھی چل بسے(2,آخری حصّہ)-ڈاکٹر ندیم عباس

ثاقب صاحب کی ایک خوبصورت عادت مشورہ کرنے کی تھی۔ سپیشل کال کرکے بلا لیتے اور چھوٹے چھوٹے معاملات میں مشاورت کرتے۔ یہ ان کا بڑا پن تھا، ورنہ ہم انہیں کیا مشورہ دے سکتے تھے۔؟ آپ نوجوان نسل سے←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کچھ تو خیال کرو/ڈاکٹر ابرار ماجد

اگر غربت کا حل آپ کے پاس نہیں تو کم از کم عوام کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کو تو کم کر دیں۔ خزانے سے تنخواہیں اور مراعات لینے والوں کے اندر ظالمانہ تفریق کو ہی ختم کر دیں۔←  مزید پڑھیے

موروثی سیاست:دوسرا رُخ/دانش علی خان

اکتوبر 1984 میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی خلا کو پُر کرنے کے لئے راجیو گاندھی کو وزیراعظم بنایا گیا ،راجیو کا کوئی سیاسی تجربہ نہیں تھا، ایسے وقت میں جب نرسمہا راؤ اور پرناب←  مزید پڑھیے

باد کوبیدن نامی شہر میں(1)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

جب کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر نے اپنی کتاب ” قسطنطنیہ سے عمر خیام کے شہر تک” میں لکھا تھا کہ ” باکو دنیا میں استعمال کیے جانے والے تیل کا پانچواں حصّہ پیدا کر رہا ہے” تب مامید امین رسول←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر صاحب آگئے ہیں اور میں تیار ہوں؛ آہ! ثاقب صاحب بھی چل بسے(1)-ڈاکٹر ندیم عباس

یادوں کا ایک سیلاب ہے، جو دل میں طوفان برپا کیے ہوئے ہے، آنکھیں ہیں کہ ساون کی طرح برس رہی ہیں، ہمارے ثاقب صاحب چلے گئے۔ پتہ چلا کہ بیمار ہیں تو فوراً ہسپتال پہنچ گیا، میرے بیٹھنے سے←  مزید پڑھیے

انسانوں کی بستی میں گدھوں کا راج/عبدالرؤف

میرے دوست نے کہا مجھے گدھے بہت پسند ہیں ۔ میں نے کہا بھلا گدھے بھی کسی کو پسند ہوتے ہیں ۔ گدھوں سے کیسا پیار ،گدھے تو گدھے ہوتے ہیں ۔ وہ کہنے لگا بس یار مجھے گدھے بہت←  مزید پڑھیے

شاندار دور سے نازک دور تک/مظہر اقبال کھوکھر

وطن عزیز میں ہر نئی حکومت کے بعد ایک نئے اور شاندار دور کا آغاز ہوتا ہے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد نازک دور شروع ہوجاتا ہے۔ ہر نئے آنے والے حکمران ہمیں بتاتے ہیں کہ ہماری حکومت آنے سے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/تنگ شیاؤ سے ملنا (قسط17) -سلمیٰ اعوان

کِیا کرایا تو کچھ بھی نہ تھا۔ بس بات اتنی سی تھی کہ اوپر والے کو رحم آگیا تھا ۔یقینا سوچا ہوگا ۔فقیر کی سوکھے ٹکڑے کھانے والی لڑکی میری نظر کرم کی بھینٹ چڑھ کر بادشاہ کی ملکہ کے←  مزید پڑھیے

درد اور راحت /ڈاکٹر مختیار ملغانی

فرائیڈ کی بنیادی فکر کو ان الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے کہ، اپنے نکتۂ آغاز سے ہی انسان اس لطفِ ساگر میں محوِ رقص رہتا ہے جس کا تجربہ اسے رحمِ مادر سے ملتا ہے، یعنی کہ ماں←  مزید پڑھیے

ہمیں سچائی کا ساتھ دینا ہوگا/گل بخشالوی

منافق کا ساتھ دینے والے منافق سے کم نہیں ہوتے ، اللہ تعالیٰ ایسے دِلوں اور کانوں پر مہر لگا دیتا ہے ان کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیتا ہے ارشاد ِ ربانی ہے، جب وہ جھوٹ بولتے ہیں، جب←  مزید پڑھیے

یہ پاکستان نہیں, عذابستان ہے/بلال شوکت آزاد

مجھے پورا یقین ہوچلا ہے کہ جن قوموں پر اللہ کا غضب اور دردناک عذاب آیا تھا, ان کی نسلوں کی بیہودگیاں دکھانے اور سمجھانے اور اللہ کے کلام کی حقانیت واضح کرنے کے لیے اللہ نے ضرور ہر عذاب←  مزید پڑھیے

جب ہم مل جُل کے رہتے تھے وہ دن تلاش کرتی ہوں (1)-عامر حسینی

کیوں کر بیاں ہو  مرتبہ اُس ذی وقار کا محبوب بارگاہ ہو جو پروردگار کا اداسی، ہجر و فراق اور ملال ویسے تو ہمارے ہاں دوامی موسم ہیں مگر اپنی شدت اور کم و کیف کے اعتبار سے ان میں←  مزید پڑھیے