تاریخ دان یووال نوح ہراری سے انکی ہم-جنس پرستی کے متعلق انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا ہم -جنس پرستی غیر فطری (unnatural) ہے؟ کیا ہم -جنس پرست فطرت کے قوانین کو توڑ رہے ہیں؟ جس پر انکا جواب تھا← مزید پڑھیے
“محبت” انسان کو پیدائشی طور پر ودیعت نہیں ہوتی ،شاید اسی لیے یہ اب تک جینیات میں دریافت نہیں ہو سکی ہے۔ اس کا سبق ہمیں بچپن سے پڑھایا جاتا ہے، خدا سے محبت سے لے کر انسان سے محبت← مزید پڑھیے
فروری انتخابات میں قبل از الیکشن انجینئرنگ اور مینجمنٹ کی منصوبہ بندی مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اسٹبلشمنٹ کی کھلی یا پس پردہ مداخلت کو عوام نے بھرپور انداز میں مسترد کر دیا۔ عوام نے ثابت کر دیا← مزید پڑھیے
دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں،اڈیالہ جیل کی دیوار مجھے کہیں ملی، 8 فروری کی رات کو، جب آپ سب ٹی وی پر الیکشن کا رزلٹ دیکھ رہے تھے۔۔ یوار نے بتایا کہ،نقاب پہنے ہوئے دو چار خاموش لیکن بے← مزید پڑھیے
کیا زندگی واقعی “ایبسرڈ” ہے؟ امیدیں ٹوٹتی ہیں، خواہشیں بکھرتی ہیں، آرزوئیں دم توڑتی ہیں اور انسان جب عقل کے آگے بے بس ہو جاتا ہے؛ عقل اور منطق سے ہر شئے پرکھنے کی عادت جب اسے کشمکش کے بھنور← مزید پڑھیے
اس الیکشن سے چند روز پہلے مجھے میسجز ملے کہ سعد رفیق ملنا چاہتے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے سے میں یہ میل ملاقات ترک کر چکا تھا جس کی جو وجوہات ہیں وہ میں یہاں بیان نہیں کرنا چاہتا۔ میں← مزید پڑھیے
جب روایتی اور سوشل میڈیا پر کوئی بھی بیانیہ چل رہا ہوتا ہے، تو میں اس کا موازنہ اپنی تحصیل نوشہرہ ورکاں، اس کے دیہات کی سیاست اور گلی محلے کے عام لوگوں کی سوچ سے کرتا ہوں۔ اس سے← مزید پڑھیے
ایران کی دانشگاہ باقر العلوم کے استاد ڈاکٹر محمد مہدی گرجیان کے مقالے ”انعکاسِ فلسفۂ فلوطین در حکمتِ صدر المتالہین“ میں مُلا صدرا کے فلسفے پر فلوطین کے خیالات کے گہرے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہاں اختصار کے← مزید پڑھیے
ہومر کے دور سے صاحبانِ مطالعہ اس ادبی طرح سے واقف ہیں کہ ایک اندھا لائبریرین خواب دیکھتا ہے کہ انسانوں کے دو گروہ ہیں، ایک گروہ قلعے کو فتح کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ دوسرا اس کی← مزید پڑھیے
کل پہلی بار بلاول بولا، خود بولا اور اونچی آواز میں بولا، اسی لیے تو سب کے ساتھ ساتھ میں نے بھی اسے سن لیا۔ پوچھا گیا کہ کیا اس بار وہ حکومت بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ جواب ملا← مزید پڑھیے
فرانس کا شہر پیرس، جس کو فرینچ لوگ “پاری (Par ee) کہتے ہیں۔ میرا پسندیدہ ترین شہر ہے جہاں میں بار بار جانا چاہتا ہوں۔ یہ تاریخ، جدت، عوامی بہبود اور برابری کا ایک بڑا نمونہ ہے۔ یہاں دو دفعہ← مزید پڑھیے
شاخ در شاخ پھیلتے علم نے بالآخر ہماری توجہ فرد کی گھمبیر داخلیت کی جانب پھیر دی ہے۔ انسانی D.N.A. ڈی کوڈ کیا جاچکا اور اب جنیٹنک انجینئرنگ اور کلوننگ جیسے ناقابلِ یقین معاملات انسان کی دسترس میں ہیں۔نفسیات کی← مزید پڑھیے
حالات اب کچھ یوں ہیں کہ کوئی بھی پارٹی خود سے مرکز میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔ یہ تحریر لکھنے تک قومی اسمبلی کی 265 نشستوں میں سے 230 نشستوں کے غیر حتمی نتائج کے مطابق← مزید پڑھیے
ہر معاشرہ اپنے جوانوں کی ان کی خاصیتوں کی بنیاد پر چھانٹی کر لیتا ہے۔چھانٹی کرنے کی بنیاد اچھائیاں برائیاں، خوبیاں خامیاں، صفتیں عیب ، کمزوریاں اور ان جوانوں کی بہادریاں ہیں۔چھانٹی شدہ گروپ زیادہ بھی بن سکتے ہیں لیکن← مزید پڑھیے
اپنی حالت زار سے لاتعلق دو وجود، قدیم برگد کی مانند اپنے قدم زمین پر مضبوطی سے جمائے کھڑے ہیں۔ ایک جس کی آواز میں بغاوت کی چنگاری محسوس ہوتی ہے، اپنی خود ساختہ تطہیر سے فرار کی تجویز پیش← مزید پڑھیے
یہ ایک شرم ناک اور عبرت ناک انجام ہے جس کا سامنا سابق وزیراعظم عمران خان کر رہے ہیں جیسے ان کے نکاح کا مقدمہ۔ جیسے ان کی اہلیہ کے سابقہ شوہر خاور مانیکا اور اس کے ملازم لطیف کے← مزید پڑھیے
شہباز شریف صاحب کا منصور علی خان صاحب کے ساتھ انٹرویو دیکھا۔ یقین کیجیے ابھی تک ایک سحر میں مبتلا ہوں ایک عجیب جزب کی کیفیت ہے۔ دل پسیجا ہوا ہے ، آنکھیں اشکبار اور روح۔۔۔بس پروین شاکر مرحومہ یاد← مزید پڑھیے
“مضمون میں بیان کیے گئے خیالات مصنف کے ذاتی ہیں اور مکالمہ انکی تصدیق نہیں کر سکتا۔ ہم نے محترم محسن داوڑ سے رابطہ کی کوشش کی مگر ممکن نہیں ہو سکا۔ البتہ اگر وہ جواب دینا چاہیں تو مکالمہ← مزید پڑھیے
تُرکی کے مشرقی صوبے وان(Van) کے دلکش اور پُرسکون پہاڑوں میں واقع جیواس(Gevas) قصبے میں جولائی 2005ء کو ایک عجیب واقع پیش آیا، جب ایک بھیڑ (Sheep) نے پہاڑ پر گھاس چَرتے ہوئے پہاڑ سے نیچے چھلانگ لگادی اور اس← مزید پڑھیے
انقلاب کا لفظ ہر سماعت اور چشم کی ضرورت و تمنّا ہے۔ ہر بدلتے دن کی ضرورت ، ہر بدلتی رُت کی آس ، تبدیل ہوتے چہرے کی حسرت اور کئی بدلتے ہوئے نظریات کی ساکھ ہے۔ سوچ ، افکار← مزید پڑھیے