مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 192 )

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَلَمَّا جَاءَهُمْ رَسُولٌ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَهُمْ نَبَذَ فَرِيقٌ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ كِتَابَ اللَّهِ وَرَاءَ ظُهُورِهِمْ كَأَنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ترجمہ: جادو اور شعر کبھی شیاطین کا نام لے کر شیطانی کام سے بھی لوگ کرتے ہیں کبھی←  مزید پڑھیے

فیس بک کے بانیوں میں شامل افراد اس کے شدید مخالف

سابق فیس بک نائب صدر برائے یوزر گروتھ چامتھ پالیہاپتیا نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا لوگوں کے رویے کو آہستہ آہستہ خراب کررہا ہے اوروہ سماجی  تانے بانے کو نقصان پہنچانے والی سائٹ کو بنانے کے سبب شدید شرمندگی←  مزید پڑھیے

دیر آید ‘درست آید۔۔سلیم فاروقی/آخری حصہ

اس علاقے میں صرف ایک بلاک میں جہاں ، کوئلے کے کُل ذخائر کا محض ایک فیصد ہی موجود ہے، اس وقت زور و شور سے کام جاری ہے وہاں پر مقامی لوگوں کو کس طرح شریک کیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

بلیک ہولز۔۔ شاہزیب صدیقی

کائنات ہمیں ہر گھڑی اپنے سحر میں جکڑتی جارہی ہے ۔ ایک عرصے سے انسان اس کو جتنا سُلجھانا چاہ رہا ہے اُتنا ہی خود اِس میں اُلجھتا چلا جارہا ہے ۔بگ بینگ، بلیک ہولز، ڈارک انرجی، ڈارک میٹر، ورم←  مزید پڑھیے

مدینہ ہم نے دیکھا ہے ‘مگر نادیدہ نادیدہ۔۔محمود چوہدری/آخری حصہ ۔سفرنامہ

محبت حق جتاتی ہے ۔ پوزیسیو  بنا دیتی ہے ۔محبت” محبوب صرف میرا“ اور” صرف میر ا“کہلواتی ہے ۔یہ سنا تھا ، پڑھاتھا لیکن عملی مظاہرہ مواجہ شریف پر حاضری کے بعد ہوا، جب میری نظر سنہری جالیوں پرلکھی ہوئی←  مزید پڑھیے

ٹی وی شو کے نام پر فراڈ۔بشارت حمید

آپ میں سے اکثر احباب کو اس قسم کا میسج موصول ہوا ہو گا کہ “آپ کو مبارک ہو آپ نے فلاں چینل کے فلاں پروگرام کی قرعہ اندازی میں حصہ لیا تھا’ آپ کا لیپ ٹاپ اور پانچ لاکھ←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا قیام اور یہودی سیاسی نظریات

  اسرائیل کے قیام پہ کافی بحث ہوچکی ،اسے دہرانے کا فائدہ نہیں۔ یہاں ہم اس کے پیچھے موجود یہودی سیاسی نظریات پہ بحث کریں گے۔ دیکھا یہ ہے کہ ہمارے اچھے بھلے مبصر صہیونیت کو کبھی مذہبی اور کبھی←  مزید پڑھیے

شادی ،بندھن یا گھٹن؟۔۔محسن علی

شادی جیسے نام سے ہی معنی کچھ واضح ہوتے ہیں کہ خوشی کیونکہ ہم کہتے سنتے آئے ہیں شاد رہو آباد رہو۔تو اس کے معنی یہی ہوتے ہیں مگر کیا واقعی شادی کی رات کے بعد انسان اندر سے خوش←  مزید پڑھیے

شکستہ خوردہ امریکہ،یروشلم اور ہماری خارجہ پالیسی۔۔عبداللہ قمر

نائن الیون کے بعد  عالمی منظرنامے پر  بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات  بڑی تیزی کے ساتھ مضبوط ہوئے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جس برق رفتاری کے ساتھ یہ←  مزید پڑھیے

جوگی۔۔رزاق شاہد/حصہ دوم

  گیٹ وے ٹو تھرپارکر کہلانے والے نوکوٹ قلعے کو 1814 میں مشرقی راجپوتوں کے حملے سے بچاؤ کے لیے میر کرم علی تالپور نے تعمیر کرایا ۔سندھ پر 1783 سے 1843 تک تالپوروں کی حکومت رہی، پھر۔۔۔ سندھ پر←  مزید پڑھیے

