اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 220 )

ادھوری کہانی محبت کی۔۔شاہین کمال

یہ کہانی کراچی یعنی میرے شہر دلبرا کے ایک گنجان محلے کی ہے جہاں نہ صرف گھر سے گھر ملے ہوئے تھے بلکہ دلوں میں بھی دوریاں نہ تھیں۔ سکون کا زمانہ تھا، رات کے آخری پہر بھی اگر گھر←  مزید پڑھیے

جھگڑا نصاب کا۔۔کامران ریاض اختر

اکثر اوقات یہ شکایت کی جاتی ہے کہ ہمارا تعلیمی نصاب نفرت پھیلاتا ہے – خصوصاً مطالعہ پاکستان کے نصاب کو ہندوؤں اور بھارت سے دشمنی کے جذبات ابھارنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔ اعتراض یہ کیا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

پروفیشنل زندگی میں کامیابی کیلئے لباس کا کردار۔۔۔ایازمورس

ہر انسان کے اندر کامیاب ہونے کی شدید خواہش پائی جاتی ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ صرف چند افرادانتہائی کامیاب ہوتے ہیں اور باقی نہیں؟ تعلیم،اسکلز،تجربہ،مثبت رویہ اور محنت کامیابی کے حصول کیلئے لازمی سمجھے جاتے ہیں لیکن ان←  مزید پڑھیے

پروفیسر ہود بھائی اور حجاب۔۔محمد وقاص رشید

ایک ہی گھر میں ایک ہی والدین کی اولاد ہوتے ہوئے بھی بہن بھائیوں کی سوچ آپس میں ایک جیسی نہ ہونا ایک عمومی مشاہدہ ہے ، یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں  لیکن وہ ایک خاندان بن کر والدین←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیرکے تناظر میں گلگت بلتستان کا مقدمہ۔۔شیر علی انجم

مورخہ دو اگست 2021 کو وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ ہم گلگت بلتستان کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عبوری صوبہ کی حیثیت دینا چاہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

طالبان کو بدلنا ہوگا۔۔واجد محمود خٹک

طالبان جنگجو ۲۰ سال کی گوریلا جنگ لڑنے کے بعد ایک مرتبہ پھر افغانستان پر قابض ہو چکے ہیں۔ تاہم اس بار ان کو پورے کا پورا ملک پلیٹ میں مفت پیش کیا گیا۔ لیکن ان کا راستہ پہلے سے←  مزید پڑھیے

ہم سے تعبیر سنبھالی نہ گئی۔۔پروفیسر رضوانہ انجم

کروڑوں مسلمانوں کی پُرشوق آنکھوں نے جاگتے میں ایک مشترکہ خواب دیکھا کہ ایک مملکت خدا داد ہے اور مثل جنت ارضی ہے جس میں وہ سب اپنے پروردگار کی رضا کے رنگوں میں رنگے اور حبِ رسول کریمﷺ  میں←  مزید پڑھیے

آخر تمہیں آنا ہے۔۔مرزا مدثر نواز

ان کے والد نے بہت زیادہ جائیداد بنائی‘ جو جمع پونجی ہوتی اس سے مزید زمین خرید لی جاتی۔ کام کاج کے سلسلے میں دونوں بھائی بھی یورپ چلے گئے‘ زندگی خوشحالی سے مزید خوشحالی کی طرف رواں دواں ہو←  مزید پڑھیے

گمشدہ تحریر۔۔سلیم مرزا

آپ پوچھیں گے کہ میری عینک کہاں گئی ؟ اور فرض کرتے ہیں کہ آپ نہیں بھی پوچھتے۔۔ تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ میں آپ کو نہیں بتاؤں گا ۔ اس عینک کی کہانی بہت غریب←  مزید پڑھیے

امتحان۔۔ربیعہ سلیم مرزا

اب بھی ایسا ہوتاہے۔۔ کسی کونے میں بیٹھ کر ۔۔۔موبائل پہ، اسے دیکھنے ہی لگتی ہوں تو آواز آتی ہے “ماما، میری نیلی پینٹ کہاں ہے “؟ ایک پینٹ ڈھونڈنے نکلوں تو ایک سے جڑا ایک کام پکڑتے پکڑتے رات←  مزید پڑھیے

سی پیک اور زراعت۔۔زبیر بشیر

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کا تقریباً ستر فیصد بلواسطہ یا بلاواسطہ زراعت کے شعبے سے منسلک ہے۔ زراعت پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے ،پاکستان کافی زرمبادلہ زراعت کی وجہ سے حاصل کرتا←  مزید پڑھیے

