نوجوان معاشرے کا چہرہ اور سرمایہ ہیں، یہ کسی بھی معاشرے کی اسا س ہوتے ہیں۔پاکستان اُن خوش قسمت ملکوں میں شامل ہے جہاں نوجوان آبادی کا 60فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔(یو این ڈی پی کی ایک رپورٹ کے مطابق← مزید پڑھیے
گھوڑے اور احمق والے کھیل میں جب بھی پھونک مارنے کا وقت آیا میں نے گھوڑا بننے کو ترجیح دی ۔پہلی پھونک ہمیشہ میری ہی ہوتی تھی ۔۔ بس ایک بار ہار گیا، کیونکہ اس بار پائپ کے دوسری طرف← مزید پڑھیے
ہمارا اٹھنا بیٹھنا عام لوگوں میں ہے اور ہم بھی عوام الناس میں ہی شمار رکھتے ہیں۔ ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں مسلمان اکثریت میں ہیں۔ یہ سوال پیدا ہی نہیں ہوتا کہ فلاں جماعت سے تعلق رکھنے← مزید پڑھیے
“ تو ہوا یہ کہ ایک جگہ کہار کہیں لڑکھڑا گئے اور ڈولی نے جھول کھایا۔ نواب بیگم کی گود سے سال بھر کا بچہ نیچے گر کر سڑک پر جاگرا۔ کہاروں کو کچھ خبر نہ تھی۔ اس اللہ کی← مزید پڑھیے
جمالیات,ہمیشہ سے اہلِ مذہب کے ہاں حلت و حرمت کی کسوٹی پر پرکھا جانے والا موضوع ہے۔ اگر یوں کہا جائے کہ جمالیات اور فنونِ لطیفہ کے تمام نہیں تو اکثر اظہاریے انکے ہاں ممنوع ہیں تو غلط نہ ہو← مزید پڑھیے
“زمانے کی قسم انسان خسارے میں ہے”، کبھی کبھار خود سے سوال کرتا ہوں کہ جس ذات نے ہمیں مسیحا بنایا، انسانیت کے دکھ کا مداوا کرنے کی توفیق دی تو کاش ہمارے ہاتھ میں شِفاء بھی دی ہوتی۔ موت← مزید پڑھیے
یکم اکتوبر پاکستان کے عظیم دوست اور ہمسائیہ ملک عوامی جمہوریہ چین کے قیام کا دن ہے۔ اس موقع پر اہل پاکستان کی جانب سے تمام چینی دوستوں کو دلی مبارک باد۔ آج سے 72 برس پہلے چینی قوم← مزید پڑھیے
ڈاکٹرانورنسیم ستارہ امتیاز اور صدارتی تمغہ برائےحسن کارکردگی یافتہ ہیں۔ نامور سائنسدان، اور دو ادبی کتابوں کے مصنف ہیں۔ آج کل کینیڈا میں مقیم ہیں ۔ مکالمہ ان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنی← مزید پڑھیے
سمندری طوفانوں کے نام رکھنے کے حوالے سے جنوبی ایشیائی ممالک کا ایک پینل ہے جسے پینل اینڈ ٹروپیکل سائیکلون (پی ٹی سی) کہا جاتا ہے۔ اس پینل میں ابتدائی طور پر سات ممالک تھے جن کی تعداد بڑھ کر← مزید پڑھیے
کیا کبھی آپ نے سوچاہے اگر آپ کا شمار بھی ہمارے معاشرے کے اس طبقے میں ہوتاجنہیں آپ ہتک آمیز نگاہوں سے دیکھتے ہیں اورخدا کی نامکمل تخلیق سمجھتے ہیں او رخواجہ سرا یا اور بہت سارے تضحیک آمیز ناموں← مزید پڑھیے