حنفی فقہاء کے ہاں اخبار آحاد کی قبولیت کا دائرہ۔عمار خان ناصر

(’’فقہائے احناف اور فہم حدیث۔ اصولی مباحث’’ کی ایک فصل) فقہائے احناف کے نزدیک اخبار آحاد، احکام دین کو جاننے کا ایک بڑا ذریعہ ہیں، چنانچہ وہ مخصوص شرائط پر پورا اترنے والی اخبار آحاد کو حجت مان کر ا←  مزید پڑھیے

مزدور آمریت اور سرمایہ دارانہ آمریت میں فرق۔۔ ہمایوں احتشام

دو یا دو سے زیادہ پارٹیوں کی باری باری حاصل کی گئی حکومتیں جو دراصل ایک ہی طبقے یعنی سرمایہ دار طبقے کی نمائندگی کرتی ہیں۔ یعنی صرف چہرے تبدیل ہوتے ہیں لیکن حکومت اسی طبقے یعنی سرمایہ دار طبقے←  مزید پڑھیے

جماعت احمدیہ،حامد میر،اسمبلی کی کارروائی اور اسرائیل۔۔ راشد احمد

منبرومحراب کے وارث تو عرصہ ہوا سچائی اور تحقیق کو دفن کرچکے اس لئے ان کی طرف سے کوئی ہوش ربا الزام لگے تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن ٹی وی پہ پروگرام کرنے والا اور اخبار میں کالم←  مزید پڑھیے

چلے تھے دیو سائی ۔۔جاویدخان/قسط9

بابُوسَر بابُو سَر135000فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔مغر ب کے قریب ہم بابو سَر پہنچے تو چند دکانوں پر مشتمل بازار گلیشری ہواؤں میں ٹھٹھر رہا تھا۔گاڑیوں کی ایک لمبی قطار آگے جانے کے لیے انتظار میں تھی مگر آگے←  مزید پڑھیے

سوویت یونین میں سوشلزم کی پسپائی کے محرکات۔۔شاداب مرتضٰی

اکتوبر سوشلسٹ انقلاب نے ظالم روسی سلطنت کو ایک متحدہ اشتراکی جمہوری وفاق میں ڈھال دیا تھا جسے عام طور پر سوویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے اور جس میں ہر قومی ریاست رضاکارانہ طور پر شامل تھی←  مزید پڑھیے

ادبی تھیوری’ ضرورت اور اہمیت۔۔اشرف لون

ادب کی بے شمار تعریفیں کی گئی ہیں۔ ادب یقیناً  حظ پہنچانے کا ذریعہ ہے لیکن اگر اس میں زندگی کی رمق اور تنقیدحیات نہ ہو تو ایسا ادب جلد ہی طاق نسیاں بن جاتا ہے۔ اتنی بات تو طے←  مزید پڑھیے

شریعت میں شورائیت کا دائرہ کار ۔ مفتی محمد عمران/قسط3

شریعت میں شورائیت کا طریقہ کار! دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اس میں زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق بنیادی اصول پائے جاتے ہیں،  ان اصول پر ہر دور کے تقاضوں کے مطابق  اداروں کی تشکیل ممکن ہے،←  مزید پڑھیے

اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر۔۔محمد ثاقب عباسی

اندھیری شب میں دیے جلاکےچلاگیا وہ شخص روشنی کو رستہ دکھاکےچلاگیا! همدرد نونہال کواپنے بچپن کی پہلی محبت کہوں تو بیجا نہ  ہوگا. ماه کا آغاز ہوتے ہی شیخ بُک ڈپو کے چکر لگنا شروع ہوجاتے تھے. یه رساله جیب←  مزید پڑھیے

علم کی تعریف اور مدارج۔۔منصور ندیم

علم کی تعریف کو سمجھنے کے لئے پہلے چند بنیادی چیزیں سمجھنا بہت ضروری ہیں۔ کائنات میں موجود اشیاء کو ان کے خواص و صفات کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے تو کائنات میں موجود اشیاء میں فرق ان کی←  مزید پڑھیے

ہوئے تم دوست جس کے۔۔سید عارف مصطفٰی

 ایک بار پھر دربدر فارغ پھرتے عامر لیاقت خبروں میں اِن ہیں اور اب کے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کامران ٹیسوری نے گزشتہ دنوں اپنی پریس کانفرنس میں عامر لیاقت کے بارے میں یہ کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے