انڈیا - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 9 )

زینب کی بےحرمتی کا تصور آیا کہاں سے؟۔محمد اظہر عالم

 قصور میں رونما ہونے والا سانحہ ذہن پر سوار ہے، ہر دعا میں بےساختہ معصوم زینب کیلئے انصاف کی دعائیں اور اس کے قاتلوں کے عبرتناک انجام کے لئے  بددعائیں نکل رہی ہیں، ذہن ماؤف،عقل دنگ ہے ایسا کوئی کر←  مزید پڑھیے

ڈیئر پرائم منسٹر!آپ بولتے کیوں نہیں؟ بول کہ لب آزاد ہیں تیرے/ محمد ہاشم خان

ڈیئر پرائم منسٹر: اس وقت ملک و قوم دونوں کو آپ کی شعلہ فشانی کی ضرورت ہے،میں نے تو اپنے طور پر آپ کے حاسدین و معاندین کو مطمئن کرنے کی بہت کوشش کی ہے لیکن وہ کوتاہ مغز بدبخت←  مزید پڑھیے

ماہر اور شاطر کھلاڑیوں سے ناتجربہ کار ہار گئے ۔۔حفیظ نعمانی

لکھنؤ کارپوریشن بننے کے بعد پہلا الیکشن 1958 ء میں ہوا تھا اس کے بعد جو اس زمانہ میں حکومت کا مزاج تھا کہ بلدیاتی انتخابات کو کسی نہ کسی بہانے ٹالو الیکشن ٹلتے رہے آخرکار عدالت کو مداخلت کرنا←  مزید پڑھیے

” لَو جہاد“۔ مسلمانوں کے قتل عام کا نیا ہتھیار۔غازی سہیل خان

انگریزی کی ایک مشہور کہاوت ہے”Give dog a bad name and kill him“ یعنی” کتے کو ایک بُرا نام دو اور پھر اسے مارر ڈالو“۔یہ کہاوت استعماری طاقتوں کے ہاں مقبول اور مستعمل ہے لیکن آج کل اِس کا اطلاق←  مزید پڑھیے

بے حس اور غدار قوم۔۔بلال شوکت آزاد

جب قومیں بے حس اور خود غرض ہوں, جب اپنا تشخص قوم کو بے معنی لگے, جب غیر اقوام اور غیر ممالک کی محبتوں کے چراغ دلوں میں منور ہوں, جب ثقافتی یلغار کا جادو سر چڑھ کر بولے تو←  مزید پڑھیے

بابری مسجد کی سسکیاں۔محمد عبداللہ

آج سے پچیس سال قبل 6 دسمبر 1992 کو   اترپردیش کے علاقے ایودھیا میں بھارت کے طول و عرض سے جنونی  ہندو  لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوئے اور تقریباً پانچ سو سالہ بابری مسجد کو شہید کردیا ۔  یہ←  مزید پڑھیے

جادو اور اس کی بنیادی اقسام۔عظیم الرحمٰن عثمانی

قرآن حکیم کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ جادو کی دو بڑی اقسام ہیں. پہلی قسم نظر بندی یا نظر کا دھوکہ. دوسری قسم نفسی حملہ جسے عام الفاظ میں کالا جادو بھی کہہ دیا جاتا ہے. نظر بندی←  مزید پڑھیے

نابغہِ روزگار فنکار ” ششی کپور”۔۔ذوالفقار علی زلفی

 1965 کے ہنگامہ خیز ماہ و سال تھے ـ کپور خاندان کے تینوں اہم اراکین پرتھوی راج کپور  ،  راج کپور اور شمی کپور اپنے منفرد فن کے باعث اپنا آپ منوا چکے تھے ـ پرتھوی راج کپور “مغلِ اعظم”←  مزید پڑھیے

استاد دامن ۔شہزاد جوئیہ

استاد دامن کا اصل نام”چراغ دین” تھا۔ یکم جنوری 1910 کوچوک متی لاہور میں پیدا ہوئے۔ والد میراں بخش درزیوں کا کام کر تے تھے۔گھر یلو حالات کے پیش نظر دامن نےبچپن ہی میں تعلیم کے ساتھہ ٹیلر نگ کا←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشا میں بڑھتی مذہبی انتہا پسندی ۔اشرف لون

جنوبی ایشا جو کبھی دنیا میں بھائی چارے کی علامت مانا جاتا تھا اور جس میں صدیوں سے مختلف مذاہب کے لوگ آپس میں مل بیٹھ کے رہتے تھے،آج ایک نئے دوراہے پر کھڑا ہے۔اس خطے کو ایک بے یقینی←  مزید پڑھیے

