ایک قبر کی فریاد۔۔۔(پہلا حصّہ )ڈاکٹر نور ظہیر ”نہ سہی، لیکن اتنی خوداعتمادی تو یقیناً کفر ہے۔ کیا پتہ، بڑا مزار واقعی سلطان کے سوالوں کا منہ توڑ جواب دے۔“ ”ہوسکتا ہے اور نہیں بھی ہوسکتا۔ تم سمجھتے کیوں نہیں،← مزید پڑھیے
اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے بھی نا خوش، میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند۔۔ تعلیمی اداروں میں حصولِ علم کے لیے آنے والے طلباء کی طرح مجھے بھی اپنی یونیورسٹی سے والہانہ محبت اور دلی لگاؤ← مزید پڑھیے
”شاعری شام میں ہمیشہ سے بڑی اہم رہی ہے۔“ غدا العطرش جو ایک اچھی شاعرہ،کہانی کار اور ساتھ ہی مترجم بھی ہے۔ کہتی ہے۔ دراصل وقت اور حالات نے اِس کی نوعیت اور ہیت تبدیل کر دی ہے۔ وہ سکولوں← مزید پڑھیے
ایک صاحب کی ہربُرا کام کرنے پر طبیعت ہمیشہ مچلتی رہتی، لیکن وہ اپنے تمام غلط کاموں کی ذمے داری دوسروں پر ڈالنے میں یدِ طُولیٰ رکھتے تھے۔ ایک رات گئے شراب میں دُھت سڑک کنارے لُڑھکتے چلے جا رہے← مزید پڑھیے
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ” اپوزیشن جماعتیں پُر یقین تھیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت چند روز سے زیادہ نہیں چلے گی۔” لیکن اللہ کا شکر ہے ہم چلنے کی بجائے دوڑ رہے ہیں، بلکہ سرپٹ بھاگ← مزید پڑھیے
ہمیں ٹی وی کا پہلا دن بھی یاد ہے۔ جب پہلی بار ٹی وی آیا تو لوگوں کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا تھا۔ ہم چھوٹے سے تھے اور بہاولپور میں رہتے تھے۔ ٹی وی بنانے والی کمپنی نے← مزید پڑھیے
برا نہ مانیں تو کہہ دوں کہ تضادستان کے جسدِ قومی میں کوئی ایسا نفسیاتی الجھاؤ موجود ہے جس کی وجہ سے سب سے اونچا چلانے والا، ڈینگیں مارنے والا اور حقیقت سے آنکھیں چرانے والا شیخ چلی ہماری ذاتوں← مزید پڑھیے
انگریزی کا ایک محاورہ وقت بدلنے کے ساتھ اقدار بدل جانے کی حقیقت پر توجہ دلاتا ہے۔ سیاست میں نام نہاد ’’اصول‘‘ ویسے بھی مستقل نہیں ہوتے۔ اپنی سہولت کے لئے سیاست دان جو لچک دکھاتے ہیں ہم عاجزوبے بس← مزید پڑھیے
اتوار کا دن تھا، بارش بھی خوب برس رہی تھی،میں کسی کام کے لیے نکلاتومیری نظر” جامعہ کیمبرج” کے مشہورماہرِ فلکیات ” سر جیمز جینس” پر پڑی جو بغل میں” انجیل مقدس” دبائے ہوئے چرچ کی طرف جارہے تھے۔ میں← مزید پڑھیے
تنقید نہ تو میرا شوق ہے اور نہ اہلیت اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ میں اس موضوع پر کچھ لکھ سکوں۔ قلم و قرطاس سے پرانا تعلق ہے لیکن کچھ ایسا پرانا نہیں کہ اہل قلم میں شمار← مزید پڑھیے
اب ہم بیوہ کی عدت والی دوسری آیت کی تشریح کریں گے جو بالکل ہی ایک دوسرا کیس ہے۔ اس آیت کی تشریح سے پہلے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ مولوی صاحبان نے قرآن میں موجود اس آیت← مزید پڑھیے
یہ قصہ ایک الہام کی طرح مجھے معلوم ہوا، جب میں اُن ان گنت قبروں میں سے ایک پر اونگھ رہی تھی۔ اونگھ! ایک قبر پر، اللہ رحم! سونا تو ایک نہ ایک دن ہم سب کو ہی قبروں میں← مزید پڑھیے
ان صاحبہ کی گفتگو سنتے ہوئے مجھے ایسا محسوس ہوا کہ جیسے ذات کی ایک اندھیری کوٹھری میں کوئی ننھی سے بچی ہے جو سسک رہی ہے, اس کی سسکیاں تھمتی ہیں تو اچانک ماحول بدل جاتا ہے۔ منظر نامے← مزید پڑھیے
یہ سنہ 1990ء کی دہائی کے بالکل ابتدائی سالوں کی بات ہے جب راقم طلبہ سیاست میں پاکستان کی بڑی طلبہ تنظیموں میں سے ایک امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی نمائندگی کرتے ہوئے متحدہ طلبہ محاذ میں طلبہ یونین کی بحالی← مزید پڑھیے
7نومبر1917( روسی جنتری کے بموجب 25اکتوبر1917)کو روس کے طول وعرض میں صدیوں کسی مہیب بدروح کی طرح چنگھاڑتی زار شاہی کے نام سے موسوم ایک رجعتی جاگیردارانہ،نیم سرمایہ دارانہ بادشاہت اور اس کی جگہ سنبھالا لینے میں مصروف زردار قوتوں← مزید پڑھیے
پہلی جنگ عظیم۔ پہلی قسط (پہلا حصہ)۔۔۔۔آصف خان بنگش طبل جنگ سراہیوو کے لوگ نہیں جانتے تھے کہ سرب آرمی آفیسرز نے خفیہ طور پر اس قتل میں حصہ لیا ہے لیکن ان کا ردعمل بھی باقی دنیا کے جیسا← مزید پڑھیے
؎شیخِ مکتب ہے اک عمارت گر جس کی صنعت ہے روحِ انسانی انسان کی درسگاہِ اوّل اس کی ماں کی گود ہے جہاں وہ پہلا لفظ ادا کرنا سیکھتا ہے اور پھر تربیت کے مراحل طے کرتا ہے۔ پھر ماں← مزید پڑھیے
کل الیکشن کمیشن کے دو ارکان کے تقرر کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔ یہ درخواست مرتضی جاوید عباسی اور دو دیگر پارلیمنٹیرینز کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ← مزید پڑھیے
دو دن پہلے لاہور میں ہربنس پورہ کے علاقے میں پولیس نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان شہری سمیع کو قتل کیا۔بعد از قتل سمیع کو ڈکیٹ قرار دے دیا گیا۔پولیس نے ثبوت میڈیا پر جلد از جلد لانے کا← مزید پڑھیے
میری ہر بات ایک گاؤں سے شروع ہوتی ہے۔اس کا جواب یہ ہے کہ میں گاؤں میں رہتا ہوں۔گاؤں میں پلا بڑھا ہوں،بچپن وہیں گزارا۔دوست بنے،ایک ساتھ سکول جانا۔شرارتیں کرنا۔کھیلنا کودنا، وہ خوشی کے لمحات آج بھی یاد ہیں۔ بچپن← مزید پڑھیے