مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 193 )

پیٹوں جگر کو میں ۔۔محمد عبداللہ

لوگ دسمبر پر شاعری کرتے ہیں، اپنے اور دوسروں کے جذبات میں طلاطم بپا کرتے ہیں۔ مگر میرے ساتھ معاملہ الٹ ہے، کیونکہ دسمبر جب بھی آتا ہے خون کے آنسو رلاتا ہے۔ اپنی بے کسی اور بے بسی پر←  مزید پڑھیے

والدین کے مسائل،حل کیا ہے؟۔سیدہ فاطمہ الزہرہ

ایک بار ایک سیشن ‘امی کیوں بننا چاہیے’ میں لڑکیوں سے کہا کہ جا کر  اپنی امیوں سے پوچھیں کہ جب آپ کو جنم دیا تھا ان کی عمر کیا تھی؟ اکثریت کا جواب، ۱۸ سال سے ۲۲ سال تک←  مزید پڑھیے

ہم اس کائنات میں تنہا نہیں۔۔ سید ثمر احمد

سقراط نے کہا تھا کیا یہ ممکن ہے کہ زمین کے وسیع قطعے (جیسے سو ایکٹر)پربیج بکھیرے جائیں اور صرف ایک ہی زمین کا سینہ شق کرکے برآمد ہو؟ یعنی کیا یہ عجیب نہیں لگتا کہ لامحدود کائنات میں صرف←  مزید پڑھیے

ورجینیا وولف کی اک تقریر۔۔ ماذر بلوچ

انگریزی ادب کی معروف ادیبہ اور حقوقِ نسواں کی علم بردار ورجینیا وولف نے 1931 عورتوں کی ایک انجمن کی دعوت پر ایک یادگار تقریر کی تھی۔ جو درج ذیل ہے۔ جب آپ کی سیکرٹری نے مجھے فون کیا تو←  مزید پڑھیے

لڑکیوں کو پنجاب سے سعودی عرب بھجوانے والا گروہ گرفتار

 فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم میاں بیوی ثمینہ امتیاز اور حسن امتیاز نے خاتون شمیم←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں سیکڑوں فراریوں نے ہتھیار ڈال د ئیے

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان میں سینکڑوں فراریوں نے ہتھیار ڈال د ئیے۔ کالعدم تنظیموں کے 313 فراری قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔17 کمانڈر شامل ہیں۔بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں ہتھیار ڈالنے کی تقریب ہوئی ۔وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری کے سامنے فراریوں نے ہتھیار←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین، دوسرا رخ۔۔ انعام رانا

عربوں نے برطانوی سازش کا شکار ہو کر ترک خلافت سے بغاوت کی تو ارض فلسطین انگریز کے ہاتھ آ گئی۔ یہود، جن کا آبائی وطن یہ ارض تھی، ہمیشہ سے اس خطہ پہ حسرت کی نگاہ جمائے بیٹھے تھے۔←  مزید پڑھیے

کیا نواز-شہباز کا نام جمہوریت ہے ؟عامر حسینی

پی پی پی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملنے 365-ایم ماڈل ٹاؤن لاہور مرکز  کیا گئے کہ اس کے بعد سے پاکستان میں نواز شریف کو جمہوریت اور اینٹی اسٹبلشمنٹ←  مزید پڑھیے

دیر آید درست آید۔۔سلیم فاروقی/ حصہ اول

 کہتے ہیں ایک بار ایک شہنشاہ دنیا فتح کرنے کے ارادے سے نکلا ، اس کا گزر ایک ایسی بستی سے ہوا جو دنیا کے ہنگاموں سے دور اور بڑی پرسکون تھی۔ یہاں کے باشندوں نے جنگ کا نام تک←  مزید پڑھیے

ماڈل ٹاؤن کی ایک اداس کوٹھی۔۔ عینی علی

یہ کہانی نہیں ہے، یہ کوئی دیوار گریہ سے لگ کر کرنے والا نوحہ بھی نہیں ہے۔  یہ کسی عبرت آموز واقعے کا تذکرہ بھی نہیں ہے، یہ تو ایک اداس کوٹھی کا مجھ سے کیا گیا وہ مکالمہ ہے←  مزید پڑھیے

