نگارشات    ( صفحہ نمبر 794 )

آپ کہاں ختم ہوئے، میں کہاں سے شروع ہوئی ۔ ڈاکٹر لبنیٰ مرزا

آج کا پیپر باؤنڈریز کے بارے میں‌ ہے۔ جب ہم لوگ امریکہ شفٹ ہوئے تو سارے بہن بھائی اسٹوڈنٹس تھے۔ ہم سب پڑھ بھی رہے تھے اور جابز بھی کررہے تھے۔ میڈیکل اسٹوڈنٹ ہونے کے دنوں‌ میں‌ ڈاکٹر روتھ ملر←  مزید پڑھیے

افسوس کہ فساد کا رد نہ ہو سکا۔۔ فہیم عامر

پیارے دوست آصِف سٹیفن، اُمیدِ کامِل ہے کہ تم قطعی خیریت سے نہیں ہو گے۔ اور ہو بھی کیوں کہ تُم قید خانوں کی صرصر میں جل جل کے انجُم نُما ہونے والے، آنے والے دِنوں کے سفیر تو ہو←  مزید پڑھیے

کوک سٹوڈیو کی بداعمالیاں۔ کامریڈ فاروق بلوچ

موسیقی، آرٹ یعنی فن کی ایسی ثقافتی شکل ہے جس میں آواز کو ایک مخصوص وقت کے لیے منظم کیا جاتا ہے. موسیقی کے عمومی عناصر میں پچ یعنی آواز کی نرمی اور ہم آہنگی، تال، آواز کی بلندی ،←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی، ردِ عمل کی نفسیات۔اختر علی سید (آخری قسط بمعہ مکمل سیریز)

(مضامین کا یہ سلسلہ مغرب کے ساتھ ہمارے پیچیدہ تعلق کے نفسیاتی پہلوؤں کی یافت کی ایک کوشش ہے۔ استعمار کا جبر اور اسکے نتیجے میں تشکیل پاتی ردعمل کی نفسیات کا جائزہ مسلم دنیا بالعموم اور پاکستان کے مخصوص←  مزید پڑھیے

علی ؑ و زہراءؑ کاعقد اور ہمارا طرز عمل۔۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

آج  بہت زیادہ تعداد میں لوگوں نے سوشل میڈیا  پر حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ کے عقد کا تذکرہ کیا۔آج ان کا یوم  عقد ہے۔ کائنات کے افضل ترین جوڑوں میں ایک جوڑا  رشتہ ازدواج میں بندھ گیا ہے۔اسلام کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کو درپیش چیلنجز اور انٹیلی جنس ادارے۔۔۔ کاشف رفیق محسن

گذشتہ برس جب امریکی سینٹ میں اس حوالے سے زور دار بحث چل رہی تھی کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ” ڈبل گیم ” کر رہا ہے اور کہا جا رہا تھا کہ پاکستان کی دفاعی امداد←  مزید پڑھیے

پنجاب فوڈ کنٹرول اتھارٹی اور عائشہ ممتاز

کون کہتا ہے؟پاکستان میں قوانین اور ادارے موجود نہیں۔یہاں پر قانون موجود ہے مگر ادارے ان قوانین پر عملدرآمد کے لیے مخلصانہ کوشش نہیں کرتے۔ چنانچہ ایسے میں اگر کسی ادارے کا سربراہ قانون کی عملداری کے لیے کمر بستہ←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت کے بڑوں کی خدمت میں

 سی پیک کی تکمیل کے ساتھ ہی اگلے چند سالوں میں چینیوں کا ایک سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل ہونے والا ہے۔ ایسے میں وقت کی ایک اہم ضرورت ہے کہ آج چینی زبان اور کلچر کو سیکھنے کی طرف←  مزید پڑھیے

جب راج کرے گی خلقِ خدا۔ فاروق بلوچ (قسط 2)

کہا جاتا ہے کہ یہ سرمایہ دار جب سرمایہ کاری کرتے ہیں تو اس طرح کئی لوگوں کو روزگار میسر آتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ورکرز کو  کیا دیا   جاتا ہے؟ اگلی تنخواہ تک بمشکل زندہ رہنے کے←  مزید پڑھیے

عمر اکمل متنازع کھلاڑی بن چکے ہیں

پاکستان میں کرکٹ شائقین کو ہر دور میں ایسے کھلاڑی دیکھنے کو ملتے ہیں جو اپنی پرفارمنس سے کم تنازعات کی وجہ سے زیادہ یاد رہ جاتے ہیں.سابق کھلاڑیوں کے تنازعات کبھی اس طرح سے کھل کر سامنے نہیں آئے←  مزید پڑھیے

