نگارشات    ( صفحہ نمبر 790 )

عید قربان اور فکری منڈی۔۔۔ محمد حسنین اشرف

کسی بھی مذہبی تہوار کے قریب آتے ہی مذہبی و غیر مذہبی لوگوں کی فکری منڈی لگ جاتی ہے جہاں بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دیتی ہیں اور بیچ بیچ میں گالم گلوچ بھی سماعتوں سے ٹکرا جاتی ہے۔ عید←  مزید پڑھیے

سالگرہ مبارک ۔مکالمہ۔۔۔ حسام درانی

چند دن پہلے ایک  عزیز کی دعوت پر جانے کا اتفاق ہوا، مقصد یہ تھا کہ  پڑھے لکھے لوگوں کی محفل میں ایک طالبعلم کی حیثیت سے شرکت کروں گا، اور کچھ نا کچھ حاصل کرنے کی کوشش کروں گا،←  مزید پڑھیے

گل دیپ کمارسے عبدالرحمٰن بننے کی کہانی.۔۔ مرزا شہباز حسنین

گل دیپ کمار بھارت کے صوبہ اتر پردیش کا رہائشی  ہے ۔۔۔گل دیپ کمار بھی لاکھوں بھارتیوں اور پاکستانیوں کی طرح سعودی عرب میں روزگار کے لیے پانچ سال سے مقیم ہےاور  انتہائی دل جمعی اور لگن کے ساتھ  دیارِ غیر میں اپنی روزی روٹی  کما نے میں مصروف ہے ۔میں اور میرے دوسرے ساتھی اس کے کام سے بہت خوش ہیں۔گل دیپ  میں  ویسے تو بے شمار خوبیاں  بدرجہ  اتم موجود ہیں لیکن  اس کی ایک خوبی   باقی  سب پر بھاری ہے اور وہ ہے ہمیشہ سچ بولنا ۔ بہن بھائیوں میں پہلے نمبر←  مزید پڑھیے

مردم شماری کے نتائج اور وسائل کی منصفانہ تقسیم۔۔ ذولقرنین ہنڈل

بھلا ہو سپریم کورٹ کا جس نے مردم شماری کروانے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔مبارک ہو حکومت کو بھی جس نے 19برس بعد ملک میں چھٹی مردم شماری کامیابی سے کروائی۔مردم شماری میں شامل تین لاکھ سرکاری اور دو←  مزید پڑھیے

خوشحال خان کاکاجی، ایک عظیم پشتون رہنما۔۔۔ عارف خٹک

آپ میرے پر داد ہیں۔ گریٹر پختونستان کی تحریک کے بانی یہی تھے اور 1950 میں پاکستان بننے کے بعد گریٹر پشتونستان کی نفی بھی انھوں نے کی۔کہا کہ اب پاکستان ایک حقیقت ہے اور میں چار ملین قوم کیلئے←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے بڑا شہ زور،رستمِ زمان گاما۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

پانچ فٹ سات انچ قد کا جناتی طاقت والا رستمِ زمان گاما،دنیا کا سب سے بڑا شہ زور اور ناقابلِ شکست پہلوان ایک عجوبہ روزگار ہستی،پنجاب کے پہلوانی کے اکھاڑوں میں ایک واقعہ نسل در نسل سے نوآموز پہلوانوں کو←  مزید پڑھیے

آخری نینڈرتھال کون تھی؟ وقار عظیم

یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ اس زمین پر انسانوں سے پہلے بہت سی مخلوقات آباد تھیں جن میں سے ایک نام جنات کا بھی تھا۔۔پھر جنات کی جانب سے خون خرابہ اور فسادات کی بنا پر اللہ پاک←  مزید پڑھیے

سفید ریچھ کے بعد پہاڑی بھیڑئیے کا شکار۔ چوہدری کاشف سلیمی

ایک نو جوان وکیل  ہاتھ میں کلاشنکوف پکڑے خوست کے پہاڑوں پر کھڑا ہو کر ، روس کے جانے کے بعد ، سوچا کرتا تھا کہ روس تو نمٹ گیا ، اگلا نمبر امریکہ کا لگانا ہے، کیسے لگائیں گے←  مزید پڑھیے

امریکہ میں نسل پرستی اور غلامی کی تاریخ۔۔۔ سید اسد عباس تقوی

12 اگست کو امریکہ کے ایک شہر میں نسلی برتری کے حامیوں ku klux klan اور neo-nazis کی ایک ریلی منعقد ہوئی۔ اسی وقت اور عین اسی مقام پر نسل پرستی کے مخالفین alt-left کی جانب سے بھی ایک ریلی←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی سالگرہ پر پیغام۔۔۔ اجمل ملک

