اگر آج سے ہزاروں سال پہلے کا انسان زمین کو کائنات کا مرکز اور فلیٹ (چپٹا/سیدھا) سمجھتا تھا تو ٹھیک ہی سمجھتا تھا،کیونکہ قریب سے دیکھنے پر کوئی بھی شے چپٹی ہی دکھائی دیتی ہے، اس کی مثال ایسے سمجھ← مزید پڑھیے
چنگیز خان نے اپنی قبر گمنام و بے نشان رکھنے کی وصیت کیوں کی تھی؟ آٹھ سو سال سے وقت کی دھند میں گم ایک معمہ! صدیوں سے مہم جو افراد کے لئے ایک پراسرار راز جس سے اب تک← مزید پڑھیے
شریف خاندان پر ایک اور جمعہ کی آمد آمد ہے۔ جمعہ کے دن سنایا جانے والا فیصلہ شریف خاندان پر بھاری گزرتا آرہا ہے۔ شاید یہی وجہ تھی کہ اس بار مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے احتساب عدالت← مزید پڑھیے
جوزف سمتھ ١٤ سال کا تھا تو اس کے دل میں چرچ جانے کی خواہش پیدا ہوئی. لیکن چرچ تو بہت سارے تھے اور ہر ایک چرچ کا یہی دعوی تھا کہ وہی خدا کے سچے مذہب کا علمبردار ہے← مزید پڑھیے
جب وسائل کی کمی کے شکار والدین اپنی مرضی سے پیدا کیے ہوئے اپنے بچوں کی پرورش میں مشقتیں اٹھاتے ہیں، تکلیفیں جھیلتے ہیں تو درحقیقت ان کے محروم الوسائل بچے ان سے زیادہ اذیتیں برداشت کرتے ہیں۔ والدین نے← مزید پڑھیے
خاموش ‘ گہری اور پُرسکون تھی وہ رات ‘ مگر جانے کیوں نیند کہیں روٹھ بیٹھی تھی، چھت پہ ٹہلنے نکلی،ہلکی سی چلتی ہوا اور دور تک پھیلی چاند کی دودھیا روشنی ۔۔۔ گلی میں جھانکا تو بالکل خاموش تھی← مزید پڑھیے
دشمن بھی ہے، پر ساتھ رہے جان کی طرح۔۔۔۔ ”نہیں، بس اب نہیں پیوں گا”۔ وہ یقین دلانے کی کوشش کرتے۔ لیکن ان کی غیر ہوتی حالت ہمیں مجبور کر دیتی کہ انہیں دوبارہ سگریٹ کی پیش کش کر دیں۔← مزید پڑھیے
میں نے1995ء میں ایک تنظیم بنائی تھی جس کانام تھا’’چھوٹا بھائی ایسوسی ایشن‘‘۔اس تنظیم میں ہر اُسے چھوٹے بھائی کو شامل ہونا تھا جو بڑے بھائی کے ہاتھوں ذلیل ہورہا تھا‘لیکن چونکہ Usaid نے میرے منصوبے کو فنڈز فراہم نہیں← مزید پڑھیے
سیاست میں کچھ بھی حرف آخرنہیں ہوتا،عمران خان اور پی ٹی آئی پچھلی ایک دہائی سے جن الیکٹ ایبلز اوروڈیروں کے خلاف جلسے،جلوس کرتے رہے آج وہی لوگ پی ٹی آئی کے ٹکٹس پہ انتخاب لڑرہےہیں۔سیاسی جماعتوں پہ اچھے برے← مزید پڑھیے
عموماً لوگ دوسروں کے رویّوں سے شاکی رہتے ہیں _ اس نے میری قدر نہیں کی ، اس نے میرے علم و فضل کا اعتراف نہیں کیا ، اس نے میری تقریر ، تحریر ، مضمون یا کتاب کے بارے← مزید پڑھیے
کچھ دن گزرتے ہیں کہ ہاسٹل کے کمرے پر دستک ہوتی ہے ، قریباً سات سال کا بچہ پرانی کاپیاں اور اخباریں مانگتا ہے ، میں اس سے پہلے انکار کر دیتا ، معصومیت بھرے دو بول مجھے مجبور کر← مزید پڑھیے
کچٍھ دن قبل میں نے یونیورسٹی آف آسٹن، ٹیکساس ، امریکہ میں انا ماری جاگوس کو ایک سیمینار میں سنا تھا۔ ان سے ملاقات کے دوران میں نے آزادی نسواں ” کوئر تھیوری، ہم جنسیت اور گے ازم اور اس← مزید پڑھیے
ملک میں عام انتخابات کی گہماگہمی روز بروز بڑھتی جارہی ہے ۔ انتخابات کے حوالے سے خدشات بھی پائے جاتے ہیں ،لگتا یہ ہے کہ عوام کے دلوں میں یہ خدشات 24 جولائی کی شب تک رہیں گے ، تمام← مزید پڑھیے
آفس آفس کی کہانی۔۔۔روبینہ فیصل/قسط2 ہماری برانچ میں ایک اور لڑکا صفوان(فرضی نام ) تھا ، سفید انڈے جیسا ، گورنمٹ کالج سے ایم اے اکنامکس کیا ہوا تھا ، مگر وہ مقابلے کے امتحان سے نہیں بلکہ کیش آفیسر← مزید پڑھیے
کچھ دنوں سے ویڈیوز سامنے آرہی ہیں۔ عوام کی طرف تشریف لے جانے والے انتخابی امیدواروں سے لوگ سوالات پوچھ رہے ہیں ۔ کچھ کی تو دوڑیں لگوا رہے ہیں ۔ لیکن چشم فلک ایسے نظارے کیوں دیکھ رہی ہے← مزید پڑھیے
آج آپ کو ایک قریبی دوست کی کہانی سُناتا ہوں۔ یہ بالکل سچی کہانی ہے جس میں جہاں سسکیاں ہیں وہیں قہقہے بھی ہیں۔ جہاں مستی ہے وہیں بےبسی اور بےچارگی بھی ہے۔ آصف خٹک میرا قریبی دوست ہے۔ اس← مزید پڑھیے
اتوار یکم جولائی کو بلاول بھٹو زرداری کی لینڈ کروزر اور دوسری بدشکل بھاری گاڑیوں پر مشتمل پیپلز پارٹی رہنماؤں کے قافلے پر آخر کار لیاری کے ستائے ہوئے نوجوانوں اور خواتین نے دھاوا بول ہی دیا۔ ابلتے گٹروں، غلاظت← مزید پڑھیے
مشتاق یوسفی لکھ گئے ہیں کہ پاکستان کی افواہوں کی سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ سچ نکلتی ہیں۔لہذا پھر عامرلیاقت کی دوسری شادی کی افواہیں خبروں میں کیوں نہ ڈھلتیں اور سچ کیوں نہ ثابت ہوتیں ۔۔۔ چند← مزید پڑھیے
تمام تر آئینی اور انتظامی انتخابی اصلاحات کے باوجود 2018 کے انتخابات 2013 سے مختلف نظر نہیں آرہے۔ اس نتیجے پر پہنچنے کی کئی ٹھوس وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ یہ کہ انتخابات سے کچھ عرصہ قبل یہ بات سامنے آئی← مزید پڑھیے
میں جب بھی لاہور جاتا، ڈاکٹر وزیر آغا کے دولت کدے پر ہی ٹھہرتا۔ اوپر والی منزل پر ایک طویل و عریض کمرہ اور غسل خانہ میری عارضی املاک تھے۔ شام تک تو احباب (جن میں ڈاکٹر انور سدید اور← مزید پڑھیے