طاہر یاسین طاہر کی تحاریر
طاہر یاسین طاہر
صحافی،کالم نگار،تجزیہ نگار،شاعر،اسلام آباد سے تعلق

حکومت سکول اگست میں کھولے ، پرائیویٹ اساتذہ کی تنخواہوں کو یقینی بنائے۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

فراست بازار کی جنس نہیں نہ ہی تدبر کسی منڈی میں برائے فروخت ہے۔انسانی حیات کے تجربات نسل ِ انسانی کے لیے غور و فکر کرنے کو کافی وشافی ہیں، قرآن بھی عالم انسانیت کو کائنات کے اسرار پر غور←  مزید پڑھیے

فرانسیسی سفیر کا معاملہ اسمبلی میں پیش لیکن؟.. طاہر یاسین طاہر

کام اس سے آ پڑا ہے کہ جس کا جہان میں لیوے نہ کوئی نام ستم گر کہے بغیر غالب نے اپنی مشہور غزل میں یہ شعر نہ تو چارلی ایبڈو کے ایڈیٹر کے لیے کہا تھا، نہ ہی فرانسیسی←  مزید پڑھیے

 سستے بازار،ناکامی کا سرکاری اعلان۔۔ طاہر یاسین طاہر

ہم سماجی نفسیات اور اعمال کے اعتبار سےعجیب واقع ہوئے ہیں۔ دنیا کو فتح بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن اسی دنیا سے بھیک مانگ کر اپنا وقت بھی پورا کر رہے ہیں، ہمیں جنت بھی جانا ہے مگر ہم اخلاقی←  مزید پڑھیے

کرونا ایک وحشیانہ حقیقت۔۔۔طاہر یاسین طاہر

دنیا اس وقت ایک وائرس ،جسے کرونا وائرس کا نام دیا گیا ہے، اس کی وحشت ناکیوں کا سامنا کر رہی ہے۔گریٹ ڈیپریشن کے بعد دنیا پھر سے ایک ہیجان انگیز عالمی وبا کا سامنا کر رہی ہے۔ اعداد و←  مزید پڑھیے

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات اور حکومتی اقدامات۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

یہ بات عجیب ہے کہ پاکستان میں وائرس بذریعہ تفتان آیا، یا یہ کہ اس وائرس کو تبلیغی جماعت والوں نے پھیلایا۔یہ الزام بھی قابل فہم نہیں کہ تفتان بارڈر کے قرنطینہ میں رکھے گئے زائرین کو زلفی بخاری نے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور ہماری سماجی و ریاستی ذمہ داریاں۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

انسان جب سے دنیا میں تشریف لایا ہے وبائیں، بلائیں، مسائل اس کے ساتھ ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان نے کئی وبائوں پر قابو پایا اور کئی نئی وبائوں نے سر اٹھایا۔تحقیق و مطالعہ کرنے ولوں کے پاس←  مزید پڑھیے

کرونا کا پیچھا مت کریں۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

افسردگی اور پژمردگی کا عالم ہے ،انسان ایک وائرس کے سامنے لاچار ہے۔یہ بحث فضول ہے کہ سائنس کے سارے فارمولے ایک نا دیدہ وائرس نے فیل کر دیے۔ یہ بات بھی موضوع محل نہیں کہ کعبہ، مسجد نبوی، نجف←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس ،عالمی برادری اور ماسک چور۔۔۔طاہر یاسین طاہر

انسانی حیات کے ساتھ جس چیز کا رشتہ ازل سے استوار ہے وہ بیماری ہے۔عام سر درد سے لے کر کینسر تک،نزلہ زکام سے لے کر ایچ آئی وی یعنی ایڈز تک، نمونیہ سے لے کر ملیریا بخار تک اور←  مزید پڑھیے

پی ٹی وی کے معاملات توجہ چاہتے ہیں۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

پاکستان ٹیلی ویژن اسی اور نوے کی دھائی میں اپنے عروج پر تھا۔اس کی وجہ بالکل یہ نہ تھی کہ اس وقت مارکیٹ میں مقابلہ نہیں تھا، یعنی پرائیویٹ ٹی وی چینلز نہیں تھے۔ بلکہ اس وقت کے ڈراموں کا←  مزید پڑھیے

یہ معاہدہ ٹوٹ جائے گا۔۔۔طاہر یاسین طاہر

معاہدہ کرنا انسانی تاریخ کے قدیم تجربات میں سے ایک ہے۔ امن کے لیے معاہدہ۔عمومی طور پر اسی مقصد کے لیے فریقین آپس میں معاہدہ کرتے ہیں۔ جوں جوں انسانی نسل نے ترقی کے مدارج طے کیے معاہدہ کرنے کی←  مزید پڑھیے

