مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 188 )

رواں سال پڑھی گئی کتابوں کا مختصر تعارف۔۔فاروق الٰہی

سال 2017 کتب بینی کے حوالے سے کافی اچھا سال رہا۔ اِس سال مذہب، سائنس، تاریخ، فلسفہ اور فکشن پر دلچسپ کتابیں زیرِ  مطالعہ  رہیں ۔ اِن کتابوں کا نام بمع مختصر تعارف پیش خدمت ہے۔ کتاب: Architecture and Mathematics←  مزید پڑھیے

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔رفعت علوی/قسط1

نوٹ: اس کہانی کا مرکزی خیال بچپن میں پڑھی گئی ایک کہانی سے لیا گیا ہے! خونخوار ڈوئچے ڈوگے کی وحشیانہ غراہٹ اور بھونکنے کی آوازیں قریب آتی جا رہی تھیں ، برف کے ذرے چھوٹے چھوٹے سفید گولوں میں ←  مزید پڑھیے

دو دہائیوں بعد بھی۔۔روبینہ فیصل

ایک خبر نظر سے گزری: باچا خان یو نیورسٹی چار سدہ میں مرد سٹوڈنٹس کو خواتین سٹوڈنٹس سے دور رہنے کا نوٹیفیکشن۔۔۔ یہ خبر پڑھتے ہی مجھے اپنا بی کام والا زمانہ یاد آگیا۔ یہ تو پشاور یو نیورسٹی کی←  مزید پڑھیے

جیسا کام ویسا نام۔۔سلیم فاروقی

اللہ مبارک کرے، بچی کو دین و دنیا کی تمام کامیابیوں سے نوازے، اس  کی قسمت اچھی کرے اور والدین کے لیے حقیقی رحمت کا ذریعہ بنائے۔ ہمیں اچھی طرح یاد ہے جب ہم نے اپنے ایک بھائی کی بیٹی←  مزید پڑھیے

اگر شاہ رخ جتوئی امیر نہ ہوتا؟۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“تھوڑی دیر کے لیے فرض کریں کہ شاہ رخ جتوئی ایک امیرزادہ نہیں ہے تو آج کیا منظرنامہ ہوتا؟” میری نظر میں میڈیا اور “سول سوسائٹی” کی موجودگی میں ریاست کے نظامِ انصاف کے لیے شاہزیب قتل کیس ایک ٹیسٹ←  مزید پڑھیے

میر ا صاحب۔۔منٹو

یہ سن سینتیس کا ذکر ہے : مسلم لیگ روبہ شباب تھی۔ میں خود شباب کی ابتدائی منزلوں میں تھاجب خوامخواہ کچھ کرنے کو جی چاہتا ہے۔ اس کے علاوہ صحت مند تھا، طاقت ور تھا اور جی میں ہر←  مزید پڑھیے

وہ محمد علی جناح کون ہے؟ اور کہاں ہے؟۔۔بلال شوکت آزاد

جی جی,مان لیتے ہیں کہ محمد علی جناح آغا خانی اسمعیلی تھے,مان لیتے ہیں کہ لندن کی آزاد و لبرل زندگی کے دلدادہ تھے,مان لیتے ہیں کہ وہ سگار اور شراب کے بھی دلدادہ ہوں گے,مان لیتے ہیں خواتین کی←  مزید پڑھیے

قائداعظم کا پاکستان اور آج کے نوجوان ۔۔خطیب احمد

قائداعظم اور آج کا نوجوان ,قائد اعظم اور قائد اعظم کے نظریات کے بارے میں بس 14 نکات تک محدود ہے۔ ۔ لیکن اس موضوع کا انتخاب میرے نزدیک ہماری قوم کو ایک بھولا سبق یاد دلانے کی ایک ادنیٰ←  مزید پڑھیے

بڑا آدمی۔۔محمود چوہدری

دنیا میں ایسے لوگ کم ہی ہوتے ہیں جو مظلوم اور پسے ہوئے لوگوں کی آوازبغیر کسی لوب و لالچ کے اٹھاتے ہیں، ایسے لوگ نایاب ہوتے ہیں جو ان کے حقوق کے لئے باقاعدہ جدوجہد کا آغاز کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

فارن سروس ،آغا خان سے جمشید مارکر تک/حصہ دوم۔رشید یوسفزئی

پرنس علی سلمان خان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے لئے کیا کارنامہ سر انجام دیا؟ سکندر مرزا کے اعزاز میں ڈانس پارٹیاں کیں . بھٹو صاحب نے کہیں ذکر کیا ہے کہ جب وہ ایک نمائندہ وفد میں نیویارک←  مزید پڑھیے

