اویس احمد کی تحاریر
اویس احمد
ایک نووارد نوآموز لکھاری جو لکھنا نہیں جانتا مگر زہن میں مچلتے خیالات کو الفاظ کا روپ دینے پر بضد ہے۔ تعلق اسلام آباد سے اور پیشہ ایک نجی مالیاتی ادارے میں کل وقتی ملازمت ہے۔

عورتیں بھی کم عمر لڑکوں کو ہراساں کرتی ہیں/اویس احمد

زمانہ بہت تبدیل ہو گیا ہے۔ جو باتیں پہلے اشاروں کنایوں میں کی جاتی تھیں اب وہ بے دھڑک کی جاتی ہیں۔ گذرتے زمانے کے ساتھ خواتین میں اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے کا خوش کن رویہ نمایاں ہو←  مزید پڑھیے

ایک نئے پاکستان کی معیشت کو درکار اقدامات۔۔۔اویس احمد(مضمون برائے مقابلہ مضمون نویسی)

معیشت ایک خشک مضمون ہے۔  پاکستانی  قوم کو اس میں کسی قسم کا کوئی چسکہ نظر نہیں آتا اس لیے ایسے مضامین پر قوم کی توجہ بھی نہیں ہوتی۔ ایسے میں مکالمہ والوں نے اپنے دو سال مکمل ہونے پر←  مزید پڑھیے

کامیابی: ایک واحد راستہ ۔۔۔۔۔فرخ میر/مترجم اویس احمد

جولائی 2018 کے انتخابات پاکستان کی سیاست میں ایک ہموار اور خوشگوار انتقال اقتدار کا باعث بنے جس کے نتیجے میں عمران خان وزیر اعظم کی ٹرافی جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔ مگر ابھی انہیں ایک نہایت مشکل اور اعصاب←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارف علوی کو مبارک باد۔۔۔۔اویس احمد

ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے صدر مملکت منتخب ہو گئے۔ یہ پاکستان کے تیرہویں صدر ہیں۔ یہ پیشے کے اعتبار سے دانتوں کے ڈاکٹر ہیں۔ یعنی اردو میں ان کو دندان ساز بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس اعتبار سے←  مزید پڑھیے

ایک رعایتی کالم۔۔۔۔ اویس احمد

مکالمہ کے چیف ایڈیٹر انعام رانا صاحب بادشاہ آدمی ہیں۔ یہ جب رعایت دینے پر آتے ہیں تو ایسے ایسے کالم بھی شائع کر دیتے ہیں جن کالمز کو ردی کی ٹوکری میں ہونا چاہیئے تھا۔ شاید انعام رانا صاحب←  مزید پڑھیے

اوئے کتے! بولو کہ تم کتے ہو۔۔۔اویس احمد/افسانہ

ننھا مبارک خوشی خوشی اپنے گھر کی گلی میں تیز تیز قدموں سے بازار کی جانب دوڑا جا رہا تھا۔ اس کی امی نے اسے بازار سے بیسن لانے کا کہا تھا۔ بیسن سے پکوڑے بننے تھے جو مبارک کو←  مزید پڑھیے

فِلتھ جنریشن وار ۔۔۔۔اویس احمد/آخری حصہ

پرانے زمانے میں جب جنگیں دو بدو لڑی جاتی تھیں۔ سپاہ پیادہ اور سوار ہوا کرتی تھی تو جنگی حکمت عملی عام طور پر میمنہ، میسرہ، قلب اور عقب کی رکھی جاتی تھی۔ میمنہ اور میسرہ دائیں اور بائیں جانب←  مزید پڑھیے

فِلتھ جنریشن وار ۔ ۔۔۔۔اویس احمد/حصہ اول

آج کل سوشل میڈیا پر ایک نئی طرز کی جنگ کا بہت چرچا ہے۔ اس جنگ کو ففتھ جنریشن وار کا نام دیا جاتا ہے۔ اس نئی طرز کی جنگ میں روائیتی ہتھیاروں کے بجائے پروپیگنڈے سے کام لیا جاتا←  مزید پڑھیے

شادی ہال کے نیل آرم اسٹرونگ۔۔۔ اویس احمد

یہ دو ایسی مہمات کی داستان ہے جوآپس میں ایسی مشابہت رکھتی ہیں جو نہیں ہونی چاہیئے تھی۔ اپالو 11 ایک امریکی خلائی مشن تھا جو امریکہ کے کینیڈی اسپیس سینٹر ، فلوریڈا سے 16 جولائی 1969  کے دن امریکی←  مزید پڑھیے

قافلہ کیوں لٹا؟۔۔۔ اویس احمد

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک قافلہ سوئے منزل رواں تھا۔ یہ ایک عجیب قافلہ تھا جو تقریباً ستر سال پہلے عازم سفر ہوا تھا اور اس کا سفر اب تک جاری ہے۔اکثر ایسا ہوا کہ  قافلے کو اپنی←  مزید پڑھیے

پاکستانی صحافت میں تحقیق کا فقدان۔۔۔ اویس احمد

چندروز  قبل وفاقی دارالحکومت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے معتبر اخباری ادارے جنگ و دی نیوز گروپ کے سینئیر  صحافی احمد نورانی، جو اپنی تحقیقاتی صحافت کی بنیاد پر جانے جاتے ہیں، کو←  مزید پڑھیے

سنی سنائی بات۔۔۔ اویس احمد

پاکستان میں سماجی میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی وجہ سے اب ہر خاص و عام اس پر نہ صرف یہ کہ دسترس رکھتا ہے بلکہ اس کا مثبت اور منفی استعمال بھی خوب جانتا ہے۔ ایسے ہی استعمال میں←  مزید پڑھیے