میں اس بحث میں جانا ہی نہیں چاہتا کہ کسی بھی مقدمے میں کس کے پاس کیا دلائل ہیں۔ یہ بتانا قانون دانوں کا مسئلہ ہے کہ اگر وزیراعظم کابینہ کے بغیر وزیراعظم نہیں ہے تو چیف جسٹس برادر ججوں← مزید پڑھیے
2010 ایک ایسا سال جس نے میری زندگی کا رخ ہی بدل دیا ،آج تک میں فیصلہ نہیں کرپایا کہ اس سال کو میں اپنے اچھے دنوں میں شمار کروں یا تلخ ، پھر زندگی نے سمجھایا کہ وہ تو← مزید پڑھیے
کہتے ہیں بچپن کا علم پتھر پر لکیر ہے۔ بچپن شخصیت سازی کی وہ بنیاد ہے کہ جس پر زندگی کی عمارت کھڑی ہوتی ہے۔ اور بچپن میں سکول مدرسہ کا زندگی بھر کی نفسیات پر بطورِ عامل قوت کے← مزید پڑھیے
اگر ہم ترقی یافتہ اقوام پر نظر ڈالیں تو ہمیں یہ ممالک اپنے وسائل کا بہترین استعمال کرتے نظر آئیں گے۔ سائنس، ٹیکنالوجی، قدرتی وسائل، مینوفیکچرنگ، ایوی ایشن، سیاحت، جنگی سامان، سروسز وغیرہ ایسی صنعتیں ہیں جن پر ایمانداری سے← مزید پڑھیے
بالعموم گھر رشتے داروں کے ہوں یا گہری دوستوں کے۔ میرے لیے صرف چند گھنٹے ہی وہاں گزارنے راحت و مسرت کا باعث ہوتے ہیں۔زیادہ دیر رُکنا عذاب بن جاتا ہے۔اگر مجھے کچھ حاصل وصول ہونے کی توقع نہ ہو۔اور← مزید پڑھیے
برِصغیر میں ہونے والا مون سون ہماری زمین کے موسم کا سب سے مشہور ایونٹ ہے۔ ہر سال جون سے ستمبر تک ہواؤں کا پیٹرن اُلٹ جاتا ہے اور اپنے ساتھ بارش لاتا ہے، بہت سی بارش! اور یہ اس← مزید پڑھیے
فکر عقلی عمل ہے لیکن اندازِ فکر جذباتی۔ فکرکے لیے عقل استعمال ہوتی ہے لیکن اندازِ فکرکے لیے جذبات۔ فکرکے عمل سے نتائج وجود میں آتے اور ذخیرۂ علم میں اضافہ ہوتا ہے لیکن جذبات کے متواتر اظہار سے مزاج← مزید پڑھیے
لینن لکھتا ہے کہ ” لوگ سیاست میں ہمیشہ دھوکہ اور خود فریبی کا بے وقوفانہ شکار ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک وہ تمام اخلاقی، مذہبی، سیاسی اور سماجی نعرے بازی، تحریکوں اور← مزید پڑھیے
روسو کی پیدائش ہوئی 28 جون 1712ء اور وفات 2 جولائی 1778ء میں، فرانس سے اس کا تعلق تھا “معاہدہ عمرانی” اس کے اہم کاموں میں شمار ہوتا ہے۔ فرانسیسی فلسفی، مصنف اور سیاسی نظریہ ساز ژاں ژاکس روسو عہد← مزید پڑھیے
ایک انتھروپولوجِکل نکتہ نظر یونیورسٹی آف شکاگو کی ڈاکٹر علینہ بشیر ، یونیورسٹی آف مَیری لینڈ کے ڈاکٹر تھامس کانرز اور یونیورسٹی آف مشی گن کے ڈاکٹر بروک ہیفرائٹ کی کتاب ‘ اے ڈسکرپٹو گرامر آف ہندکو، پنجابی اور← مزید پڑھیے
