پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 74 )

خان صاحب کے زخم/نجم ولی خان

یقین کیجئے، خانصاحب روایتی میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں لمبی عمر دے کہ اگر وہ سیاست میں متحرک نہ رہے تو ان دونوں کی رونق ہی ختم ہو کے رہ جائے گی، جی ہاں، خانصاحب←  مزید پڑھیے

انگزائٹی،فوبیا،ڈپریشن/طیبہ ضیاء چیمہ

ہم میں سے کچھ لوگوں کی طبیعت اس طرح کی ہوتی ہے کہ وہ ہر بات پہ پریشان رہتے ہیں۔ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اس طرح کی طبیعت جینز کے ذریعے وراثت میں بھی مل سکتی ہے۔ تاہم←  مزید پڑھیے

ٹی وی سے عوام کی دوری کیوں/چوہدری عامر عباس

مجھے آج بھی انٹینے والا ٹی وی یاد ہے جب ہر گھر کی چھت پر لگے انٹینا کی موجودگی اس گھر میں ٹی وی ہونے کی نشاندہی کرتا تھا. رات کو آٹھ بجے والا ڈرامہ بڑی باقاعدگی سے دیکھتے تھے.←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (30) ۔ اوجھل/وہاراامباکر

کیا آپ کے ساتھ کبھی ہوا ہے کہ آپ کی آنکھوں کے عین سامنے کوئی واقعہ ہو رہا ہو اور آپ کو اس کا پتا ہی نہ لگے۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ ایسا نہیں ہوتا تو یہ درست←  مزید پڑھیے

ابوالکلام ، سید مودودی اور ڈاکٹر اسرار احمد/محمد اسد شاہ

شخصیت پرستی کا اہلیان برصغیر کے ساتھ شاید خصوصی تعلق ہے ۔ بھارت ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، بل کہ سری لنکا تک میں لوگ شخصیات کے سحر میں یوں مبتلا ہوئے کہ ساحر بھی نسل در نسل چلتے←  مزید پڑھیے

“شہداء بابڑہ چارسدہ”- ایک جھوٹی تاریخ، تاریخ کے آئینے میں/عارف خٹک

تاریخ سازی ، جھوٹی تاریخ گھڑنا یا اس تاریخ پر اصرار کرنا ,انسانی احساسات و جذبات کا وہ مشکل ترین عمل ہے جو کسی کسی کا خاصہ ہے۔ جھوٹی تاریخ کے دو بڑے مقاصد ہوتے ہیں یا تو آنیوالے لوگوں←  مزید پڑھیے

مصطفیٰ کمال اتاترک/ساجد شاد

مقدونیہ کے شہر سیلونیکا میں علی رضا اور زبیدہ کے ہاں 1881 میں پیدا ہونے والے مصطفیٰ نے ترک قوم کو بیرونی عالمی طاقتوں کے تسلط سے ملک آزاد کروا کے دیا، خلافت کے نام پر بادشاہت جو برائے نام←  مزید پڑھیے

سوره نساء کے اہم مضامین کا مختصر مطالعہ -حصّہ اوّل/عروج ندیم

سورۃ النساء – مدنی سورہ، 24 رکوع، 176 آیات یہ سورہ 3 ہجری کے اواخر سے لے کر 4 ہجری کے اواخر یا 5 ہجری کے شروع کے مختلف اوقات میں نازل ہوئی۔ حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب میں←  مزید پڑھیے

فنکشنز کرنے والے خواجہ سراؤں کو آرٹسٹ کا درجہ دیا جائے/ثاقب لقمان قریشی

انگریزوں نے دنیا کے ایک بڑے حصّے پر لمبے عرصے تک حکومت کی۔ انگریزوں کی سلطنت اتنی وسیع تھی کہ اسکے ایک حصّے میں سورج طلوع ہوتا تو دوسرے میں غروب ہو رہا ہوتا۔ انگریز دنیا کے جس خطے میں←  مزید پڑھیے

برداشت کا عالمی دن/چوہدری عامر عباس

دنیا بھر میں آج برداشت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ سنہ 1996 میں اقوام متحدہ نے 16 نومبر کو یوم برداشت کے طور پر منانے کا اعلان کیا جس کے بعد ہر سال اس دن کو برداشت کے عالمی←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (29) ۔ اختلاف کے فوائد/وہاراامباکر

