نگارشات    ( صفحہ نمبر 793 )

پاکستان اور مسلمانانِ عالم کی امامت

بیسویں صدی کے اوئل میں جب ایک طرف بوڑھی ترک عثمانی خلافت میں اللہ رب العزت کے دین اور مسلمانانِ عالم کے حقوق کا بار اٹھانے کی سکت ختم ہوتی جا رہی تھی تو دوسری طرف مسلمانانِ ہند غیر کی←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی اور ردِ عمل کی نفسیات ۔قسط7

اس طالب علم کی گزشتہ گزارشات کے شائع ہونے کے بعد جہاں چند احباب کو یہ تسلی ہوئی کہ ان مضامین کا مقصد مذہبی اصولوں کو نشانہ بنانا نہیں ہے وہیں کچھ اور سوالات بھی اٹھائے گئے، سب سے اہم←  مزید پڑھیے

یوم آزادی اور ایک پاکستانی کی دیار غیر میں موت

خلیل میرے بہت اچھے دوست ہیں ۔ گزشتہ دس سال سے استنبول ترکی میں مقیم ہیں۔ خلیل نسلاً افغانی ترکمان ہیں جو کہ بچپن میں اپنے خاندان کےساتھ افغانستان سے پاکستان آگئے تھے۔ پاکستان میں کراچی کے علاقے مہاجر کیمپ←  مزید پڑھیے

چودہ اگست۔۔ یوم عہد

آزادی کامبارک ماہ شروع ہوچکا ہے ہر سو سبز پرچموں کی بہار ہے۔ اپنی استطاعت کے مطابق ہر پاکستانی آزادی کا جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ گھروں، دفتروں اور گاڑیوں کو جھنڈوں اور رنگ برنگی جھنڈیوں سے سجایا←  مزید پڑھیے

شہیدِ جمہوریت حامد کا اپنے ابوکے نام خط

السلام علیکم ابو! آپ خیریت سے ہیں،مجھے معلوم ہے۔۔اور یہ بھی معلوم ہے کہ آپ کو میری فکر ستاتی ہے،مت کیا کیجئے فکر میری۔۔۔میں یہاں مزے میں ہوں۔۔۔تکلیف میں تو وہ ہیں جن کی لاپرواہی نے مجھے یہاں پہنچا دیا،آپ←  مزید پڑھیے

تقسیم کی کہانی،قسط2

آخر وہ وقت بھی آن پہنچا جب پاکستان کا بننا روزٍروشن کی طرح عیاں ہوگیا۔ہنگامے شروع ہوگئے۔مگر وہ صرف شہروں تک محدود تھے گاؤں دیہات ابھی محفوظ تھے۔میرے دادا ایک ریاست کی فوج کے صوبیدار تھے اور والد صاحب تھانیدار۔ہمارے←  مزید پڑھیے

نبی کریم ﷺکی کاروباری سوجھ بوجھ، تزویراتی سوچ اور دوست داری

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یتیمی و یسیری میں بچپن گزارا اور ہم عمر چچیرے بھائی نہ ہونے کے سبب زیادہ تر تنہائی میسر رہی. باقاعدہ یا بے قاعدہ تعلیم کا سلسلہ بھی نہ بن پایا اور←  مزید پڑھیے

ہم شکل

ہم شکل ہونا کوئی معیوب بات نہیں ،مگر کبھی کبھار بہت معیوب بات بن ہی جاتی ہے۔ کراچی میں ایک نوجوان عالمگیر خان جس نے پیپلز پارٹی کی نیندیں حرام کردی تھیں اور شہر میں ہر کھلے گٹر پر سابق←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی اور رد عمل کی نفسیات- 6

انفرادی سطح پر نرگسیت کے شکار افراد کن خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں اس کا ایک اجمالی جائزہ اب تک پیش کیا جا چکا ہے۔ نرگسیت کا لفظ سنتے ہی فرد کی اپنی ذات سے ایسی غیر مشروط محبّت ذہن←  مزید پڑھیے

بچوں کے معاملے احتیاط برتیں

السلام علیکم عرصہ دراز قبل ایک انگلش پوسٹ کا ترجمہ کیا تھا اور اپنی وال کی زینت بنایا تھا ۔۔آج میری فیس بک میموریز میں شو ہوا تو سوچا احباب کی نذر کر دوں۔۔ السلام علیکم مندرجہ ذیل میں چند←  مزید پڑھیے

