اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 186 )

خدا مرتا نہیں۔۔زکی مرزا

پختہ خیالی کے لیے انسان کو خدا کی آنکھ کی کمی محسوس ہوئی۔ اپنے سوچ و خیال کے کینوس کو خدا سے ہمکنار کر نے کی جدوجہد میں انسان مارا جانے لگا۔←  مزید پڑھیے

یمن کی آگ ابوظہبی تک پہنچ گئی۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دو ڈرونز یمن سے اڑتے ہیں اور کافی لمبا راستہ طے کرکے ابوظہبی پہنچ کر خودکش حملہ کر دیتے ہیں۔ اس سے تیل کے ذخائر میں آگ لگ جاتی ہے اور کچھ اطلاعات کے مطابق ابوظہبی ائیرپورٹ پر بھی نقصان←  مزید پڑھیے

مایوسی گناہ ہے۔۔عاصمہ حسن

مایوسی گناہ ہے۔۔عاصمہ حسن/ اللہ تعالی نے اس دنیا میں ہر انسان کو کسی نہ کسی خاص مقصد کے لئے پیدا کیا ہے ـ کامیاب وہی لوگ ہوتے ہیں جو اپنے اس مقصد حیات کو پا لیتے ہیں اور کامیابی←  مزید پڑھیے

کینسر (86) ۔ ٹارگٹڈ دوا/وہاراامباکر

اکیوٹ پرومائیلوسائٹک لیوکیمیا (APL) خون کا ایک کمیاب قسم کا کینسر ہے۔ خون کے نارمل سفید خلیات ہڈی کے گودے میں کئی سٹیج سے گزر کر بلوغت تک پہنچتے ہیں۔ درمیانی سٹیج کا ایک خلیہ پرومائیلوسائٹ ہے۔ اور اس بیماری←  مزید پڑھیے

کتاب ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایک استاد صاحب کا سنہری فرمان ہے کہ ٹھوس/ کاغذی کتاب گویا کہ ایک جسم رکھتی ہے جبکہ برقی کتاب اپنی ماہیت میں بے جسم ہے، اسی بنا پر مطالعہ ہمیشہ کاغذی کتاب کا کرنا چاہیے کہ جسم کی حرارت←  مزید پڑھیے

الوداع (اپنی جوانی کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

(اپنی جوانی کے نام) تو۔۔۔۔۔تو تم جا رہی ہو۔۔۔ مجھے خیر باد کہنے کیلئے ہاتھ ہلا رہی ہو، جس دل میں تم رہتی تھی اسی کو توڑ کر جا رہی ہو، جس گھر میں تم بستی تھی اسے چھوڑ کر←  مزید پڑھیے

یومِ آزادی: تقسیم ہند کیوں ناگزیر تھی؟

آج جب ہم انڈیا کا 65واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔توکچھ لوگ اسے ہندوستان کی تقسیم کی 65 ویں برسی کے طور پر ماتم کرتے ہیں۔جس میں دس لاکھ لوگ مارے گئے اور ایک کروڑ سے زائد لوگوں کو حفاظت←  مزید پڑھیے

منافقت یا مفاہمت۔۔محمد وقاص خٹک

 کہتے ہیں کہ شرک کے بعد دوسرا سب سے قبیح عمل منافقت ہے۔اسی لئے منافق پر بار بار کثرت سے لعنت بھیجی گئی ہے۔اب نقطہ یہ ہے کہ اگر منافقت اتنا ہی ناپسندیدہ عمل ہے تو آجکل اتنی عام کیوں ہے؟؟←  مزید پڑھیے

‘‘مولاچھ’’-ایک خوبصورت پہاڑ ی ناولٹ۔۔قمر رحیم خان

‘‘مولاچھ’’-ایک خوبصورت پہاڑ ی ناولٹ۔۔قمر رحیم خان/انسان نے کم و بیش تین ساڑھے تین ہزار قبل مسیح میں مٹی سے اعدادو شمارکی باقاعدہ شکلیں بنانے کا آغاز کیا۔پھر ان شکلوں کو مٹی کی تختیوں پر منتقل کیااورایک وقت ایسا آیا کہ ان شکلوں نے حروف تہجی کی معراج حاصل کر لی۔←  مزید پڑھیے

اردو افسانہ اکیسویں صدی میں ۔۔رابعہ الرَ بّاء

(الف) اردو میں افسانہ ایک طویل سفر کر تے ہو ئے داخل ہو ا ۔ حکا یات ، اساطیر ، مثنو ی ، داستان ، اور پھر نا ول کے بعد افسانہ اپنی جگہ بناتا ہے ۔ کہا جا تا ہے کہ ضرورت ایجا د کی ماں ہو تی ہے ، لہذا یہ ایجا د اس وقت کی ضرورت تھی ۔ اب سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ افسانہ (short story) ضرورت کیسے ہو سکتا ہے۔؟←  مزید پڑھیے

