پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 76 )

لچکدار دماغ (28) ۔ منجمد سوچ (کس ڈاکٹر سے علاج کروائیں)/وہاراامباکر

بیسویں صدی کے آغاز میں مشہور سائنسدان سر جیمز جینز نے بلیک باڈی ریڈی ایشن کے فینامینا پر ایک تھیوری پیش کی۔ اس تھیوری کی بنیاد نیوٹن کے قوانین اور الیکٹرومیگنیٹک فورس کی تھیوری تھی۔ جینز کی تھیوری خوبصورت تھی←  مزید پڑھیے

مذہب اور طبقاتی نظام/انعام رانا

جوآنا کو والدہ سے ملوانے میں مجھے دو سال لگ گئے۔ پہلی شادی جو ایک “گوری” سے تھی کی ناکامی کے بعد ایک عدد نئی گوری کو بطور ممکنہ بہو ملوانا آسان نہ  تھا۔ والدہ نے اعلان کر رکھا تھا←  مزید پڑھیے

بیٹیوں کو بہادر اور مضبوط بنائیں/عاصمہ حسن

بیٹیوں کو بہادر اور مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے ـ جہاں وقت و حالات بہت بدل چکے ہیں وہیں ہمیں اس تیزی سے بدلتے وقت کے ساتھ نا صرف چلنا ہے بلکہ کامیاب بھی ہونا ہے،←  مزید پڑھیے

دنیا اس تصویر کی منتظر تھی/زبیر بشیر

چین اور امریکہ دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتیں ہیں۔ ان کے درمیان معمول کے خوشگوار تعلقات پوری دنیا کے لیے امید اور حوصلے کا باعث ہیں۔ کووڈ-19 کی وبا، عالمی کساد بازاری اور مسئلہ یوکرین کی وجہ سے دنیا←  مزید پڑھیے

خواب/عارف خٹک

اس کو ہسپتال میں داخل ہوئے آج تیسرا دن تھا اور میں ہر روز دفتر سے چھٹی کے بعد ملیر ہالٹ اس کی عیادت کرنے ہسپتال جاتا تھا۔ اس کے بوڑھے ماں باپ اپنی بیٹی کے سرہانے بیٹھے ملتے اور←  مزید پڑھیے

خضر صاحب- ایک تارااور ٹوٹا/کبیر خان

ہم نے جس عہد میں آنکھ کھولی، راولاکوٹ میں ’’جھنڈل کِیڑے کی گولی‘‘سے ’’پھُٹ وال‘‘(فٹ بال) کھیلا جاتا تھا۔ جی ہاں، جھنڈل کیڑے کی گولی ۔اور وہ گولی پورے اسکول کے صرف ایک بستے میں پائی جاتی تھی جس کا←  مزید پڑھیے

دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے /قادر خان یوسف زئی

بیسویں صدی کی 60کی دہائی میں دنیا کی آبادی میں تیزی سے اضافے نے اقوام متحدہ کو تشویش میں مبتلا کیا۔ 11جولائی 1987کو دنیا کی کُل آبادی 5ارب افراد پر مشتمل تھی۔1960سے1990کی تین دہائیوں میں دنیا کی آبادی دگنی سے←  مزید پڑھیے

پکڑ/جمیل آصف

فیس بُک پر ایک بہن نے اپنا مسئلہ بتایا کہ ۔۔ “میری عمر   33 سال ہو چکی ہے بڑی بہن 38 سال کی اور بھائی 40 سال کے ہو چکے ہیں۔ والدین شادیاں کرنے سے گریزاں ہیں۔ رشتے آتے تھے←  مزید پڑھیے

گُھس بیٹھیا/ روبینہ فیصل

چند ماہ قبل،گلوکار جواد احمد ٹورنٹو تشریف لائے تومیری طرح اور بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے اسے سننے نہیں گئے کہ وہ  مریضانہ حد تک بغض ِ عمران کا شکار بندہ ہے اور اس کی تحریک ِ انصاف←  مزید پڑھیے

بس!بہت ہوچکا/پروفیسر رفعت مظہر

ہمارے ہاں الیکٹڈ کوئی نہیں ہوتا۔ کوئی سلیکٹڈ، کوئی امپورٹڈ وزیرِاعظم۔ اب ترقی کا ایک اور زینہ چڑھتے ہوئے ہم نے جوڈیشل وزیرِاعلیٰ بھی متعارف کرا دیا۔ پَس ثابت ہوا کہ ”جمہور“ صرف ووٹ تک محدود مگر وہ بھی ”زورآوروں“←  مزید پڑھیے

