اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 316 )

نوبل ایوارڈ یافتہ ترکی کا عظیم ناول نگار اورحان پامُک ۔۔سلمیٰ اعوان

اورحان پامُک کو اس کے ناول بینم ادم قرمزی Benim Adim Kirmizi پر ملنے والا نوبل ایوارڈ کا سال وہی تھاجس سال میں استنبول گئی تھی یعنی 2006۔ کیا تکسیم میدان اور کیا استقلال سٹریٹ کی کتابوں کی شاندار دکانیں←  مزید پڑھیے

سردیوں کے انتقامی نسخے۔۔گلِ نوخیز اختر

اگر آپ ڈاکو ہیں تو یاد رکھیے کہ موجودہ سرد ترین موسم میں ہر قسم کا ہتھیار بے کار ہے۔بلاوجہ گولیاں ضائع مت کریں اور ریوالور کی بجائے ٹھنڈے پانی کا جگ ساتھ رکھیں۔ جس بندے کو بھی لوٹنا ہو←  مزید پڑھیے

اندرونی تنازعات۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانی ذات سات بنیادی ضروریات یا مطالبات کے گرد لپٹی ہے، یہ سات بنیادی ضروریات (مطالبات) – وجودِ فرد (ہونا )، عزتِ نفس ، خود انحصاری ، مظہرِ ذات ،احساسِ ملکیت ، سلامتی اور روحانیت ہیں، اس ہفت نکاتی نظام←  مزید پڑھیے

سورج کی غربت۔۔ہما جمال

ایک اور سال بیت گیاانسان صدیوں پرانا ہوچکا لیکن اسکی رِیت نہ بدلی۔۔2019 اختتام پذیر ہوا، لیکن شروع ہونے سے ختم ہونے تک اس سال کے سورج نے دنیا پر ہزاروں تماشے دیکھے،کہیں زندگی کو بیزار دیکھا، کہیں زندگی کو←  مزید پڑھیے

بڑا حملہ (قسط 4)۔۔وہارا امباکر

گزشتہ قسط: امریکی غاصب فوج، ایران کی پشت پناہی رکھنے والے متشدد اور سفاک شیعہ عسکری گروہ اور ان کے مقابلے میں عراقی القاعدہ ۔۔۔ یہ عراق کی سہہ فریقی جنگ تھی۔زرقاوی کو عراق میں داخل ہوئے ایک سال بھی←  مزید پڑھیے

وجدان کیا کہتا ہے؟(قسط3)۔۔۔۔ادریس آزاد

دیکھاجائےتو کائنات کی ہرشئے میں ہی کثیف سے لطیف کی طرف سفر کرنے کا رجحان پایا جاتاہے۔ مثلاً پوری کائنات میں جس قدر بھی مادہ موجود ہے، سپیس ٹائم فیبرک کی وجہ سے یہ ایک دوسرے کے نزدیک ہونے پر←  مزید پڑھیے

ننھے فرشتوں سے زیادتی،اب مزید نہیں۔۔۔ایم اے صبور ملک

کوئی دن جاتا   ہے کہ کسی نہ کسی معصوم بچے سے زیادتی کا  کوئی واقعہ سامنے آجاتا ہے ،حالیہ واقعے  کو لے لیں، خیبرپختونخوا کے    ضلع مانسہرہ کے ایک مدرسے میں زیرِ  تعلیم معصوم بچے کے ساتھ مدرسے←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر پر جماعت اسلامی نے حکومت کو بےنقاب کر دیا۔۔ عنایت اللہ کامران

5 اگست 2019ء سے لیکر اب تک کشمیر ایشو پر اگر ملک میں کوئی سیاسی جماعت میدان عمل میں نکل کر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ پورے تسلسل کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اقتدار کے نشے میں چور اور مدہوش←  مزید پڑھیے

دانت اور ہماری صحت۔۔بشریٰ نواز

ہمارے پیارے نبی ؐ کا فرمان ہے صفائی نصف ایمان ہے ،صفائی کی بات آئے تو جسم کے ہر حصے کی صفائی بہت ضروری ہے جسم کے حصوں میں ہمارے دانت بھی اتنی ہی اہمیت کے حامل ہیں جتنے کہ←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف کے لندن میں ہونے والے ٹیسٹس اور علاج کی صورتحال۔۔ غیور شاہ ترمذی

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے اہلخانہ نےان کی طرف سے میاں صاحب کی ضمانت کی مدت میں توسیع کے لئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دے دی ہے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا←  مزید پڑھیے

اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کم یاب ہیں ہم۔۔ہارون الرشید

وہ ایک بہت ہی سرد, اداس اور بوجھل شام تھی اگلے دن یونیورسٹی میں سمیسٹر کے فائنلز شروع ہو رہے تھے یونیورسٹی میں کمبائنڈ سٹڈی کے بعد شام کو گھر پہنچا تو اندھیرا چھا چکا تھا میں نے امی سے←  مزید پڑھیے

چہار درویشنیں ۔۔شفیق زادہ/قسط3 — ’ ازدواجی کیر م بو رڈ ‘

تعارف ‘ چہار درویشنیں ‘ ’’حالات کے بے رحم تھپیڑوں پر جیتے، خود ناراضی کا شکار اپنے آپ سے لڑتےایک ایسے شخص کی کہانی جس نے زندگی سے انتقام لینے کی ٹھانی ہوئی تھی، چاہے اِس کوشش میں چاہت اور←  مزید پڑھیے

مشرقی پاکستان کی کہانی جو آج تک نہ لکھ سکی۔۔سلمیٰ اعوان

بنگال کی جادوئی خوبصورتی والے کردار توڈھاکہ کے لیے روانہ ہوتے ہوئے ساتھ ہی چلے تھے۔مگر پہلے کچھ دنوں تک تو نسوانی حُسن میں مجھے وہ کچھ نظر نہیں آیا تھا جسے دیکھنے کا اضطراب بے چین کیے ہوئے تھا۔←  مزید پڑھیے

افلا یتدبرون القرآن۔۔اسد امتیاز

کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے؟ اس نے تمہارے لئے آسمان کو چھت اور زمین کو فرش بنایا اور آسمان سے پانی اتار کر تمہارے لئے “پھل”پیدا کیے اور ان سے روزی دی،خبردار باوجود جاننے کے اللہ کے ←  مزید پڑھیے

کہانی کا بدھا۔۔ناصر خان ناصر

فیس بک کے اشتہاروں میں کانسی کے ایک خوبصورت بدھا کی تصویر تھی جو صرف بیس ڈالر میں بیچا جا رہا تھا۔کانسی کا اتنا خوبصورت بدھا اور صرف بیس ڈالر۔۔۔ترنت میسج بھجوایا اور مجسمے کی ڈائمنشنز دریافت کیں۔ “کہیں سے←  مزید پڑھیے

کرسمس کی مبارکباد غرض و غایت اور نصاری کا باطل عقیدہ۔۔عمیر اقبال

عیسیٰ ؑعلیہ السلام کی پیدائش ۲۵ دسمبر کو کسی مستند ذریعے سے ثابت نہیں- عیسیٰ ؑ شرک و بت پرستی کے خاتمے کے لیے  مبعوث ہوئے پر انکے بعد چرچ نے انکی سالگرہ کے لیے ان ایام میں سے ایک←  مزید پڑھیے

پریم چند مرتے کیوں نہیں؟۔۔ڈاکٹر نور ظہیر

نارائنی کی جھنجھلاہٹ جائز تھی۔ بیس سال کی پترکاریتا اور آٹھ الگ الگ اخباروں اور رسالوں کی نوکری میں لگ بھگ ہر چیز بدل چکی تھی۔ تنخواہ، عہدہ، کمرہ، بلڈنگ، یہاں تک کہ بھاشا بھی۔ بس ایک تو وہ نہیں←  مزید پڑھیے

مطلب کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ذیشان ملک

دنیا میں کہیں بھی انسانی بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو ایک وقت تک وہ بس رو یا ہنس کر اپنے احساسات و جذبات و ضروریات کا اظہار کرتا ہے۔۔ پھر وہ اپنے اردگرد بولی جانے والی زبان پر اپنا←  مزید پڑھیے

شکریہ جناح۔۔منور حیات سرگانہ

آج 25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش کا مبارک دن ہے۔وہی قائداعظم جنہوں نے قیام پاکستان کی مخالفت کرنے والے مسلمان رہنماؤں کو یہ سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ،” آپ کی آنے والی ساری نسلوں کی←  مزید پڑھیے

کرسمس کی مبارکباد: شرعی پوزیشن۔۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

(Greetings on Christmas: An Islamic Perspective) مسیحیوں کو کرسمس کی مبارک باد دی جا سکتی ہے یا نہیں؟شرعی پوزیشن کے تناظر میں یہ سوال ہر کرسمس کے موقعے پر اسلامیانِ پاکستان میں زیرِ بحث آتا ہے۔ راقم الحروف سےبھی اس←  مزید پڑھیے