شاہانہ جاوید کی تحاریر
شاہانہ جاوید
لفظوں سے کھیلتی ہوئی ایک مصنف

ٹوٹی کمر کے دہشتگرد۔۔۔شاہانہ جاوید

ٹوٹی کمر والے دہشت گرد دوبارہ اپنے کام پر لگ گئے ہیں،کراچی میں دہشت گردی کے خاتمے کے بڑے بڑے دعوے کیے گئے، منوں ٹنوں اسلحہ کراچی کے ایک علاقے عزیز آباد سے برآمد کیا گیا اور اب بھی اسلحہ←  مزید پڑھیے

پانی کا بحران ۔۔شاہانہ جاوید/حصہ دوم

 پاکستان کو جہاں  دہشت گردی، منشیات، اسمگلنگ  جیسے بڑے مسائل کا سامنا ہے،وہیں ایک بڑا مسئلہ منہ  کھولے کھڑا ہے وہ ہے پانی کا مسئلہ جی ہاں 2018 ء کے الیکشن کے بعد جس پارٹی کو بھی حکومت ملے اسے←  مزید پڑھیے

بھارت کی آبی دہشتگردی۔۔ شاہانہ جاوید

ایک بہت ہی خوف ناک مسئلہ جس سے ہماری حکومت نظریں چرا رہی ہے وہ ہے پانی کی قلت کا بحران، یہ وہ مسئلہ ہے جس پر کسی کی توجہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی توجہ دینا چاہتا ہے.←  مزید پڑھیے

انصاف چاہیے ۔۔شاہانہ جاوید

لڑکی ہونا اتنا بڑا جرم بن گیا ہے پاکستان میں آج ہر ایک اپنی بیٹیوں کو حصار میں لیے سوچ رہا ہے کہ ہم اتنے غیر محفوظ ہیں. آج یہ کل ہماری باری ہے کتنی بچیوں کو تاراج کیا جائے←  مزید پڑھیے

سولہ دسمبر۔۔ شاہانہ جاوید

 16 دسمبر ہم پاکستانیوں کے دلوں میں ایک ناسور کی طرح پل رہا ہے اس دن ہم نے اپنا ایک بازو مشرقی پاکستان کھویا، اور  کوئی سبق نہ سیکھا. پے در پے غلطیاں کرکے ملک کو اس نہج پر پہنچادیا←  مزید پڑھیے

جیوے جیوے پاکستان۔ شاہانہ جاوید

ہم سب منفی پراپیگنڈے کے اتنے عادی ہوچکے ہیں کہ کسی بھی چیز کا منفی پہلو پہلے دیکھتے ہیں چاہے یہ کسی شخص یا کسی جگہ کے بارے میں ہو. سندھ کے ضلع تھر کے بارے میں تو اتنی منفی←  مزید پڑھیے

اخلاقیات کی موت۔۔۔ شاہانہ جاوید

 پچھلے دنوں سے جاری بے چینی اور لاقانونیت کی فضا نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ہر شخص یہ سوچنے میں حق بجانب ہے کہ حکومت کہاں ہے کیا کررہی ہے . اخلاقیات کا جنازہ نکل←  مزید پڑھیے

سب سے پہلے پاکستان ۔۔۔شاہانہ جاوید

میرے ملک کے غریب نوجوان جو روزگار کی تلاش اور بہتر زندگی کے حصول کے لیے اپنے اپنے گھروں کو چھوڑ کر نکلے، جائز ذرائع نہ ہونے کی وجہ سے انھوں نے ناجائز ذرائع اختیار کیے۔ خبر یہ تھی کہ،←  مزید پڑھیے

تلاش گمشدہ۔۔۔۔شاہانہ جاوید

تلاش گمشدہ، جی ہاں بچہ گم ہوجائے تو مسجد میں اعلان ہم نے بچپن میں کئی مرتبہ سنا ہے، اخباروں میں تلاش گمشدہ کے اشتہار بھی پڑھے ہیں، جانور گم ہوتو ڈھنڈورچی گلی گلی ڈھول بجا کر ڈھونڈتے ہیں، بحری←  مزید پڑھیے

محمد بن قاسم کا انتظار ہے..شاہانہ جاوید

حوا کی بیٹی آج بھی اسی طرح تاراج کی جارہی ہے جس طرح زمانہ جاہلیت میں کی جاتی تھی. کیا کوئی حجاج بن یوسف دوبارہ پیدا ہوگا جو حوا کی بیٹی پر ظلم ہوتا دیکھ کر محمد بن قاسم کو←  مزید پڑھیے

عید قرباں۔۔۔ شاہانہ جاوید

ذی الحج اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے۔ اس مہینے  فرض عبادات کا آخری رکن “حج ” ادا ہ ہوتا ہے، اور تمام مسلمان قربانی کا فریضہ انجام دیتے ہیں. یہ عید الاضحٰی کہلاتی ہے قربانی کے ایام دس، گیارہ←  مزید پڑھیے

تصویر کا دوسرا رُخ

ہمارے ملک پاکستان میں ہر طرح کے رنگ ہیں، ثقافتی، معاشرتی، سیاسی. جب پاکستان معرض وجود میں آیا اس وقت خواتین بہت کم تعداد میں فعال تھیں. تحریک پاکستان میں خواتین کی شمولیت کا سبب قائد اعظم کے وہ سنہری←  مزید پڑھیے

ہمیں بچاؤ

ہمارے لہجوں میں سختی، ہمارے دلوں میں کدورت اور ہماری آنکھوں میں اجنبیت بڑھتی جارہی ہے. یہ لہجوں میں سختی زمانے اور حالات کی وجہ سے ہے ہر طرف اتنی دہشت گردی اتنا تناؤ ہے کہ خود بخود رویوں میں←  مزید پڑھیے