گوشہ ہند کی تحاریر
گوشہ ہند
ہند کے اردو دان دوست آپ کیلیے

وبا کے دنوں میں رامائن۔۔مشرف عالم ذوقی

پرکاش جاورکڑ نے راماین کے شروع ہونے کی اطلاع دی ہے ۔ کچھ لوگوں کے لئے یہ ایک عام خبر ہو سکتی ہے ۔ لیکن نفرت اور وبا کے دنوں میں اس خبر کی خاص حیثیت ہے ۔ راما نند←  مزید پڑھیے

سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ ۔۔ابھیشیک شریواستو /ترجمہ: اشعر نجمی

منگل کی رات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوں ہی واپسی کی فلائٹ پکڑی،ایک غیر معمولی شخصیت دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر میں داخل ہوئی۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال دیر رات پولیس ہیڈ کوارٹر←  مزید پڑھیے

تذکرہ دہلی مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑ ۔۔۔اشعر نجمی

گزشتہ دو روز کے دوران بطور خاص 24 فروری کو جو کچھ ہوا، کیا وہ آپ کے لیے غیر متوقع تھا؟ معاف کیجیے گا، میرے لیے تو کم از کم متوقع تھا۔ آپ کو شاید یاد نہ ہو کہ دہلی←  مزید پڑھیے

یہ مظاہرہ ہے مشاعرہ نہیں۔۔اشعر نجمی

آپ خوب اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں دہلی سے اتنی دور رہنے کے باوجود اپنی تحریروں کے ذریعہ شاہین باغ کے بہت قریب رہا ہوں، وہاں بیٹھی خواتین اور رضاکاروں کے ایثار اور جذبے کا کوئی متبادل نہیں ہوسکتا۔←  مزید پڑھیے

دہلی الیکشن کے نتائج،فی الحال یہی بہت ہے۔۔اشعر نجمی

دہلی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد سوشل میڈیا میں یوں طوفان برپا ہوگیا ، جیسے یہ عام انتخابات (لوک سبھا) کے نتائج ہوں۔ مہاراشٹر اور جھاڑ کھنڈ کے فیصلوں کے بعد بھی اتنا جوش خروش نظر نہیں آیا تھا۔←  مزید پڑھیے

تحریک مزاحمت : 6 باتیں۔۔۔۔۔راشد شاز

شہریت ترمیمی قانون کے حوالے سے ہماری تحریکِ مزاحمت اب ایک صبر آزما مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ موجودہ تحریک جو بظاہر ایک ردّعمل اور اضطراب کے طور پر سامنے آئی ہے، دراصل برسہا برس کی گھٹن اور ظلم و←  مزید پڑھیے

عینی آپا کے ہندوستان میں ہنومان بھی یا علی بولتے تھے ۔۔یاسمین رشیدی

ادبی میدان میں عورت اور مرد کی تخصیص انھیں قطعی نا پسند تھی۔ عینی نے اپنی ساری زندگی عورت سے جڑےان ٹیبوز کو توڑا جس کے تحت عورت کمزور تصور کی جاتی ہے اور بغیر ہم سفر کے اس دنیا←  مزید پڑھیے

فیض و جالب کی آواز کو،تم میں ہمت نہیں روک لو۔۔مشرف عالم ذوقی

ڈکٹیٹروں کے پاس طاقت اس لئے ہوتی ہے کہ عوام کو خوفزدہ کیا جا سکے . لیکن جب عوام خوف کا مقابلہ کرنا سیکھ جاتے ہیں تو یہی حکمران حبیب جالب اور فیض کی نظموں سے بھی ڈرنے لگتے ہیں←  مزید پڑھیے

دہلی کے رام لیلا میدان میں آئین کا رام نام ستیہ۔۔اشعر نجمی

ابھی ابھی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر سن کر اٹھا ہوں ، اگرچہ ان کی تقریروں کو سننا کسی بھی صاحب شعور و عقل کے لیے ہمیشہ آزمائشی رہا ہے ۔ جاوید اختر نے ایک بار کہا تھا کہ←  مزید پڑھیے

مسلمان ہیں ، تو کیا مار ڈالو گے ؟ یہ سوال پورے ہندوستان کا سوال ہے ۔۔۔مشرّف عالم ذوقی

راہل گاندھی ، میں آپ سے مخاطب ہوں ! ٢٠١٨ کےہجومی تشدد میں مارے جانے والے صرف مسلمان ہیں . اتر پردیش ، راجستھان ، جھارکھنڈ جیسی تمام ہندی ریاستوں میں تشدد اور ہلاکت کی واردات کو اگر مرکز کی←  مزید پڑھیے

ڈراؤنی زبان،لکڑ بگھا کی ہنسی اور ہجومی تشدد۔۔۔۔۔مشرف عالم ذوقی

میں راہول گاندھی سے مایوس نہیں ہوں .اور یہ بھی صحیح ہے کہ اس وقت ملک کی سلامتی اور تحفظ کے لئے کسی کے پاس بھی کوئی  آپشن نہیں ہے .کوئی  ضروری نہیں کہ راہول کی کانگریس وہی ہو جو←  مزید پڑھیے

پاکستانی عام انتخابات کے نتائج سے ہند و پاک تعلقات کا کیا رشتہ ہے؟۔۔۔افتخار گیلانی

پاکستان میں عام انتخابات کی مہم اب اپنے عروج پر ہے۔ 25جولائی کو ہونے والے انتخابات پر جہاں دنیا بھر کی نظریں ٹکی ہوئی ہیں، وہیں ہندوستان میں بھی حکومتی حلقے اور تجزیہ کار ان پر گہری نگاہ رکھے ہوئے←  مزید پڑھیے

اردو بولنے والوں کی گھٹتی تعداد سے متعلق نئے اعداد و شمار چونکانے والے کیوں نہیں ہیں؟۔۔۔شمش الرحمن علوی

اردو سے محبت کرنے والے تمام لوگوں کے لئے یہ خبر تشویش  کا باعث ہوگی  کہ  پہلی مرتبہ ہندوستان میں اردو کو اپنی مادری زبان درج کرانے  والوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔جہاں ملک کی آبادی لگاتار بڑھ رہی ہے اور تمام بڑی←  مزید پڑھیے

معیشت اور مودی کا ڈوبتا جہاز۔۔۔ڈاکٹر سلیم خان

وزیراعظم کے جملے ردیف قافیہ کے سبب نعرہ بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا ہم ’برین ڈرین ‘ کو ’برین گین‘ میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے دعویٰ کیا تھا کہ  کم←  مزید پڑھیے

بک ریویو: تیلگو مسلمانوں کی زندگی میں جھانکتی کہانیاں۔۔۔مہتاب عالم

عام طور پر جب بھی ہم ریاست آندھرا پردیش یا تلنگانہ کے مسلمانوں کی بات کرتے ہیں تو ہماری گفتگو کا مرکزحیدرآباد کے مسلمان ہوتے ہیں یا پھر ان ریاستوں کے وہ مسلمان جن کی زبان دکنی یا اردو ہے۔حالاں←  مزید پڑھیے

شجاعت بخاری اور گوری لنکیش ۔۔۔سلیم خان

شجاعت بخاری کا قتل تاریخ کے ایک ایسے چوراہے پر ہوا جہاں دہلی سے جانے والی  جنگ بندی کی سڑک قریب الختم تھی۔ اقوام متحدہ سے آنے والی  حقوق انسانی کی پگڈنڈی ابھی آکر ملی ہی تھی۔ ایک شاہراہ سےٹرپ←  مزید پڑھیے

پرنب مکھرجی نے گاندھی فیملی سے انتقام لیا ہے؟۔۔۔ محمد ہاشم خان

سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے اگر آرایس ایس کی تقریب میں حصہ لیا اور ہیڈٖگیوار کو ’مادروطن کا عظیم سپوت ‘ قرار دیا تو یہ کوئی حیرت انگیز بات نہیں، اگر انہوں نے رواداری کی تلقین کی تو یہ بھی←  مزید پڑھیے

تحریک کشمیر کو عالمی دہشت گردی سے جوڑنا کتنا صحیح ہے؟۔۔۔افتخار گیلانی

جولائی 2016 میں برہان وانی کی شہادت کے بعد جب کشمیر میں حالات کسی بھی صورت میں قابو میں نہیں آرہے تھے،نیز  میڈیا آگ میں گھی ڈالنے کا کام کررہا تھا، غالباً وزیر اعظم نریندر مودی کی ایماء اور جموں←  مزید پڑھیے

میجر کو کوئی خط نہیں لکھتا۔۔۔مشرف عالم ذوقی

مشرّف عالم ذوقی گابرئیل گارسیا مارخیز کی ایک مشہور کہانی کا نام ہے۔ کرنل کو کویی خط نہیں لکھتا۔ اس کہانی میں ایک مقام پر کرنل کہتا ہے۔ جس دن میں بیمار محسوس کرونگا، خود کو ڈسٹ بن میں ڈال←  مزید پڑھیے

کرناٹک : ایک انجانے خوف کی ریہرسل ۔۔۔ مشرّف عالم ذوقی

دلی کیتھو لک چرچ کے پادری انیل میٹو نے ہندوستان کے تمام چرچ اور پادریوں کو خط لکھا ہے کہ مودی حکومت ہندوستانی جمہوریت کا خون کر رہی ہے .ہمیں اپنی عبادت میں حکومت کی تبدیلی کے لئے د عا←  مزید پڑھیے