قمر نقیب خان کی تحاریر
قمر نقیب خان
واجبی تعلیم کے بعد بقدر زیست رزق حلال کی تلاش میں نگری نگری پھرا مسافر..!

پاکستان میں ایل جی بی ٹی حقوق۔۔۔۔۔قمر نقیب خان

ہم جنس پرستوں کے سب سے پہلے اولمپک گیمز 1982 میں امریکہ کی ریاست سان فرانسسکو کیلیفورنیا میں منعقد کیے گئے. ان گیمز میں 1350 ہم جنس پرستوں نے حصہ لیا، یہ گیمز ہر چار سال بعد منعقد کیے جاتے←  مزید پڑھیے

مردہ قوم کے ٹریفک قوانین۔۔۔۔قمر نقیب خان

آج سے ٹھیک سات سال پہلے، چھبیس ستمبر دو ہزار گیارہ کو، سکول کے بچوں سے بھری ایک بس موٹروے پر کلرکہار کے قریب پہاڑی سے گر گئی تھی، پینتیس بچے جاں بحق ہوگئے تھے. زندہ بچ جانے والے بچوں←  مزید پڑھیے

تھر کے بچے اور سندھ حکومت۔۔۔۔قمر نقیب خان

مٹی کی چار دیواری جس پر صحرائی گھاس رکھ کر جھونپڑی بنائی گئی ہے، رات کا تیسرا پہر ہے اور اس چھپر کے ایک کونے میں ماں اپنے تین سالہ بچے کو گود میں لیے بیٹھی خلا میں گھور رہی←  مزید پڑھیے

کراچی سرکلر ریلوے اور سی پیک۔۔۔قمر نقیب خان

ایک زمانہ تھا کہ جب کراچی شہر میں لوکل ٹرین چلتی تھی، اسے کراچی سرکلر کہتے تھے. 1969 میں پاکستان ریلوے کی جانب سے شروع کیا جانے والا یہ منصوبہ ستر اور اسی کی دہائی میں کامیاب ترین منصوبہ تھا←  مزید پڑھیے

پیٹرا لاسزولو اور بلال وڑائچ۔۔۔قمر نقیب خان

آج سے ٹھیک تین سال پہلے شام میں خانہ جنگی چل رہی تھی، لاکھوں شامی مہاجرین ملک چھوڑ کر ترکی، یورپ اور عرب ممالک میں پناہ لینے پر مجبور تھے. ہنگری کی بارڈر فورسز نے پورا بارڈر سیل کر رکھا←  مزید پڑھیے

کیمرے کی تاریخ ۔۔۔ قمر نقیب خان

فرانس کا جوزف نیپس وہ پہلا شخص تھا جس نے 1826ء میں کیمرہ ایجاد کیا اور دنیا کی پہلی تصویر کھینچی. تصویر ڈویلپ کرنے کے لیے اس نے Bitumen استعمال کیا اور اس تیاری میں اسے آٹھ گھنٹے لگے. تصویر←  مزید پڑھیے

سیاسی اشرافیہ اور نظام انصاف۔قمر نقیب خان

مظفرگڑھ حلقہ این اے 182 کے میاں محمد حسین منا آزاد امیدوار ہیں اور کاغذات نامزدگی کے مطابق چار سو تین ارب 77 کروڑ مالیت کے اثاثے رکھتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہ سو فیصد سچ نہیں ہے ۔ اس←  مزید پڑھیے

پاکستان ریلوے، کل اور آج۔۔۔قمر نقیب خان

پاکستان ریلوے، پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح اہم ہے جو پاکستان میں بڑے پیمانے پر آمد و رفت کی سستی ترین، تیز رفتار اور آرام دہ سہولیات فراہم کرتا ہے۔ پاکستان میں ریلوے کا آغاز 13←  مزید پڑھیے

مریم نواز، حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کے نام کھلا خط۔۔قمر نقیب خان

آپ سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہوئے اور میں اندھیرے کمرے میں، آپ جب پیدا ہوئے تو آپ کے والدین وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ تھے اور میرا باپ صرف ایک مزدور. آپ کے کئی مربعوں پر محیط گھر میں←  مزید پڑھیے

شام اور پاکستان۔۔قمر نقیب خان

بشار الاسد حافظ الاسد کا بیٹا ہے. حافظ الاسد 1971 میں شام کا صدر بنا اور تقریباً تیس سال تک حکومت کرتا رہا. مرتے ہوئے اپنے چھوٹے بیٹے بشار الاسد کو صدر بنا گیا، کیونکہ بڑا بیٹا 1994 میں ایک←  مزید پڑھیے