میں روایت پرست ہوں،اورقدامت پرست بھی۔ میرا یقین ہےکہ’’رانے‘‘ شراب ،شباب اورکباب کے رسیا ہوتے ہیں۔وہ آئین کےآرٹیکل 62 اور63پر کبھی پورا نہیں اترتے۔میرے تخیل کے راجپوت تو ’’باجی راؤ مستانی‘‘ جیسے ہیں۔یہی تخیل میری قدامت پرستی کی بنیادہے۔میں نےزندگی←  مزید پڑھیے

انرجی ڈرنکس نشے کی جانب راغب کرتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہاں نوجوان نسل کولڈ ڈرنک کا بہت زیادہ استعمال کرتی ہے، وہیں اسی نسل کے لوگوں میں انرجی ڈرنکس کا استعمال بھی زیادہ دیکھا گیا ہے۔بظاہر کالج و اسکولوں کے طالب علم یا عام نوجوان کسی بڑی وجہ←  مزید پڑھیے

امریکہ اور ٹرمپ صاحب کی ”عزت افزائی“۔۔۔ طاہر علی خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان صاحب نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان پر تنقید سے پاکستان اور پاکستانیوں کی تذلیل ہوئی ہے۔عمران خان صاحب پاکستان کی ایک بڑی سیاسی پارٹی کے رہنما ہیں۔ ان←  مزید پڑھیے

میرا دیس

اونچی دیواروں کے نچلے در سے فرمان جاری ہوا تو باہر کھڑے ہوؤں کے ڈبے اور منہ کُھل گئے بلکہ کِھل بھی گئے۔۔ کچھ دنوں کے بعد منہ تو کُھلے ہوئے تھے البتہ ان میں مٹھائی کی بجائے جھاگ تھی،←  مزید پڑھیے

ایک شام ساحل پر۔۔۔ حمیرا گل

ایک تو ہماری سمجھ میں نہیں آتا، کہ آخر ہمارے میاں جی کو کچھ کیوں سمجھ نہیں آتا۔ شدید گرمی کا دن تھا۔ امریکہ کے شہر کنیکٹیکٹ کا درجہ حرارت پیتیس سینٹی تک پہنچا ہوا تھا۔ تیز دھوپ کی وجہ←  مزید پڑھیے

افغانستان کا یوم استقلال اور پاکستانی دانشور۔۔۔ اے وسیم خٹک

کچھ دن پہلے میں ایک عجیب مخمصے کا شکار تھا جب میرے پاکستانی دوستوں کی سوشل میڈ یا پر افغانستان کے حوالے سے مبارکباد کی تصویریں لگ رہی تھیں اور وہ ایک دوسرے کو افغانستان کے یوم استقلال کے حوالے←  مزید پڑھیے

نصوص کی تحدید وتخصیص اور قرآن کی آفاقیت

(ایک صاحب علم کے سوالات کے جواب میں لکھی گئی) سوالات نظم قرآن  کا تصور اور تفسیر میں مخاطب کے تعین کا مسئلہ  (اورا س کے ساتھ اتمام حجت کا قانون بھی ) سامنے آنے کے بعد احکام کی تحدید←  مزید پڑھیے

نائن الیون اور ہمارا کمانڈو جرنیل۔۔۔ امجد خلیل عابد

سوشل میڈیا پہ کمی نہیں ان لوگوں کی جو مصنوعی بہادری کے قصے بیان کرکر کے ہمارے جرنیلوں کو ایک الف لیلوی کہانی کاکردار ثابت کرتے رہتے ہیں- اس طرح کی پالش ہم جیسے اوسط درجہ کی ذہنی استعداد رکھنے←  مزید پڑھیے

مسجد اور ہم۔۔۔راجا محمد احسان

تاریخِ اسلام میں مسجدِ نبویؐ ہی وہ جگہ ہے جہاں سے پھوٹنے والی توحید کی کرنیں پوری دنیا کو منور کر رہی ہیں، مسجدِ نبوی ہی سے ہمیں مسجد و منبر کے اسلامی معاشرے میں  کردار کا صحیح تعین ہو←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ کاغذ

وہ  گھر میں اپنے مخصوص  کمرےمیں آئی۔ ہرچیز جوں کی توں تھی  جیسے ابھی بھی یہیں رہ رہی ہو۔ اس نے اپنی الماری کامقفل  دراز کھولا۔وہ محبت نامے جن میں آج بھی   خوشبو رچی ہوئی تھی،یونہی  پڑے تھے۔ رومانوی←  مزید پڑھیے

تصویر کا دوسرا رُخ

ہمارے ملک پاکستان میں ہر طرح کے رنگ ہیں، ثقافتی، معاشرتی، سیاسی. جب پاکستان معرض وجود میں آیا اس وقت خواتین بہت کم تعداد میں فعال تھیں. تحریک پاکستان میں خواتین کی شمولیت کا سبب قائد اعظم کے وہ سنہری←  مزید پڑھیے