عرب ایک ایسی قوم ہےجودیگراقوام سےازروئےگویائی ،فصاحت اوربلاغت بیان مشہورچلی آتی ہے۔یہی وجہ ہےکہ انہیں یہ نام دیاگیا,کیونکہ عرب کےلفظی معنی “اظہاروبیان”کےہیں۔چنانچہ جب کوئی شخص اپنےمافی الضمیرکااظہارکرتاہےتوکہاجاتا ہے أعرب الرجل عمافي ضميره(فلان نےاپنےمافی الضمیرکااظہارکیا)۔دراصل عرب ایک ایسی قوم کانام ہےجس← مزید پڑھیے
بادل سرکار، 15 مئی 1925 کو مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں پیدا ہوئے۔ وہ بنگالی زبان کے ڈرامہ نگار اور پیش کار ہیں ۔ وہ بنگال اکاڈیش چرچ انجینئرنگ کالج (سول) سے فارغ التحصیل ہیں۔ مگر انھوں نے انجینئرنگ← مزید پڑھیے
ہم بحیثیت انسان عمومی طور پر بہت ناشکرے ہوتے ہیں، ـ زندگی میں کچھ بھی حاصل کر لیں مطمئن یا خوش نہیں ہوتے اور نہ ہی اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں۔ ایک چیز حاصل ہو گئی تو← مزید پڑھیے
کوانٹم مکینکس تقریباً ایک صدی سے نیچر کو سمجھنے میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہے۔ اس کے بغیر جدید سائنس کی تُک نہیں بنتی۔ کوانٹم مکینکس ہمیں بتاتی ہے کہ ایٹم کیوں ہیں؟ یہ مستحکم کیوں ہے؟ اور ان← مزید پڑھیے
صدیوں سے حضرت ِ انسان اس تگ و تاز میں مگن رہا ہے کہ وہ اس خاک کے بستر اور اس سے متعلق زمردیں بحر (نیلگوں دریا سمندر)اور ان کے متعلقات فضائے بسیط (پھیلے ہوئے خلا) اور عظیم الشان آسمانوں← مزید پڑھیے
مجھے ڈر ہے، کہ نہ کچلیں جائیں، تمہارے قدموں تلے آ کر، نہ روندیں جائیں، تمہاری چوکھٹ پہ، رکھ آئی ہوں ، اپنے انتظار کی خوابیدہ آنکھیں ۔ ۔ تحریریں آسمانوں سے اترتی ہیں۔زندگی کی طرح ۔۔۔تخیل کا کینوس کائنات← مزید پڑھیے
عام طور پر ایسا ہوتا نہیں ہے لیکن ہو رہا ہے، کا الٹ پکڑیے اور ابنارمل ہونے اور کہلوائے جانے یا آپ کو ایسا سمجھا جانے لگے سے بچنے کی کوشش کیجیے۔ ابنارمز اور نارمز کو جاننا کوئی شطرنج کا← مزید پڑھیے
پریس فار پیس فاونڈیشن ایک فلاحی تنظیم ہے۔1999 میں مظفرآباد میں اس کی بنیاد رکھی گئی۔کشمیر کی وادی پرل کے سردار ظفراقبال اس کے سرپرست ہیں۔یورپ کی ایک درس گاہ میں تدریس کرتے ہیں۔تنظیم نے زلزلہ 2008کے دَوران مظفرآباد میں← مزید پڑھیے
ستمبر آتے ہی یوم دفاع کے بارے میں سوشل میڈیا ودیگر ذرائع ابلاغ پر ایک ماحول بن جاتا ہے ۔۔۔۔جس میں مسیحی بھی جوش خروش سے حصہ لیتے ہیں ۔اور ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی دوڑ میں مسیحی← مزید پڑھیے
نہ جانے کیوں چوتھی کہنے پر دھیان بیوی کی طرف جاتا ہے ،حضرات یہ وہ چوتھی نہیں کہ جس پر مرد حضرات رنجیدہ ہوں کہ اب چوتھی کے بعد شرع میں پانچویں کی اجازت نہیں ،نہ ہی خواتین اس پرخوش ہوں← مزید پڑھیے