یہ برف دیکھنے جاتے ہی کیوں ہیں ؟۔۔آصف محمود

اسلام آباد ہائی کورٹ بار روم میں چائے کا دور چل رہا تھا اور محفل جوان تھی۔ ایک سیانے دوست نے جو بڑی مشکل سے قانون کی دو کلو وزنی کتاب تھامے ہوئے تھے، سوال اٹھایا کہ لوگ برف باری←  مزید پڑھیے

اثر گرمیٔ رفتار۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

خارہااز اثر گرمی رفتار می سوخت منّتے ہرقدم راہ روانست مرا (غالب) شعر کا آزاد ترجمہ کچھ یوں ہے: میری تیز روی کی حدت نے راہ میں بکھرے ہوئے کانٹوں کو جلا کر راکھ کر دیا ہے۔ اس لئے اب←  مزید پڑھیے

کینسر (85) ۔ کینسر کی کمزوریاں/وہاراامباکر

کینسر کے علاج کے روایتی طریقے اس کی دو کمزوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ پہلا یہ کہ زیادہ تر کینسر کسی ایک مقام سے شروع ہوتے ہیں اور پھر یہاں سے پھیلتے ہیں۔ سرجری اور ریڈی ایشن تھراپی اس کا←  مزید پڑھیے

نعتوں کی چوری شُدہ دُھنیں اور حرام موسیقی۔۔ ذیشان احمد

نعتوں کی چوری شُدہ دُھنیں اور حرام موسیقی۔۔ ذیشان احمد/انسان صدیوں سے اپنی آواز کو سنتا آیا ہے اور سانس لینے کے عمل سے انسان کا رشتہ ازل سے  ہے۔ سانس لینا انسان کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات: جائے حادثہ پر جمع ہونے و تماشا دیکھنے پرایک ہزار درہم جرمانہ

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)متحدہ عرب امارات پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ حادثات والی جگہوں پر جمع ہونے ، زخمیوں کی تصاویر یا ویڈیوز بنانے سے احتراز کریں۔ ایسا کرنے پر ان پر ایک ہزار یو اے ای←  مزید پڑھیے

نفسیاتی بلاتکار۔۔تنویر سجیل

  نفسیاتی بلاتکار کا مطلب جسم  کی سطح  پر کیے گئے ظلم سے  نہیں ہے ،اس کا مفہوم جسم کے ظلم سے بھی زیادہ گہرا ہے ،یہ وہ ظلم ہے جو انسان کی نفسیات ، جذبات اور ذہن پر کیا جاتا ہے جس کے نشان  اور نشاندہی بہت مشکل سے نظر آتی ہے←  مزید پڑھیے

تازہ ہوا کے جھونکے۔۔امجد اسلام امجد

غزل کو اگر اُردو شاعری کا طُرہ، امتیاز کہا جائے تو یہ غالباً غلط نہ ہوگا کیونکہ ولی دکنی سے لے کر دلاور علی آذر تک اور بالخصوص میرؔ و سوداکے زمانے سے اب تک شاید ہی کوئی دہائی ایسی←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کتھارسس/ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر ڈرنے والے مریض ۔۔اعظم معراج

جاجا ڈاکٹرائن (شریف آدمی عزتِ تو تے ادارے ملکی سلامتی تو بلیک میل ہوجاندے نے سانوں لتھی چڑی دی کوئی نئی ایس لئی سانوں ستے ای خیراں نے) ترجمہ( شریف آدمی عزتِ سے اور ملکی ادارے قومی سلامتی سے بلیک←  مزید پڑھیے

لیڈر شپ۔۔محمد وقاص خٹک

لوگ ارتغرل،سلجوق سریز اور عثمان سریز شغل کیلئے دیکھتے ہیں جبکہ میں ان کہانیوں کو اپنے الگ نظریے سے دیکھتا ہوں۔ان سب ڈراموں میں ایک قدر مشترک ہے اور وہ ہے "لیڈر شپ " ۔←  مزید پڑھیے

طالبان حکومت کو در پیش چیلنجز۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان انقلابات زمانہ کا شکار وہ بدقسمت خطہ ارضی ہے، جہاں کی عوام پچھلے چالیس سال سے جنگ، جنگ اور صرف جنگ کے بارے میں ہی جانتی ہے۔ اب تو ایسی صورتحال درپیش ہے کہ جب جنگ نہیں ہو رہی←  مزید پڑھیے