موت کی موت اور قیامت کا غم/احمد نعیم

کُن فیاکُن کے بعد سے میں بڑا پریشان تھا – جتنوں کو زندگی دی گئی تھی سارے مردار تھے ، سب کی آنکھیں بند تھیں، کان بند ،منہ بھی بند۔۔۔ ہاں مگر بڑے بڑے نتھنوں والی ناک زندہ تھیں، جو←  مزید پڑھیے

ورلڈکپ فائنل 1992سے 2022 تک/محمد وقاص رشید

بارِ دگر عرض ہے کہ کرکٹ پہلی محبت تھی ۔ جاننے والے جانتے ہیں   ،ان میں سے بیشتر کی بھی۔ جیسے کرکٹ ارتقائی ادوار سے گزرتی رہی ویسے طالبعلم کا فکری ارتقا ء کا سفر بھی جاری رہا۔ زندگی وقت←  مزید پڑھیے

شعری مجموعہ “مجھے اب بولنا ہوگا”/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

شاعری ایک فطری صلاحیت اور لگاؤ کا نام ہے جس میں شاعر اپنے احساسات و جذبات کو صفحہ قرطاس پر بکھیرتا ہے۔اسے فطرت کی طرف سے شعور وآگاہی ملتی ہے۔ قدرت اسے کچھ سوچنے ، کہنے ، اکسانے اور لکھنے←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (26) ۔ آوارہ ذہنی/وہاراامباکر

ٹیکنالوجی نے آج ہمیں پہلے سے زیادہ مصروف کر دیا ہے۔ ہمارے پاس انفارمیشن کی بھرمار ہے۔ فیصلے لینے ہیں، کام نمٹانے ہیں۔ اور اس کیلئے ہمارے پاس سمارٹ فون ہیں۔ اوسط شخص ایک دن میں 34 بار (!!) اپنے←  مزید پڑھیے

ست رنگی خوشبو/سیّد محمد زاہد

میں تمام دنیا اور کیفیات سے خالی الذہن ہو کر بنچ پر بیٹھی اِدھر اُدھر دیکھ رہی ہوں۔ ریل کی پٹڑیوں کی چمک کے ساتھ ساتھ دوڑتی ہوئی نگاہیں دور کہیں اندھیرے میں کھو جاتی ہیں تو پھر مڑ کر←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال اور حقیقی آزادی/ثاقب اکبر

عصر حاضر میں پاکستان میں حقیقی آزادی کے حصول کا نعرہ سب سے مقبول نعرے کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ حقیقی آزادی کا کیا معنی ہے، اس پر خاصی گفتگو کی جا رہی ہے۔ البتہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ابابیل/محمود اصغر چوہدری

میرے بچپن میں ہمارے گھر میں ڈیوڑھی والی چھت کے نیچے ابابیلوں نے گھونسلہ بنا لیا ۔کوئی بھی آرکیٹیکٹ اتنا حیران کن گھر نہیں بنا سکتا ۔یہ چھت کے ساتھ چمٹا ہوا تھا اور اس کے نیچے کسی قسم کا←  مزید پڑھیے

آسمان سے تارے توڑ لاؤں/ڈاکٹر حفیظ الحسن

کائنات کی ابتدا آج سے 13.8 ارب سال پہلے بگ بینگ سے ہوئی۔ بگ بینگ کسی دھماکے کا نام نہیں بلکہ یہ اس عمل کو کہتے ہیں جس کے تحت ابتداء  میں کائنات بہت تیزی سے پھیلی۔ کائنات میں موجود←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر شاہد ایم شاہد-ایک ہمہ جہت نثر نگار/عامر زریں

ڈاکٹر شاہد ایم شاہد ایک نوجوان نثر نگار ہیں۔ ادبی حلقو ں میں وہ ایک کالم نویس، مضمون نگار (طبی اور ادبی) اختصار یہ نویس،مبصر اور فن شخصیت نگار کی حیثیت سے اپنی ایک جداگانہ پہچان رکھتے ہیں۔پیشہ کے لحاظ←  مزید پڑھیے

مقصد ، اہل ِ قلم ، اہل ِ زبان اور فوج کو ڈرانا ہے/گُل بخشالوی

کینیا کے جس علاقے میں سچائی کے علمبردار صحافی ارشد شریف کو  خاموش  اور غیر آباد راستے پر شہید کیا گیا وہ کینیا کے درالحکومت نیروبی سے تقریباً   100 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے اور بظاہر ایسی جگہ نہیں جہاں←  مزید پڑھیے