نگارشات    ( صفحہ نمبر 795 )

انتہا پسندی،ردِ عمل کی نفسیات۔قسط11

ڈاکٹر اختر احسن نے بچے اور والدین کے تعلق کے جو اسالیب Mechanisms بیان کیے تھے ھم نے ان کا اطلاق استعمار اور محکومین کے تعلق پر بالعموم اور خصوصیت سے پاکستانی معاشرے پر کیا۔ چند نتائج گزشتہ تحریر میں←  مزید پڑھیے

ہمیں مولوی ڈراتے ہیں

جب ایک بچے کی عمر دوسال کے قریب ہوجاتی ہے تو عموماً گھر والے اُسے ڈرانا شروع کردیتے ہیں ۔ کیونکہ اس عمر میں بچہ شرارتیں شروع کردیتا ہے ۔ اُسے یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اچھا کیا ہے اور←  مزید پڑھیے

مُکالمہ؛ اب ساشے میں بھی دستیاب ہے۔۔۔ انعام رانا

سال بھر پہلے سائیٹ شروع ہوئی تو ہم بس “اناڑی کا کھیلنا، کھیل کا ستیاناس” کی عملی تصویر تھے۔ غلطیاں تھیں اور “یاروں” کے طعنے۔ جتنا تنگ ہمکو “نوری نستعلیق” نے کیا اتنا تو عمران نے نواز شریف کو نہیں←  مزید پڑھیے

باہم صلح و صفائی۔قسط2

اسلام باہم صلح کو، رشتوں کے تعلق کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔ اک مرتبہ محبوب پاک ﷺ نے فرمایا،”کیا میں آپ کو اک ایسی بات نہ بتاؤں جو کہ نفلی روزے،نفلی نماز اور صدقات سے بہتر ہو؟۔ صحابہ نے عرض←  مزید پڑھیے

طلاق کی خطرناک حد تک بڑھتی شرح

طلاق کے لغوی معنی امام اللغت سیّد زبیدی طلاق کا معنی بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں، کہ عورت کی طلاق کے 2 معنی ہیں:- 1۔ نکاح کی گرہ کو کھول دینا۔ 2۔ ترک کردینا، چھوڑ دینا۔(تاج العروس، ج6، ص425، مطبوعہ←  مزید پڑھیے

عید الضحٰی, قربانی یا فضول خرچی؟

عید الضحٰی کے قریب آتے ہی جدید منکرین حدیث، ملحدین اور “دانش گرد” قربانی کے خلاف میدان میں آ جاتے ہیں اور مختلف اعداد و شمار پیش کر کے بتاتے ہیں کہ مسلمان کتنا پیسہ جانور خریدنے اور پھر کھانے←  مزید پڑھیے

انتہاپسندی، ردعمل کی نفسیات۔ (10) اختر علی سید

گفتگو کے اس مرحلے پر طوالت کا خوف دامن گیر ہے۔ ارادہ یہ تھا کہ انتہا پسندی کے اسباب پر اپنی گزارشات پیش کرنے کے بعد رد عمل کی نفسیات اور اس کے اسالیب Mechanisms اور ان کی تفصیلات آپ←  مزید پڑھیے

فواد عالم نظر انداز کیوں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیا گیا ہے جس کی چار کیٹگریز اے، بی، سی اور ڈی میں 35 کھلاڑی شامل ہیں۔ سینٹرل کنٹریکٹ 18-2017 میں شامل 35 کھلاڑیوں کی فہرست پر اگر ہم نگاہ ڈالیں←  مزید پڑھیے

کوڑھ کے مریضوں کی مسیحا کوڑھ مغزوں کے نشانے پر

قوم کی مسیحا ماں ڈاکٹر رتھ فاؤاس دارِ فانی سے کوچ کر چکی ہیں ۔بلاشبہ اتنی فرشتہ صفت ماں کی وفات بہت بڑا سانحہ ہے۔ہر انسان کے لیے موت ایک ابدی حقیقت ہے۔ مگر کچھ لوگوں کا اخلاق و کردار←  مزید پڑھیے

پرانی باتیں نئے منظر

اللہ تبارک و تعالیٰ وقتاً فوقتاً ایسی ہستیاں پیدا فرماتا رہتا ہے جن کی بصیرت و بصارت اور عقل و فہم عام انسانوں سے کہیں زیادہ ہوتا ہے ان کی آنکھیں حال میں بیٹھ کر مستقبل کے نظارے دیکھ لیتی←  مزید پڑھیے