عائشہ گلالئی اور عائشہ احد ملک/ریحان احمد

تحریک انصاف کی ریزرو سیٹ پر ایم این اے عائشہ گلا لئی صاحبہ نے عمران خان پر ایک پریس کانفرنس میں الزامات کی بارش کر دی۔ باقی تمام الزامات کے علاوہ سب سے سنجیدہ اور سنگین نوعیت کے الزامات عمران←  مزید پڑھیے

کہانی میں جھول ہے

“جھول” کا لفظ بول چال میں بہت عام ہے ۔ جب بھی کسی جگہ کوئی خامی ، کمی یا کمزوری نظر آئے تو اس کے لیے اکثر یہ لفظ بول چال میں عام ہے۔ ٹین ڈبہ بنانے والوں کے ہاں←  مزید پڑھیے

شور اٹھا

شور اٹھا کہ ایک خاتون نے، جو شعبہ رزق کی نگران ہیں، دارالخلافہ کے بڑے بڑے ریسٹورنٹ بند کرا دیے ہیں اس لیے کہ ان میں تیار ہونے والا کھانا صحت و صفائی کے عالمی معیار پر پورا نہیں اترتا←  مزید پڑھیے

“احسن التقویم سے اسفلاسافلین تک”

گزشتہ اتوار جیالے دوست وقار بلوچ کے ساتھ کوٹلی امام حسین علیہ السلام میں دہشت گردی کے شکار شہدا کی قبور پہ جانا ہوا، قبروں کے کتبے پڑھ کر انتہائی دکھ، کرب اور احساس ندامت کا سامنا ہے۔ سر پہ←  مزید پڑھیے

عالمی طاقتوں کا دوغلا پن

گزشتہ سے پیوستہ ماہ میرا ایک کزن کسی عارضے کے سبب اٹلی کے ایک ہسپتال میں داخل تھا اور تیمار داری کے سلسلے میں مجھے ہسپتال جانا پڑا۔ یہ کوئی دو بجے کا وقت تھا جب میں اس کے پاس←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی اور رد عمل کی نفسیات- 5

(مضامین کا یہ سلسلہ مغرب کے ساتھ ہمارے پیچیدہ تعلق کے نفسیاتی پہلوؤں کی یافت کی ایک کوشش ہے۔ استعمار کا جبر اور اسکے نتیجے میں تشکیل پاتی ردعمل کی نفسیات کا جائزہ مسلم دنیا بالعموم اور پاکستان کے مخصوص←  مزید پڑھیے

آزادی کا تماشہ

پاکستان سترسال کا ہوچکا۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی 14 اگست بڑی دھوم دھام سے منایا جائے گا۔ خصوصی تقریبات کا انعقاد ہوگا۔ پرچم کشائیاں اور پریڈ ہوگی،بینڈ بجے گا،جھنڈیاں لگائی جائیں گی ۔ہر طرف چراغاں ہوگا ۔ہم زندہ←  مزید پڑھیے

مرحبا مرحب آ

جی ٹی روڈ پر جگہ جگہ بینر آویزاں ہیں، دکانیں ہوٹل سب بند ہیں، ٹھیلے والے اپنے ٹھیلوں سمیت کسی کونے میں کھڑے دیہاڑی نہ لگنے کا رونا رو رہے ہیں۔ سڑکیں بند ہیں، کہیں ایمبولینس میں موجود مریض زندگی←  مزید پڑھیے

انصاف کا تقاضا اور ہمارے حکمراں

امام شامل رحمہ اللہ ایک ولی کامل اور بُزرگ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک شاندار مسلمان اور ایک شاندار حکمران گُزرے ہیں ۔یہ رشین چیچنیا کے رہنے والے تھے۔ رُوسیوں کے خلاف جنگیں بھی لڑیں، لگ بھگ دو سو سال←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ماں ایسا کیوں کیا

Dr. Ruth Katherina Martha Pfau ڈاکٹر ماں ایسا کیوں کیا! یہ وقت بھی دیکھنے کو ملنا تھا کہ دنیا کی ساتویں اور واحدایٹمی قوت کے حامل اسلامی ملک میں ایک بوڑھی کافرہ کی موت کا سوگ ایسے منایا جارہا ہے←  مزید پڑھیے