آپ خوب اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں دہلی سے اتنی دور رہنے کے باوجود اپنی تحریروں کے ذریعہ شاہین باغ کے بہت قریب رہا ہوں، وہاں بیٹھی خواتین اور رضاکاروں کے ایثار اور جذبے کا کوئی متبادل نہیں ہوسکتا۔← مزید پڑھیے
آج بادشاہ خان، عبدالغفار خان کی بتیسویں برسی ہے، اس موقع پر ان کی یادوں کا ہجوم امڈ آیا ہے۔ بلاشبہ یہ میرے لئے ایک اعزاز تھا کہ مجھے عدم تشدد کے علم برداررہنما کی میزبانی اوران کی صحبت نصیب← مزید پڑھیے
چینی قوم چائنا میں آباد ہے، ایرانی سرزمین پر ایرانی قوم متمکن ہے، انگریز ہی انگلستان کے خشکی و تری کے مالک و مختار ہیں ، اور فرانس کے آشیانوں میں فرانسیسی ہی گوشہ نشین ہیں، لیکن پاکستان کے طول← مزید پڑھیے
تم کون ہو؟ کیا تم حقیقت کی دنیا سے تعلق رکھنے والے ایک عام مرد ہو؟ یا میرے خیالوں کی دنیا کے شہزادے ،جِسے میں ہر مرد میں کھوجتی آئی ہوں. کیا تم واقعی ان تمام خوبیوں کے مالک ہو← مزید پڑھیے
چین کے اندر کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، اب تک پچاس ہزار سے زائد لوگ اس وائرس سے متاثر ہو کر ہسپتالوں میں داخل ہیں، اور 1100 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، چین کے اندر28ہزار← مزید پڑھیے
کئی برس پہلےساؤتھ ایسٹرن یونیورسٹی ، واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوئے ایک سیمینار (جس میں اردو کوبھی شامل کیا گیا تھا) میں پیش کردہ راقم الحروف کے مقالے کا پہلا حصہ۔ اس مضمون سےطوالت کے خوف سے اشاریہ اور← مزید پڑھیے
جیسا کہ پچھلے تین مضامین میں یہ بات ہوئی کہ ہمارے ہر رشتے کا تعلق میاں بیوی کے رشتے پہ ہوتا ہے وہاں اس رشتے کا تعلق بہت واضح طور پہ اور بہت غیر جذباتی انداز میں میاں بیوی کے← مزید پڑھیے
زیوریخ- سویٹزر لینڈ سوئٹزر لینڈ آمد سے پہلے اس کا نقشہ کھنگال کر یہ پلان کرچکا تھا کہ یہاں صرف وہ مقامات دیکھنے ہیں جو باقی یورپ سے الگ ہیں۔ شہری علاقوں کی بجائے ہل سٹیشنز اور ان میں سے← مزید پڑھیے
نہ خواب میرے،نہ حقیقتیں۔۔ مگر دونوں کا دیکھنا فرض ۔ خواب نہ دیکھیں تو سراب تک دکھائی نہیں دیتا اورحقیقت سے آنکھیں چرائیں تو وقت کا سیلاب رہنے نہیں دیتا ۔ نہ سوال کی کوئی حیثیت ہے اور نہ جواب← مزید پڑھیے
گھنی بھنویں،کُشادہ پیشانی،بھرے بھرے گال،گول ناک اَور اُس کے دونوں طرف سیاہ،چمکتی جمی ہوئی مونچھیں،گندمی رنگ کاقدرے گول چہرہ۔اَگر سر پر تُرکی ٹوپی پہن رکھی ہو تو علامہ اقبال کی کوئی دُھندلی (بلیک اینڈ وائٹ)تصویر لگیں۔یہ تھے اَفطار حسین حسرت۔← مزید پڑھیے
ذرا بیان اس سفر کا بھی ہوجائے کہ جب میں چند روز قبل کراچی سے پی آئی اے کےہوائی چھکڑے المعروف ایئر بس پہ لد کر اسلام آباد پہنچا تھا اور جب بھی کبھی اس سفر کا وہ ایک دلچسپ← مزید پڑھیے
نطشے کا مرزاغالب کو خط میرے عزیز! امید کرتا ہوں تم خیریت سے نہیں ہو گے جانتا ہوں خیریت و سکون تم پہ حرام ہے مگریہ بات باعث حیرت رہی کہ برصغیر جیسی سرزمین پہ کوئی ایسا شاعر ہے جو← مزید پڑھیے
بی جے پی اور آر ایس ایس شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ملک گیر تحریک کو بدنام کرنے کے لیے فرقہ وارنہ رنگ دینے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ اس سازش کے تحت مسلمانوں کے خلاف جھوٹ← مزید پڑھیے
معروف شاعرہ وادیبہ شگفتہ شفیق پاکستان اور بیرون ملک یعنی لندن،امریکہ، کینیڈا ، بھارت کے ساتھ ہی سوشل میڈیا کی دنیا میں کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔۔ ان کی چار کتا بیں اب تک پبلش ہو کر اردو← مزید پڑھیے
فلسفے کا استاد کمرے میں داخل ہوا اور اپنے شاگردوں سے بولا ’’آج میرا آخری لیکچر ہے، آج میں تم سے ایک سوال پوچھوں گا، اِس سوال کے جواب سے مجھے اندازہ ہوگا کہ میں نے جو فلسفہ پڑھایا وہ← مزید پڑھیے
آج کا عنوان ہی زندگی کی سب سے بڑی اذیت ہے اور امتحان بھی۔ انسان نہ ڈوبتا ہو نہ تیرتا ہو، نہ جیتا ہو نہ مرتا ہو، نہ فارغ ہو نہ کچھ کرتا ہو، نہ مایوس ہو نہ کوئی امید← مزید پڑھیے
میری سردار کامران کے ساتھ پہلی ملاقات مصر کے سفر کے دوران ہوئی‘ یہ شفیق عباسی کے ساتھ تھے‘ میں ہم خیال گروپ کو حضرت یوسف ؑ‘حضرت موسیٰ ؑ اور فرعون رعمیسس دوم کے بارے میں بتا رہا تھا‘ سردار← مزید پڑھیے
(راشد احمد)اپنی دلچسپ ویڈیوز کی وجہ سے شہرت پانے والے پاکستانی ولاگر عرفان جونیجو نے کچھ دن قبل یوٹیوب پہ ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے عارضی طور پہ یوٹیوب چھوڑنے اور مقبولیت و شہرت کی وجہ← مزید پڑھیے
تقسیم ِ ہند کے تناظر میں كئی ناول لکھے گئے ہیں ۔۔جہاں آگ کا دریا،اداس نسلیں، خاک اور خون، عشق کا شین اور پنجر جیسے ناولوں میں ہجرت سے متعلق مسلمانوں کو درپیش مشکلات اور ان کی قربانیوں کا ذکر← مزید پڑھیے
یاد پڑتا ہے روٹی دو روپے کی بجائے دس روپے میں ملا کرتی تھی۔ آٹا تو ڈھونڈے سے نہ ملتا تھا سو اس کے حصول کے لئے چکیوں کے تالے توڑے جاتے یا راہزنی کی وارداتیں ہوتیں ۔ اور تو← مزید پڑھیے