پوٹھوہاری تہذیب کی نمائندہ کتاب۔۔۔طاہر یاسین طاہر

کسی زبان کا حسن اس کا روز مرہ ، محاورے اور اس کا ادب ہوتا ہے۔یہ بحث کا مقام نہیں کہ پوٹھوہاری زبان ہے یا بولی،نیزبولی اور زبان میں کیا فرق ہے؟ یا کوئی مقامی بولی کن مراحل سے گزرتےہوئےزبان←  مزید پڑھیے

عراق میں امریکہ مخالف مظاہرے۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

دنیا نئے سیاسی و عسکری مظاہر دیکھ رہی ہے۔کیا عراق سےامریکی فوج نکل جائے گی؟ کیا افغانستان سے امریکی چلے جائیں گے؟ کیا یہ سب ایک معاہدے کے تحت ہو گا یا امریکی شکست خوردگی کا زخم لے کر عراق←  مزید پڑھیے

سعودی ولی عہد کا نیا تنازعہ۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

انسانی تاریخ شہزادوں کی من مانیوں سے بھری پڑی ہے۔ شاید شہزادوں کی سرشت ہی ایسی ہوتی ہے کہ وہ خود کو دیگر انسانوں سے ماورا کوئی اعلیٰ مخلوق سمجھتے ہیں۔افسانوی کرداروں سے لے کر حقیقی کرداروں تک، بادشاہ اور←  مزید پڑھیے

افغان طالبان کی نئی حکمت عملی یا کچھ اور؟طاہر یاسین طاہر

حالات حاضرہ پر مسلسل لکھتے رہنا جوئے شیر لانے کے مترادف نہ سہی مگر اس سے کم بھی تو نہیں۔ یہ سوال اب بے معنی ہے کہ تیسری عالمی جنگ چھڑے گی یا نہیں؟ میرے نزدیک تیسری عالمی جنگ گذشتہ←  مزید پڑھیے

پی آئی سی واقعہ،ذمہ داروںکا تعین اور سزالازم ہے

ہر سماج کے کچھ رحجانات ہوتے ہیں اور ان ہی رحجانات کے تحت اس سماج یا معاشرے کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔بارہا لکھا کہ ہم جس سماج کے باشندے ہیں، بدقسمتی سے یہ معاشرہ ہیجان انگیزی کا دلدادہ ہے،اس سماج←  مزید پڑھیے

پولیس کے ہاتھوں سابق کونسلرکا قتل،گاڑی میں خون نہیں؟۔۔طاہر یاسین طاہر

موضوعات بے شمار ہیں،عراق میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں، اور پھر عراقی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کےاعلان سمیت، لندن مین پاکستانی نژازد شہری کے حملہ آور ہونے جیسے موضوعات قلم کی کمان اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔ملکی داخلی←  مزید پڑھیے

ایران و عراق میں پر تشدد مظاہرے کیوں؟۔۔۔طاہر یاسین طاہر

بہ ظاہر اسے اتفاق کہا جا رہا ہے کہ بہت سے اسلامی ممالک میں یکمشت پر تشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں، لیکن ایسے اتفاقات کے پیچھے باقاعدہ کئی سالوں کی ” محنت” اور کہیں کہیں عوامی “کتھارسس” بھی ہوتی ہے۔”محنت”←  مزید پڑھیے

عالمی برادری نے بھی بھارت کو جھوٹا قرار دے دیا۔۔۔طاہر یاسین طاہر

پروپیگنڈا دشمن کے اعصاب کو کمزور کرنے اور اپنے عوام کے جذبات کو انگیخت کرنے کا اہم ذریعہ تصور کیا جاتا ہے،بالخصوص جب کوئی ملک حالت جنگ میں ہو، یا جنگ کی طرف پیش قدمی کا سوچ رہا ہو۔مسلمہ حقیقت←  مزید پڑھیے

کشمیر کی تازہ صورتحال ،پاکستان اور عالمی برادری۔۔۔طاہر یاسین طاہر

جنگیں تباہی کے سوا کچھ نہیں لاتی ہیں،جنھیں جنگ کرنے کا بہت شوق ہے وہ جنگوں کی تاریخ پڑھ لیں، جنگ کوئی نہیں چاہتا لیکن کشمیر کے مسئلے پر اگر، مگر، چونکہ ،چنانچہ، اور اپوزیشن کی غیر سنجیدگی بھی ہماری اجتماعی سیاسی←  مزید پڑھیے

نان روٹی کی بڑھتی قیمتوں پر نوٹس اور اسد عمر۔۔۔طاہر یاسین طاہر

زمینی حقیقتیں، اخباری اور میڈیائی حقیقتوں سے بالکل مختلف ہوتی ہیں۔ عامل صحافی جانتے ہیں کہ گاہے خواہش کو خبر کا رنگ ،یا تجزیہ کی چادر اوڑھا دی جاتی ہے۔ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم نے کبھی اپنی غلطیوں کا←  مزید پڑھیے