منجد سوچ (dogmatic cognition) کی تعریف ماہرینِ نفسیات یوں کرتے ہیں۔ “کسی انفارمیشن کو اس طریقے سے پراسس کرنا کہ یہ کسی فرد کی پہلے سے قائم کردہ رائے اور توقع کو مزید مضبوط کرے”۔ اس کا بالکل مخالف خیال←  مزید پڑھیے

غذاؤں اور غذائی اجزا سے امراض کا علاج/زبیر حسین

ڈاکٹر رچرڈ فرشین اکثر غذائی ضمیموں یا ادویات سے اپنے مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ ان کے بقول غذاؤں اور غذائی اجزا میں مریضوں کو صحت یاب کرنے کی ویسی ہی صلاحیت ہوتی ہے جیسی کیمیائی  ادویات (فارماسیوٹیکل) میں۔ درحقیقت←  مزید پڑھیے

سودی بنکاری نظام کا خاتمہ اور حقائق /انعام الحق

آج سے تقریباً 38 سال قبل 1984کےبجٹ سیشن سے بطور وفاقی وزیر خزانہ غلام اسحاق خان نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ نئے مالی سال کی ابتداء سے یعنی یکم جولائی 1985سے پاکستان کے سرکاری اور نجی تمام بنکوں←  مزید پڑھیے

جادو سے بچاؤ کا وظیفہ/طیبہ ضیاء چیمہ

شہر بابل میں دو فرشتے ہاروت اور ماروت رہتے تھے جو کہ انسانی شکل میں تھے۔ ان کو جادو کا علم آتا تھا۔ جو کوئی ان سے جادو سیکھنے کا خواہشمند ہوتا اس کو واضح کر دیتے کہ اس سے←  مزید پڑھیے

نیل کے سات رنگ-قسط3/انجینئر ظفر اقبال وٹو

چائے اورمقامی مشروبات کے متعدد دور چلنے کے بعد آخر کار میزبانوں نے ہمیں وہاں سے ریسٹ ہاؤس کے لئے نکلنے کی درخواست کی۔ شاہ جی نے مقامی ویٹرس کو مسکراتے ہوئے کچھ ٹپ دی اور پھر اپنی جگہ سے←  مزید پڑھیے

وارث اور قاضی کی تکرار-2/کاشف حسین

جب ہیر کا باپ چوچک یہ دیکھتا ہے کہ ہیر میری مرضی سے نکاح کے لیے مان کے نہیں دے رہی تو وہ قاضی کو بلا کر لاتا ہے تاکہ ہیر پہ مذہبی دباؤ کا حربہ استعمال کیا جائے، اس←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (28) ۔ منجمد سوچ (کس ڈاکٹر سے علاج کروائیں)/وہاراامباکر

بیسویں صدی کے آغاز میں مشہور سائنسدان سر جیمز جینز نے بلیک باڈی ریڈی ایشن کے فینامینا پر ایک تھیوری پیش کی۔ اس تھیوری کی بنیاد نیوٹن کے قوانین اور الیکٹرومیگنیٹک فورس کی تھیوری تھی۔ جینز کی تھیوری خوبصورت تھی←  مزید پڑھیے

مذہب اور طبقاتی نظام/انعام رانا

جوآنا کو والدہ سے ملوانے میں مجھے دو سال لگ گئے۔ پہلی شادی جو ایک “گوری” سے تھی کی ناکامی کے بعد ایک عدد نئی گوری کو بطور ممکنہ بہو ملوانا آسان نہ  تھا۔ والدہ نے اعلان کر رکھا تھا←  مزید پڑھیے

بیٹیوں کو بہادر اور مضبوط بنائیں/عاصمہ حسن

بیٹیوں کو بہادر اور مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے ـ جہاں وقت و حالات بہت بدل چکے ہیں وہیں ہمیں اس تیزی سے بدلتے وقت کے ساتھ نا صرف چلنا ہے بلکہ کامیاب بھی ہونا ہے،←  مزید پڑھیے

دنیا اس تصویر کی منتظر تھی/زبیر بشیر

چین اور امریکہ دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتیں ہیں۔ ان کے درمیان معمول کے خوشگوار تعلقات پوری دنیا کے لیے امید اور حوصلے کا باعث ہیں۔ کووڈ-19 کی وبا، عالمی کساد بازاری اور مسئلہ یوکرین کی وجہ سے دنیا←  مزید پڑھیے