خبر منڈی سے براہ راست۔۔بلال شوکت آزاد

بہت سنجیدہ نوعیت کی خبر ملے یا ہلکی پھلکی, ہماری فیسبکی پاکستانی قوم میں خبر کو لے کر تقسیم اور تقسیم میں مزید تقسیم اب عام سی بات ہوگئی ہے۔ہر طرح کی سوچ اور کردار سے مزین نظریہ اور نظریاتی←  مزید پڑھیے

یروشلم، ایک مختصر تجزیہ ۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

 ایک تریسٹھ سالہ امریکی شہری جس کا نام چارلس کشنر ہے جو جعل سازی اور ٹیکس چوری کی وجہ سے امریکی جیل میں قید کی سزا کاٹ چکا ہے اور جیل سے رہائی کے بعد اپنی 1985ء میں قائم کردہ←  مزید پڑھیے

مجھے پاکستانی پس منظر رکھنے پر فخر ہے: میئر لندن صادق خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)لندن کے میئر صادق خان ان دنوں اپنے 16 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر ہیں اور آج انہوں نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ہے۔ میئر لندن کی مزار قائد آمد پر←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی نے حکومت مخالف تحریک تیز کر دی، نواز کے بعد اب شہباز شریف نشانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی حکومت مخالف تحریک کو مزید فعال کرتے ہوئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ آصف زرداری نے لاہور میں ڈیرہ ڈال رکھا ہے اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ ماڈل ٹاﺅن میں←  مزید پڑھیے

بلوچ قومی مسئلہ اور پاکستانیوں کی منافقت ـ ۔۔ ذوالفقار علی زلفی

بلوچستان کے تین اضلاع پنجگور، خضدار اور آواران اس وقت پاکستان کی جانب سے بدترین جارحیت کا شکار ہیں ـ یوں تو پورا بلوچستان پاکستانی فوج کی چھاؤنی ہے مگر فی الحال مزکورہ بالا تین اضلاع بالخصوص تحصیل مشکے اور←  مزید پڑھیے

لوک رنگ۔۔سائرہ ممتاز/حصہ دوم

زندگی کی رفتار کا مقابلہ کرنا اس صدی میں مشکل تر ہو گیا ہے. لیکن باجرے کا سٹہ  تلی پر رکھ مروڑا تو اب بھی جا سکتا ہے۔ ہاتھ پر بنی اون کی جرسیوں کی بات ہو رہی تھی. بس←  مزید پڑھیے

ہفتہ وحدت اور امت مسلمہ کی موجودہ صورتحال۔ڈاکٹر ندیم عباس

 کسی تربیت کے دوران استاد نے یہ بتایا تھا کہ ہر تنازع اپنے اندر ایک انرجی لئے ہوتے ہوتا ہے، یہ انرجی ایک طاقت ہے، یہ طاقت منفی انداز میں استعمال ہو کر افراد، خاندانوں، قوموں اور ملکوں کو تباہ←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز حلف اٹھائے بغیر بھی رکن قومی اسمبلی ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا جس میں اعتراض اٹھایا گیا تھا کہ بیگم کلثوم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ 120 سے کامیابی حاصل کی ہے لیکن حلف نہیں اٹھایا اس لئے ان کی←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں غلطی کہاں ؟۔محسن علی

 جب بات بلوچستان کی ہوتی ہے تو ماما قدیر، واحد بلوچ اور بی ایل اے یا بی ایل ایف مگر کیا صرف یہی معاملات ہیں؟۔۔ پچیس اکتوبر کی ڈیڈ لائن کے بعد بلوچستان میڈیا عملاً  بلیک ڈاؤن  ہوچکا ہے، کوئٹہ←  مزید پڑھیے

امریکی فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں شدید ردعمل

دنیا کے مختلف ممالک اور عالمی اداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے←  مزید پڑھیے