کیا فکر ِقائد سے آگہی کے لئے 11 اگست 1947 کی تقریر ہی واحد حوالہ ہے ؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

یہ فکری الجھاوا ہے یا محض خبث باطن ، جو کچھ بھی ہے مگر حضرت قائداعظم کی فقط ایک تقریر کو لے کر قیام پاکستان کی تحریک کا مقصد بدل کے رکھ دینے کی جو سازش مبینہ سیکولر حلقوں کی←  مزید پڑھیے

جوڑوں کادرد جوڑے ہی جانتے ہیں۔۔احمد رضوان

ہمارے ہاں جتنے بھی عاقل و بالغ نفوس ہیں، ان سب کو حکمت کا ہڑکا ہوتا ہے۔جب تک وہ اپنے صدری و پشتینی نسخہ جات آپ کے ساتھ شیئر نہ کرلیں ان پر ایک بے کلی سی چھائی رہتی ہے←  مزید پڑھیے

صرف افغانستان ہی نہیں بلکہ پاکستان بھی تباہی کے شدید خطرے میں ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

امریکہ نے مسلسل 20 سال تک اپنے صرف 2،300 فوجیوں کے بدلہ میں لاکھوں افغانیوں کو قتل کرنے، ان کی نسلیں، خاندان ختم کرنے اور پورے افغانستان کو تباہ و برباد کرنے کے بعد بالآخر اگست کے اختتام تک افغانستان←  مزید پڑھیے

غیرت کا خمیازہ ۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

پاکستان کے سربراہ کی طرف سے مغرب کے اسلاموفوبیا کے بخیے ادھیڑتے ہوئے اسلام کا مقدمہ لڑنا، ناموسِ رسالتﷺ  کی اقوام ِ متحدہ میں کھڑے ہو کر پہرے داری کرنا اور ہولوکاسٹ جیسی دُکھتی رگ پر پاؤں رکھنا۔کشمیر مسئلے کو←  مزید پڑھیے

وارنٹ آفیسر مسکین اور گندے انڈے(1)۔۔عاطف ملک

اگر آپ بیوروکریٹ یا ریٹائرڈ فوجی کے پاس بیٹھیں تو آپ کو علم ہوگا کہ وہ تو ماضی میں جی رہا ہے۔ اس کے پاس آپ کو سنانے کے لیے اپنی نوکری کی کہانیاں ہوتی ہیں، وہ کہانیاں سناتا ہے،←  مزید پڑھیے

نظامِ تعلیم جدت کا متقاضی ہے۔۔سیّد عمران علی شاہ

علم  نور ہے، اور ایسا آفاقی نور ہے کہ جس کی بدولت کائنات کا ذرّہ ذرّہ روشن اور منور ہوجاتا ہے، رب العالمین نے قرآن مجید ،فرقان ِ حمید میں سب سے پہلی وحی کا نزول بھی اقراء سے فرمایا،←  مزید پڑھیے

لونڈے باز ہمارے سروں کے تاج۔۔ذیشان نور خلجی

جس بات کا ادراک ہمیں آج ہوا ہے علما  دین نے اسے برسوں پہلے بھانپ لیا تھا۔ کیا آپ کو یاد نہیں شروع دن سے ہی ہمارے مذہبی پیشوا چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ یہ موبائلز ،یہ کیمرے←  مزید پڑھیے

چپڑ چپڑ۔۔سیّد محمد زاہد

”میرا خیال تھا کہ  آج وہ مجھے نظر انداز نہیں کر سکتا۔ ہائے ہائے! مجھے تو بتایا گیا تھا کہ وہ بڑا پرہیز گار ومتقی  عالم ہے۔ صرف پڑھنا پڑھانا ہی اس کا  واحد شوق ہے۔  استادالاساتذہ ہے۔ اُف اللہ!←  مزید پڑھیے

آٹزم (خود محویت)۔۔خطیب احمد

ڈس ابیلیٹی کے سوشل ماڈل کی ڈیفی نیشن میں آٹزم پر ریسرچ کے دوران میرے اوپر ایک ایسا وقت بھی آیا کہ میں نے خود کو آٹسٹک پرسن سمجھنا شروع کر دیا۔ میں ایک بات شروع میں واضح کر دوں←  مزید پڑھیے