محبت، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

مرے تھے جن کے لیے(2،آخری قسط)۔۔شاہین کمال

ایک دن بلقیس کچے گوشت کی بریانی اور میری پسندیدہ پڈنگ بنا کر لائی۔ میں نے اس کے ہاتھوں کے ذائقے کی تعریف کی تو خوب ہنسی اور کہنے لگی سب قادر سے سیکھا ہے کہ ان کی خواہش شیف←  مزید پڑھیے

محبت میں دھوکا، شہری نے عمارت کوآگ لگا دی، 7 افراد ہلاک

محبت میں دھوکا کھانے کے بعد شہری نے رہائشی عمارت کو ہی آگ لگا، جس سے 7 معصوم لوگوں کی جان چلی گئی۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے←  مزید پڑھیے

محبت اور بیاہ (3)۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

( اپنی تحقیقی کتاب ” محبت ۔۔۔ تصور اور حقیقت ” سے اقتباس ) مرد اور عورت نہ صرف افعال بدن کے حوالے سے مختلف ہیں بلکہ ان کے جذبات بھی مختلف ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)/2آخری حصّہ -مترجم:محمو داحمد غزنوی

21- اُس نے ہم سب کواپنی صورت پر پیدا کیا ہے لیکن اسکے باوجود ہم سب ایک دوسرے سے مختلف اور یکتا و ممتاز ہیں۔ کوئی بھی دو انسان ایک جیسے نہیں۔ کوئی بھی دو دل یکساں طور پر نہیں←  مزید پڑھیے

مجھ سے پھر مانگ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

فیض احمد فیض کی نیک روح سے معذرت کے ساتھ مجھ سے پھر مانگ وہ پہلے سی محبت ، مری جاں انقلاب آنے میں تاخیر تو تھی قاف تا قاف اور ہم نے اسے بس ایک درہ سمجھا تھا فیضؔ←  مزید پڑھیے

یوسف کی محبت دیدہ یعقوب سے پوچھ ۔۔قادر خان یوسف زئی

یوسف کی محبت دیدہ یعقوب سے پوچھ ۔۔قادر خان یوسف زئی/شام کے سفر سے واپسی پر حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے دور دراز وادی میں ایک خیمہ دیکھا ، حسب ِ معمول آپ تحقیق ِ احوال کے لیے خیمہ میں گئے تو وہاں ایک بڑھیا نظر آئی ، بغیر بتائے کہ آپ ؓ کون ہیں ، اس سے پوچھا کہ اس کا کیا حال ہے ؟←  مزید پڑھیے

میری منگیتر۔۔سیّد محمد زاہد

(محترمہ راحیلہ خان ادیبہ کا افسانہ ‘حادثہ’ پڑھا۔ ‘منگیتر اور خاوند’ ایک ہی شخص کے دو روپ دیکھے۔ پڑھ کردل چاہتا ہے کہ بندہ ساری عمر منگیترہی رہے۔ شادی والا حادثہ کبھی وقوع پذیر نہ ہو۔ ایک افسانہ پیش خدمت←  مزید پڑھیے

میلوڈی کوئین اور ڈونگر پور کا شہزادہ۔۔انور اقبال

آج سے تقریباًانچ سو سال پرانی بات ہے، سترہ مارچ 1527ء کی صبح دہلی سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر بهرت پور کے مقام پر خانوا کے میدان میں بابر کی مغل فوج اور رانا سانگا کی اتحادی فوجیں←  مزید پڑھیے

محبت کا سمندر۔۔امجد اسلام امجد

میں نے اپنی پوری زندگی میں اب تک صرف سات دن ترکی میں گزارے ہیں لیکن کئی حوالوں سے یہ ملک اور اس کے لوگ میرے دل سے بہت قریب ہیں اور غالباً یہ مسلم اکثریت والے ممالک میں سے←  مزید پڑھیے

عمر گزار دیجیے! عمر گزار دی گئی۔۔علامہ اعجاز فرخ

عابد شاپ دراصل یوں مشہور ہو گئی  کہ آصف سادس نواب میر محبوب علی خان کے دور میں ایک یہودی مسٹر عابد نے یہاں ایک دوکان کھولی تھی جس میں ضرورت کی ہر چیز مل جاتی تھی، یوں کہیے کہ←  مزید پڑھیے