گستاخ کون؟۔۔قمر نقیب خان

پاکستان میں ذاتی دشمنیاں نمٹانے اور دوسروں کے خلاف اپنے نفرت بھرے مذہبی جذبات کی تسکین کے لئے توہین مذہب یا توہین رسالت کے الزامات لگا دئیے جاتے ہیں۔ کوئی اہل سنت ہو تو توہین رسالت کا الزام، کوئی اہل←  مزید پڑھیے

اسلامی اور طالبانی جہاد۔قمر نقیب خان

کہاوت مشہور ہے کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے، Every thing is fair in love and war. لیکن رحمت للعالمین نے اس نظریہ کی یکسر نفی کر دی. رسول اللہﷺ  نے جنگ کے لیے نہ صرف اصول←  مزید پڑھیے

کالی اور گوری صحافت۔قمر نقیب خان

لگ بھگ بارہ سال پہلے میں کوہاٹ، بنوں اور میرانشاہ کے علاقوں میں گیا تھا. اس وقت پورے بنوں شہر میں عورت ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی تھی، بس کالے نیلے شٹل کاک برقعے تھے. میری والدہ اور بہن نے←  مزید پڑھیے

اکمل، کامل، مکمل، کمال اور ادھورے۔۔۔ قمر نقیب خان

 اکمل انسان تو ایک ہی ہے جس کا نام نامی اسمِ گرامی محمدِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہے. آپ  نے اخلاق و کردار اکمل کر دیا،آپ نے دین اکمل کر دیا، دنیا اکمل کر دی، آپ←  مزید پڑھیے

دین اسلام آسان ہے۔قمر نقیب خان

اسلام آسان دين ہے لیکن آئمہ، علماء اور مفتیوں نے مشکل بنا دیا ہے۔اسلام قبول کرنا اور اسلام کے مطابق زندگی گزارنا نہایت ہی آسان ہے، اسلام انسان پر وہ بوجھ نہیں ڈالتا جسے آدمی اٹھا نہ سکے، الله تعالى←  مزید پڑھیے

ہم تنگیء داماں کا گِلہ کس سے کریں ۔قمر نقیب خان

 تصویر میں دکھائی دے رہے بچے  حمزہ اور شاہویر ہیں، حمزہ پانچ سال اور شاہویر چار سال کا تھا جب ان کا باپ کیپٹن عامر سنہ دو ہزار نو میں سوات آپریشن کے دوران شہید ہو گیا.. پاکستان آرمی نے←  مزید پڑھیے

یہودیوں کی مسجد، قبرستان اور قبضہ مافیا۔ قمر نقیب خان

پچھلے تیس سال سے یہودیوں کے اس قبرستان میں کوئی یہودی دفن نہیں ہوا، یہ قبرستان کراچی کے علاقے میوہ شاہ میں واقع ہے. بتایا جاتا ہے کہ اس قبرستان میں دفن ہوئے والے آخری دو افراد یہودیوں کی مسجد←  مزید پڑھیے

عید الضحٰی, قربانی یا فضول خرچی؟

عید الضحٰی کے قریب آتے ہی جدید منکرین حدیث، ملحدین اور “دانش گرد” قربانی کے خلاف میدان میں آ جاتے ہیں اور مختلف اعداد و شمار پیش کر کے بتاتے ہیں کہ مسلمان کتنا پیسہ جانور خریدنے اور پھر کھانے←  مزید پڑھیے

اندھی تقلید اور بغاوت

یہ” پھول کماری” ہے جس نے اپنے منگل سوتر کو محض ایک لیٹرین کی تعمیر کے لیے گروی رکھ دیا، اس لیٹرین کی تیاری کے لیے کماری کو اپنے سسرال سے مخالفت کا بھی سامنا کرنا پڑا، لیکن اس نے←  مزید پڑھیے

ایک بیٹی کی پیدائش

مریم راولپنڈی کی رہائشی تھی،خوبصورت اور خوبرو، پڑھی لکھی اور باشعور، یہی وجہ تھی کہ اسے دیکھتے ہی لڑکے کی ماں نے ہاں کہہ دی . مریم کی شادی آٹھ نو سال پہلے ہوئی.چھٹے مہینے اس کا پاؤں بھاری ہو←  مزید پڑھیے