زندگی انسان کے ہاتھ سے یوں کھسک رہی ہے جیسے پانی کو چُلو میں بھر لو تو وہ انگلی کی درزوں سے کھسک جاتا ہے۔ جو بچتا ہے وہ موت ہے۔ موت ایک ایسا معمہ ہے جو سمجھنے کا ہے،← مزید پڑھیے
اگر بالفرض آج سے آئندہ دس سال تک کے لئے دنیا بھر کی ٹیکسٹائل اور شوز انڈسٹری کو کُلی طور پر بند کر دیا جائے تو دنیا بھر کے گوداموں میں کپڑے اور جوتوں کے اس قدر سٹاک موجود ہیں← مزید پڑھیے
کائنات کا نظام عدل کے ستون پر کھڑا ہے ۔ کائنات میں بڑے بڑے سیاروں سے لے کر چھوٹے چھوٹے ذرات تک، سب میں عدالت کار فرما ہے اور اگر ان میں سے کسی میں بھی عدالت کا توازن ذرا← مزید پڑھیے
نماز ظہر کی تیاری تھی۔ گاؤں اور گاؤں کے اندر ، باہر سے کافی غیر مقامی لوگ مسجد آئے تھے۔ نماز کے فوراً بعد مسجد توغلخیل کوٹ منزرے بابا کے چھوٹے سے بازار میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے مسلم← مزید پڑھیے
جاوید میانداد اب پیدا ہونا بند ہو گئے ہیں،بلال قطب کا تبصرہ تشنہ حسرتیں بڑی ظالم ہوتی ہیں، ساری زندگی تگنی کا ناچ نچائے رکھتی ہیں، بھلے بندہ جس مرضی عہدے یا مرتبے پر فائز ہو جائے۔ ثبوت کے طور← مزید پڑھیے
ناشتہ کرنے کے بعد وہ معمول کے مطابق اپنا محل نما عالی شان بنگلہ چھوڑ کر کسی ناراض بچے کی طرح بالکونی میں رکھی کرسی پر آ کربیٹھ جاتا اور سگریٹ سلگانے لگتا ۔اپنی مہجوری ،مفارقت ،اکلاپے،ہجر ،خوف کو سگریٹ← مزید پڑھیے
اپنے آپ کو پہچاننے کا سفر جینز genes سے شروع ہوتا ہے۔ یہ وہ عبارت ہے جو ہمیں بیان کرتی ہے، ہمارا تعارف ہمارا نام، مذہب، ڈگری، تعلیم نہیں ہوتی یہ تمام چیزیں حاصل شدہ acquired ہوتی ہیں۔ہمارا تعارف وہ← مزید پڑھیے
میری اور تمہاری محبت زمیں اور آسماں کی مانند ہے، جن کے درمیان وسعتوں میں،صدیوں پر پھیلی مسافتوں میں زندگی اپنے انداز میں بہے جاتی ہے، دن نکلتے ہیں اور ڈھل جاتے ہیں، لوگ ملتے ہیں اور بدل جاتے ہیں،← مزید پڑھیے
سفر نامہ : حیرت بھری آنکھ میں چین لکھاری : سلمی اعوان ناشر : بک کارنر جہلم کچھ ملاقاتیں مقدر میں لکھ دی جاتی ہیں اور ان اتفاقی ملاقاتوں کی یادیں دلچسپی سے بھرپور ہوا کرتی ہیں۔ کھارے پانیوں کے← مزید پڑھیے
پیرس میں اُس کے کمرے سے ایفل ٹاور نظر آتا تھا۔ اونچی عمارتوں سے پرے ایفل ٹاور کے جنگلہ شدہ فریم کا اوپری حصّہ جس کے سِرے پر ایک علیحدہ تاج براجمان ہے ،دن میں بھی عجب منظر دیتا تھا،← مزید پڑھیے