محبت ہی آپ کی آخرت ہے۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

پچھلے چند دنوں سے طبیعت میں بے چینی, کسلمندی اور گھبراہٹ سی تھی۔ ایک پل کو یوں لگا کہ کسی انہونے ڈیپریشن کا شکار ہو رہا ہوں۔ 31 دسمبر کو روٹین کے مطابق گھر سے نکلا کہ آفس کا چکر←  مزید پڑھیے

شہرِمحبت میں ایک دن۔۔آغرؔ ندیم سحر

شہرِمحبت میں ایک دن۔۔آغرؔ ندیم سحر/  سال کی پہلی دعوت محترم ادریس قریشی کی طرف سے ملی‘ان کا حکم تھا کہ میں یکم جنوری سالِ نو پر ہونے والے”کُل پاکستان مشاعرہ“میں منڈی بہاء الدین پہنچوں۔منڈی بہاء الدین سے کسی تقریب کا دعوت نامہ کسی بھی قومی اعزاز سے کم نہیں ہوتا←  مزید پڑھیے

ادھوری محبت کا حاصل (افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید

ادھوری محبت کا حاصل (افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید/ریل اپنی پٹڑی پر رواں دواں تھی۔۔شاعر کی سوچوں کی پٹڑی پر بھی یادوں کی ایک ریل محوِ حرکت تھی۔ کبھی کسی اسٹیشن پر رکتی کبھی کسی پلیٹ فارم پر خراماں خراماں چہل قدمی کرتی←  مزید پڑھیے

محبتوں اور نفرتوں سے بھر پور پاک افغان تعلقات۔۔آصف جیلانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات نے پھر ایک بار زبردست پلٹا کھایا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے اس کے پڑوسی افغانستان کے ساتھ اس کے تعلقات ایک عجیب و←  مزید پڑھیے

مجھے میری محبوبہ سے بچاؤ۔۔احمد شہزاد

مجھے میری محبوبہ سے بچاؤ۔۔احمد شہزاد/  محبوبہ تو محبوبہ ہوتی ہے چاہے جیسی بھی ہو۔ کچھ ناز نخرے دکھاتی ہیں اور کچھ ناز نخرے اٹھاتی ہیں، پر ہمارے والی تو انوکھی اولڑی بلکہ وکھری ٹائپ کی ہے۔ کوئین بننے کا بڑا شوق ہے لیکن پکی ”سیاپا کوئین“ ہے یعنی محبوبہ کم ماسی مصیبتے زیادہ ہے۔←  مزید پڑھیے

ہنسے تو پھنسے۔۔ناصر خان ناصر

ہمارا معاشرہ بدقسمتی سے اداسی، غم اور دکھ کو خوشیوں پر ہمیشہ ترجیح دیتا چلا آیا ہے۔ ہماری شاعری نوے فیصد افسردگی، اداسی اور رنج و الم سے مزیّن ہے۔ کہیں فکر معاش ہے تو کہیں فکرِ  فردا۔ رہی سہی←  مزید پڑھیے

مُنّی نہیں مانتی۔۔شاہین کمال

اللہ کسی کو اولادوں کی قطار میں بیچ کی اولاد نہ بنائے، انہیں نہ تو بڑی اولا جیسا مان سمان ملتا ہے اور نہ ہی چھوٹوں جیسا لاڈ دلار ، بس ذمہ داریوں کی جکڑ بندیاں ہی نصیب ہوتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

خونی لہریں،محبت اور طالبان۔۔سیّد محمد زاہد

خونی لہریں،محبت اور طالبان۔۔سیّد محمد زاہد/رات کی دیوی زلفیں کھولے بے حس پتھروں اور تاحدِنظر بکھرے سنگریزوں کو گود میں سمیٹے سو رہی تھی۔ دور کی پہاڑی چوٹیاں دھندلی دھندلی دکھائی دیتی تھیں۔ دیوی پُرسکون تھی۔ دیوی کا سکون مطلق ہر چیز سے چھو کر پوری کائنات پر سکتہ طاری کیے ہوئے تھا۔←  مزید پڑھیے

مچھلی(محبت کُھرک ہے سے اقتباس)۔۔سلیم مرزا

(محبت کُھرک ہے سے اقتباس)←  مزید پڑھیے

نخوت۔۔مختار پارس

قرب کا عذاب جینے نہیں دیتا اور ہجر کا کیف مرنے نہیں دیتا۔ بے ثبات ہونے میں ایک عجیب سی کیفیت ہے کہ وعدہء تحلیلِ حیات، امکانِ وفا کو زندہ رکھتا ہے۔ خدا کو محبوب کہتے ہوۓ ڈر لگتا ہے←  مزید پڑھیے