جس کو جس آنکھ سے دیکھنا ہو دیکھے،مگر تجارت تو کیجئے۔اسد مفتی

پاکستان میں برطانوی ہائر کمشنر نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سے تعلقات میں بہتری اور تجارت کے بعد پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھے گی، اسلام آباد ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹر ز سے خطاب کرتے←  مزید پڑھیے

جوناگڑھ سے جموں کشمیر تک۔شفقت راجہ

برصغیر ہند میں انگریز حکومت دو حصوں پر مشتمل رہی ہے جس کا باقاعدہ آغاز برطانیہ اور فرانس کے درمیان تین کرناٹک جنگوں (1844-56) اور جنگ پلاسی (1857) کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کی فتح اور بنگال پر قبضے سے←  مزید پڑھیے

ایسا پورے وثوق کے ساتھ کہہ رہا ہوں۔اسد مفتی

سیاست جو کہتی ہے سو تو کہتی ہے،اور جو نہیں کہتی سو بھی کہتی ہے۔ برصغیر میں کیا کچھ ہورہا ہے، یا ہوتا رہا ہے،اس کی ایک جھلک دکھانے کے لیے آپ کو سرحد پار لیے چلتا ہوں ۔ جے←  مزید پڑھیے

مشرقی ،مغربی پاکستان اور صوبہ پنجاب۔اسلم ملک

غیر منقسم ہندوستان میں 500 سے زیادہ ریاستیں تھیں، جہاں راجے مہاراجے، نواب، امیر، میر، مہتر، جام، والی وغیرہ حکومت کرتے تھے۔1947 میں آزادی ملنے پر انہیں اختیار دیا گیا تھا کہ وہ چاہیں تواپنا علیحدہ وجود برقرار رکھیں یا←  مزید پڑھیے

بھارت کا نیا پینترا،آئین کا استعمال۔عبداللہ قمر

بھارت ایک لمبے عرسے سے یہ بے بنیاد اور کھوکھلا دعویٰ کرتا آیا ہے کہ کشمیراس کا اٹوٹ انگ ہے۔ اس دعوے  کو کشمیری عوام بالکل قبول نہیں کرتے بلکہ یکسر مسترد کرتے ہیں۔ بھارت نے بزور شمشیر ناجائز تسلط←  مزید پڑھیے

روہنگیامسئلہ،کیا پاکستان اور آئی ایس آئی شامل ہے؟سپیشل رپورٹ/مکالمہ انٹر نیشنل ڈیسک

روہنگیا مسئلہ دن بہ دن شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور عوامی طور پر برما کی حکومت پر پریشر بڑھایا جارہا ہے تاکہ وہ اس مسئلے کا پر امن حل نکال سکیں ۔ایسے میں تھائی لینڈ کے اک جرید←  مزید پڑھیے

کالا باغ ڈیم ۔ پاکستان کے پانی، بجلی ، سیلاب اور زراعت کے مسئلے کا واحد حل ، ایک مغالطہ

پاکستان میں جب بھی بجلی اور پانی کا بحران شدت اختیار کرتا ہے یا سیلاب آتا ہے، تب تب ڈیم کے حامیوں کا کالا باغ ڈیم بنانے کے مطالبے میں تیزی آتی ہے۔ ڈیم کے حامی ماہرین کا یہ کہنا←  مزید پڑھیے

یوم دفا ع

 یہ غازی ، یہ تیرے پراسرار بندے جنھیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی 6 ستمبر1965کو رات کی تاریکی میں دشمن نے بین الاقوامی سرحدوں کو←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سفارتی تنہائی یا بحران

پانچ ملکی بین الاقوامی اتحاد بریک کی حالیہ کانفرنس کے اعلامیے میں پاکستان کی حمایت یافتہ عسکریت پسند تنظیموں کا ذکر انڈیا کی سفارتی کامیابی اور پاکستان کی بد ترین سفارتی ناکامی ہے ۔ پانچ ملکی اتحاد میں انڈیا کے←  مزید پڑھیے

طلاق۔خان نشرح

اچھا چار شادیاں مسلمان کرتے ہیں عورتوں پر ظلم کرتے ہیں۔۔۔طلاق ,طلاق, طلاق کہہ کر چھٹکارا پالیتے ہیں, عورتوں کو قید کرتے ہیں -اس کے باوجود اعلی تعلیم یافتہ مسلم لڑکوں سے غیر مسلم لڑکیاں اسلام قبول کرکے بڑے پیمانے←  مزید پڑھیے