انصاف

  کسی بھی معاشرے میں اگرجتھے بندی کا رواج عام ہو جائے تو جان لینا چاہئے کہ انصاف کی فراہمی کا نظام تباہ ہو چکا ہے اور عام آدمی کا اس سے یقین اٹھ گیا ہے۔ اب لوگوں کے پاس←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی،ردِ عمل کی نفسیات۔قسط 13

آئیے ڈاکٹر اختر احسن کے بیان کردہ چوتھے اسلوب Mechanism کے ذریعے استعمار اور محکوموں کے درمیان بننے والے تعلق کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر اختر احسن نے یہ اسلوب بچے اور والدین کے تعلق←  مزید پڑھیے

خودکشی اور مردانگی. مظفر عباس

میں نےکمرے میں پڑی نیندکی گولیاں اور بلیڈ کی طرف دیکھ کر سوچا کہ ۔۔ گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لوں ،یا اپنی نبض کاٹ لوں۔ مگر میں عورتوں کی طرح رومانوی طریقے سے مرنا نہیں چاہتا۔۔۔۔میں مرد←  مزید پڑھیے

پاکستان میں خواتین کے استحصال کا ذمہ دار کون؟

پاکستان میں خواتین استحصال کا شکار ہیں ، میرا مطلب   عمومی استحصال  سے ہے،جنسی استحصال میرا موضوع نہیں ،اس کے لیے الگ سے بات ہو گی۔پاکستانی معاشرے میں خواتین کو قدم قدم پر مصائب اور استحصال کا سامنا ہے۔بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں خواتین گودسے گور تک دکھ سہتی ہیں،خواتین کے ساتھ ہونے والے اس ظلم کا ذمہ دار عام  طور پر مرد   کو  ہی ٹھہرایا جاتا ہے۔ اس ضمن میں حقوق نسواں کے نام نہاد علمبردار مرد طبقے کو روایتی تنقید کا نشانہ بناکر اپنی طرف سے گمان کر لیتے ہیں کہ ہم نے خواتین کو درپیش مسائل کا خاتمہ کر دیا جبکہ   باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو  صورتحال یکسر مختلف  نظر آتی ہے، خواتین کے استحصال کے خاتمے کے لیے حقیقت کی تلاش ازحد ضروری ہے ۔کیونکہ  جب تک  مرض کی وجوہات کا علم نہ ہوگا،کوئی←  مزید پڑھیے

معاشرے میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان

تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ نشہ انسان کا ابتداء سے ہی مسئلہ رہا ہے کیونکہ انسان شروع سے سرمست رہنا چاہتا ہے۔ وہ دنیا کے دُکھوں پریشانیوں سے بھاگنا چاہتا ہے۔ ایسے میں نشہ ہی وہ عمل ہے جو انسان←  مزید پڑھیے

پیارے خدا وند،بندہ بن جا

جون ایلیاء جب بھی کبھی امروہہ کا تذکرہ کرتے تو آبدیدہ ہو جایا کرتے تھے اور اس عہد کو ہمیشہ ’غیر منقسم ہندوستان کا عہد کہتے تھے۔ اس رات بھی ہم تلخی ء مئے میں تلخیء دل گھولے رات گئے←  مزید پڑھیے

بس اب بہت ہوا ۔۔۔

زرداری کی مفاہمت کی بھرپورکوشش کے پانچ سال اور نواز کی جانب سے بھرپور تعاون اور درگزر کی حکمت کے چار برس کے باوجود اگر خاکی اسٹیبلشمنٹ ارنے بھینسے کی طرح آگے بڑھ بڑھ کر سینگ مارنے اور ٹکرانے کی←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی، ردِ عمل کی نفسیات۔قسط 12۔ ڈاکٹر اختر علی سید

استعمار اور محکوموں کے درمیان استوار ہونے والے مریضانہ اور پیچیدہ تعلق کو سمجھنے کے لئے ہم نے ڈاکٹر اختر احسن کے جس نظریاتی فریم ورک کا سہارا لیا تھا اس کے دو اسلوب Mechanisms بیان ہو چکے ہیں۔ اس←  مزید پڑھیے

تعلیم ایک زیور

تعلیم کو انسانی تہذیب و تمدن میں کیا مقام حاصل ہے اس کی کھوج کرنے والے اسکی تاریخ سے واقف ہیں۔کیسے اس تعلیم اور علم و عمل کے ذخیروں پر اس دنیا کا ماضی, حال اور مستقبل کھڑا ہے۔اس پر←  مزید پڑھیے

نکاح کے لیے کفو کا معاملہ.

جاننا چاہیے کہ نکاح کے لیے کفو یعنی ہمسری (match) بنیادی چیز ہے. کفو صرف برادری کی برابری کا نام نہیں بلکہ مال و دولت، تعلیم، حسن اور ذاتی وجاہت، سیاسی و سماجی حیثیت، تربیت، صلاحیت کار اور زندگی گزارنے←  مزید پڑھیے