تنویر احمد کی تحاریر
تنویر احمد
سچامسلمان بننے کی کوشش کررہا ہوں اسلئےسچائی کا ساتھ دینا پسند ہے۔

جانیوالا چلا گیا۔۔تنویر احمد

 جانیوالا چلا گیا لیکن ایک سوچ اور ایک مشن دیکر گیا ہے۔  یہ نظام قدرت ہے، اللہ پاک اس کے اگلے مراحل آسان فرمائے، اسے راحت و سکون عطا کرے، خان صاحب نیک کاموں سے زیادہ بہت سے نیک جذبات قوم کو دے کر گئے۔←  مزید پڑھیے

آزادی کا تماشہ

پاکستان سترسال کا ہوچکا۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی 14 اگست بڑی دھوم دھام سے منایا جائے گا۔ خصوصی تقریبات کا انعقاد ہوگا۔ پرچم کشائیاں اور پریڈ ہوگی،بینڈ بجے گا،جھنڈیاں لگائی جائیں گی ۔ہر طرف چراغاں ہوگا ۔ہم زندہ←  مزید پڑھیے

دورانِ ملازمت امانت میں خیانت کی صورتیں

دورانِ ملازمت امانت میں خیانت کی صورتیں تنویر احمد یوں تو انسانی زندگی کا شایدہی کوئی شعبہ ایسا ہو جہاں امانت کی حقیقت اور اس کا حکم نہ پایا جائے لیکن فی الحال ہمارے پیشِ نظرایک ملازم(Employ) کو دوارنِ ملازمت←  مزید پڑھیے

امانت کیا ہے ؟

عموماً ہمارے معاشرے میں (دین کے محدود تصور کی طرح)امانت کا مفہوم بھی مالی امانت کے ساتھ خاص سمجھ لیا جاتا ہے ۔ عموماً اس کا دائرہ کار صرف ودیعت کے طور پر رکھے جانے والے مال کی حفاظت کرنے←  مزید پڑھیے

گرمی کی گرما گرمی

انسان بڑا بے صبرا واقع ہوا ہے۔یوں تو اس کی بے صبری کے مناظر کسی علاقہ اورموسم کی حدود وقیود سے بالاتر ہوکر ہر جگہ ہر وقت دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن گرمی کا موسم اس کا بدترین منظر ہے←  مزید پڑھیے

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں حجاب پر پابندی

اسلامی جمہوریہ پاکستانمیں حجاب پر پابندی تنویر احمد خبر یہ ہے کہ ’’پاکستان نرسنگ کونسل کی اکیڈمک کمیٹی نے حفاظتی وسیکیورٹی وجوہات کی بنا پر نرسز کےحجاب پہننے پر پابندی کی سفارش کی تھی جس کی بنیاد پرملک بھر میں←  مزید پڑھیے

تاریخی فیصلہ

تاریخی فیصلہ تنویر احمد ہر طرف پانامہ کا زور و شور تھا ۔’’بڑے کیس کے بڑے فیصلے‘‘ کی گھڑی آں پہنچی تھی ۔محبِ وطن ہونے کے ناتے میں بھلا کیسے اس کے سننے میں دلچسپی نہ لیتا۔لیکن دلچسپی کے انداز←  مزید پڑھیے

دھندلے سے کچھ نشان ہیں !

تحریر ایک فن ہے اور کوئی بھی فن ’’اہلِ فن ‘‘ کی صحبت کے بغیر حاصل نہیں ہوتا۔کافی عرصے سے لکھنے کا داعیہ ہورہاتھا ۔بیسیوںواقعات و حالات رونما ہوکر لکھنے کی راہ بھی ہموار کردیتےلیکن اس داعیہ کو عملی جامہ←  مزید پڑھیے