انتہاپسندی، ردعمل کی نفسیات۔قسط9

نوآبادیاتی نظام، اس کی موجودہ ساخت اور اس کے زیر تسلط علاقوں اور افراد پر اثرات کا مطالعہ اس وقت موضوع گفتگو نہیں ہے۔ تاہم زیر نظر گفتگو اس مطالعے سے باہر بھی نہیں ہے۔ نوآبادیاتی نظام کا مطالعہ علم←  مزید پڑھیے

سنڈھری آم اور شہباز قلندر

یہ 1984 کا ذکر ہے میں ایف ایس سی کرکے چچا کے ساتھ کراچی گیا تھا۔ چچا نے کہا کہ سہیون شریف چلیں گے مگر بعد میں انھوں نے جس سے بھی بات کی اس نے کہا اندرون سندھ حالات←  مزید پڑھیے

خوش کلامی

کسی زمانے میں ایک شہد فروش تھا وہ شہد بھی بیچتاتھا اور اپنی شیریں کلامی کے شہد سے بھی لوگوں کا منظور نظر تھا۔ لوگ اس کے گرد شہد کی مکھیوں کی مانند جمع رہتے تھے اس کے شہد کے←  مزید پڑھیے

کیا واقعی لڈو اسٹار راء کی سازش ہے؟

اگر اسے ذاتیات نہ سمجھا جائے تو میں عرض کرنے کی جسارت کروں گا کہ ہم ایشیائی لوگ خاص کر پاکستانی اور ہندوستانی اگر خود کسی میدان میں کامیابی حاصل نہیں کر پاتے تو اسی میدان میں ہم سے کسی←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی اور رد عمل کی نفسیات- 8

("مضامین کا یہ سلسلہ مغرب کے ساتھ ہمارے پیچیدہ تعلق کے نفسیاتی پہلوؤں کی یافت کی ایک کوشش ہے۔ استعمار کا جبر اور اسکے نتیجے میں تشکیل پاتی ردعمل کی نفسیات کا جائزہ مسلم دنیا بالعموم اور پاکستان کے مخصوص←  مزید پڑھیے

برصغیر کی آزادی میں فوج کا کردار

تاریخ کی نصابی کتابوں میں یہی پڑھایا جاتا ہے کہ برصغیر کی آزادی ایک خالصتاً سیاسی جدوجہد تھی جس میں کسی فوجی جدوجہد کا کوئی حصہ نہیں تھا۔ حالانکہ برصغیر کی آزادی میں فوجی جدوجہد کا بڑا ہاتھ ہے۔ جنگ←  مزید پڑھیے

14 اگست گذر گئی

عروبہ طاہر ہر سال 14 اگست کے دن کو ہم جشن آزادی کے نام سے مناتے ہیں، جشن کے لفظی معنی کسی چیز کی خوشی منانے کے ہیں، اور آزادی کا مطلب۔۔ اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا کہ آزادی←  مزید پڑھیے

قربانی اور معاشیاتی انڈیکس

بعض اوقات انسان کو ایسے موضوعات پر لکھنا ضروری ہو جاتا ہے جن میں اس کی بنیادی تعلیم نہیں ہوتی۔ میں ایسے لکھنے والوں کی تحریروں کو قابلِ توجہ نہیں سمجھتا کیونکہ یہ جہاں وقت کا ضیاع ہوتا ہے وہیں←  مزید پڑھیے

نشاطِ وصل و عذابِ ہجراں

اس دنیا میں انسان کو وقت میں قید کر دیا گیا ہے۔ زندگی شاید اسی وقت میں قید کا نام ہے اور جو اس قید سے آزاد ہو جائے تو پھر بھی قبر میں ایک لامتناہی وقت کی قید ہے۔←  مزید پڑھیے

کتابوں کا شکوہ

کتابوں کا شکوہ بنت الہدیٰ ٹیب آن کرتے ہی میں نے نوٹ پیڈ کی ایپ کھول کر اپنی ادھوری تحریر پر ٹیپ کیا اور اسے مکمل کرنے کے لئے ایڈیٹ کے آپشن میں جا کر تحریر کو تسلسل دیتے ہوئے←  مزید پڑھیے