بابے کی سوٹی۔۔رانااورنگزیب

اردو حروف تہجی الف سے شروع ہوتے ہیں اردو کا پہلا قاعدہ جو کبھی پڑھایا جاتا تھا اس میں ا انار اور ب بکری لکھا ہوتا تھا۔ الف سے اللہ کا نام بنتا ہے ،اللہ جو خالق و مالکِ کائنات←  مزید پڑھیے

بابا جی آپ کو شرم آتی ہے؟ ۔۔سلیم فاروقی

 بہن کے ولیمہ سے واپسی پر بدقماشوں نے بہن سے چھیڑ چھاڑ کی۔ بھائی برداشت نہ کر سکا۔ تلخ کلامی ہوگئی۔ وہ بدمعاش گھر سے اسلحہ اٹھا لایا۔ اور دو دن کی بیاہی بہن کا محافظ بھائی بہن پر نثار←  مزید پڑھیے

شاہ زیب قتل کیس معاشرے پر ہر طرف سے اثر انداز ہو رہا ہے۔عمار کاظمی

شاہ زیب قتل کیس میں خوف اور مصلحت دونوں کارفرما تھے۔ مرنے والا واپس نہیں آ سکتا تھا اور مارنے والا نہ صرف مالدار تھا بلکہ طاقور بھی اتنا کہ بیٹی کے باپ ڈی ایس پی کو مصالحت پر مجبور←  مزید پڑھیے

ہماری حکومت زراعت پر توجہ دے۔۔حاجی زاہد حسین

ساٹھ کی دہائی میں جب   شعور نے  آنکھ کھولی تو آزاد ریاست کے پہاڑوں میں گھری وادیاں ہر ے بھرے کھیتوں سے اٹی پڑی تھیں ہر سو لہلہاتے کھیت جنت نظیر کا منظر پیش کرتے ،یہاں کے محنتی کسان۔←  مزید پڑھیے

برٹش امیگریشن، بزنس اور انویسٹر ویزہ۔۔ انعام رانا

2007ء کے بعد بگڑتے ہوئے معاشی حالات نے برطانوی عوام اور حکومت کو شدید متاثر کیا۔ کنزرویٹو نے اس معاشی بحران کی ایک اہم وجہ لیبر گورنمنٹ کی امیگریشن پالیسیوں کو قرار دیا اور وعدہ کیا کہ ان کی امیگریشن←  مزید پڑھیے

داعی محبت ، مولانا طارق جمیل۔۔منصور ندیم

اک شور و غوغا بپا ہے سوشل میڈیا   پر نظر آنے والی  ایک تصویر پر، کہ ایک عالم دین ، مولانا طارق جمیل ایک لگژری  لیموزین  گاڑی سےاتر رہے ہیں   اور اعتراض یہ کیا جارہا ہے کہ مولانا طارق جمیل←  مزید پڑھیے

فارن سروس، آغا خان سے جمشید مارکر تک۔۔ راشد یوسفزئی

پاکستان کے اعلی ترین مقابلے کے امتحان سی ایس ایس پاس کرنے کے بعد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ہمیں  نفسیاتی آزمائشوں اور انٹرویو کے شیڈول اور ہدایات کے  ساتھ فائنل پریفرنس فارم( Final Preference Form)کی تین عدد کاپیاں بھیج←  مزید پڑھیے

آزادی۔۔ماہ وش طالب

“آزاد ملک کا آزاد شہری “ وہ بچپن سے منفرد تھا,  جوان ہوا تو اندازِ فکر و سوچ بدلا, دوست خبطی کہہ کر بلاتے, وہ پرواہ کیے بغیر آگے بڑھتا رہا, گزشتہ ماہ  لندن سے ڈگری لے کر وطن لوٹا,←  مزید پڑھیے

اب امریکی سفیر کی واپسی کے سوا چارہ نہیں ۔۔سید عارف مصطفٰی

 چلیے جناب دو خوشیاں منا لیتے ہیں ایک بڑی اور ایک چھوٹی ، پہلے بڑی خوشی کی باری ہے اور وہ یہ کہ   21 دسمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکہ  کو زبردست مات ہوئی ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

مایوسی اور خوش فہمی کا شکار نہ ہوں’ سچائی کا سامنا کریں۔صاحبزادہ امانت رسول

ہمارے ہاں یہ رجحان اور رویہ پختہ تر ہو چکا ہے کہ وہ شخص حریت پسند اور جمہوری ہے جو حکومت اور حکمرانوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیے رکھے ،وہی حق پرست ہے جو حکومت اور حکمرانوں کی پالیسیوں←  مزید پڑھیے