نگارشات    ( صفحہ نمبر 314 )

کینسر (21) ۔ زہریلی فضا/وہاراامباکر

دو دسمبر 1943 کو اٹلی میں باری کے قریب امریکی بحری جہازوں پر جرمن طیاروں نے بمباری کی۔ جہازوں کو آگ لگ گئی۔ ان میں سے ایک جہاز، جان ہاروے، میں ستر ٹن مسٹرڈ گیس موجود تھی۔ ہاروے کے پھٹتے←  مزید پڑھیے

امام زین العابدین علیہ السلام (صبر کا بادشاہ)حصّہ اوّل ۔۔شبیر

علی بن حسین بن علی بن ابی‌ طالب (38-95 ھ) امام سجادؑ اور زین العابدین کے نام سے مشہور، شیعوں کے چوتھے امام اور امام حسینؑ کے فرزند ہیں۔ آپ 35 سال امامت کے عہدے پر فائز رہے۔ امام سجادؑ واقعہ کربلا میں حاضر تھے لیکن بیماری کی وجہ سے جنگ میں حصہ←  مزید پڑھیے

مثبت سوچ ہمارے تعمیراتی رویے کی ضامن ہے۔۔عاصمہ حسن

اگر ہماری سوچ مثبت ہے اور اپنی صلاحیتوں اور قابلیت پر بھروسہ ہے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت اس کام میں کامیاب ہونے سے روک نہیں سکتی، لیکن اس کےبرعکس اگر ہمیں خود پر اور اپنی ذات پر اور اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ نہیں تو حاصل تمام مواقع بےسود ثابت ہوں گے ـ۔←  مزید پڑھیے

نوزائیدہ شعراء۔۔سکندر پاشا

ہمارے ہاں آئے دن حادثات ہوتے رہتے ہیں، حساب کتاب لگایا جائے تو سب سے زیادہ حادثات شعراء کی صورت میں پیدا ہوتے ہیں۔ گویا ہر چڑھتے سورج کے ساتھ ہی ڈھیر سارے شعراء جنم لیتے ہیں۔ شاعری سے ہمیں←  مزید پڑھیے

روح کی سرگوشی (ناظم جو کھیو کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

میری بیٹی میرے بغیر سوتی نہیں ہے سائیں,بڑی بے چین ہوگی,میری راہ تکتے روتی بلکتی ہو گی, مجھے آج کی رات جانے دو۔۔   میں نے کہاں جانا ہے, صبح آ جاؤں گا! اسے اور مارو اوئے۔ ۔کم دارو ۔۔  تمہیں←  مزید پڑھیے

کینسر (20) ۔ جادو کی گولی/وہاراامباکر

ایہرلچ کی لیبارٹری ڈائی بنانے والی فیکٹریوں کے علاقے کے قریب تھی۔ ان کے پاس ہزاروں کمپاونڈ تھے جن کا وہ جانوروں پر ٹیسٹ کر سکتے تھے۔ انہوں نے آغاز جراثیم کش کیمیکل کی تلاش سے کیا۔ انہوں نے چوہوں←  مزید پڑھیے

کینسر (19) ۔ کیمیکل سے علاج/وہاراامباکر

“مصنوعی دنیا اور قدرتی دنیا کے درمیان کوئی سرحد نہیں”۔ برلن کے سائنسدان فریڈرک ووہلر نے لیبارٹری میں یوریا بنا کر اس کو عملی طور پر دکھا دیا۔ اس نے میٹافزکس میں طوفان برپا کر دیا۔ یہ معصوم سا لگنے←  مزید پڑھیے

جون بطور ناکام باپ: فینانہ (جون) فرنام

جون ایلیا اور زاہدہ حنا کی بیٹی فینانہ فرنام کی دل گداز تحریر ! آج ابو کی انیسویں برسی ہے دنیا اور ان کے مداحوں نے انھیں آج کے دن کھویا تھا مگر میں نے ابو کو سالہا سال پہلے←  مزید پڑھیے

کامیاب ’عثمان ڈار ‘ پروگرام؟۔۔آصف محمود

’کامیاب جوان پروگرام ‘میں جوان سے مراد اگر جناب عثمان ڈار ہیں تو بلا شبہ یہ ایک کامیاب پروگرام ہے لیکن اگر جوانوں سے مراد رعایا ہے تو مجھے ڈر ہے اقتدار کی بہار گزرنے کے بعد اس کا نیا←  مزید پڑھیے

پاکستان کے وسیع تر مفاد میں۔۔گُل بخشالوی

سیاسی بے روز گاروں کے اتحاد پی ڈی ایم اور میڈیا نے مہنگائی کے شور میں آسمان سر پر اٹھایا ہے ،پاکستان کا کوئی بھی فرد اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ مہنگائی ہے۔۔ یہ ایک انتہائی تکلیف←  مزید پڑھیے

کارنیل ویسٹ : امریکہ کا انسان دوست فلسفی ، ادیب اور معاشرتی اور سیاسی مزاحمت کار۔۔احمد سہیل

کارنیل رونالٹ ویسٹ ( Cornel Ronald West) ، امریکی فلسفی، ماہر مذ ہبیات، عوامی دانشور، مزاحمت کار،استاد اور ادیب ہیں۔ وہ 2 جون 1953 میں امریکی ریاست اوکلوہوما کے شہر ‘ تلسا’ میں پیدا ہوئے۔ نوجوانی کے دن کیلی فورنیا←  مزید پڑھیے

وہ اکیلے گیت کی طرح گونج رہی ہے ۔۔ محمد خان داؤد

ٹھٹہ اور ملیر کے بھوتاروں کو یہ اندازہ ہی نہیں تھا کہ جب وہ ایک مظلوم کو اپنے ڈیرے پر بُلا کر بے تحاشا  تشدد کر کے قتل کر دیں گے، تو سندھ ایسے کروٹ لے کر جاگ جائیگا، سندھ←  مزید پڑھیے

کینسر (18) ۔ عملی کیمسٹری/وہاراامباکر

“جو لوگ کیمسٹری یا میڈیسن میں تربیت یافتہ نہیں، ان کو اس کا احساس نہیں ہوتا کہ کینسر کا علاج کس قدر دشوار ہے۔ یہ تقریباً اتنا مشکل ہے جیسے کوئی ایسی دوا کی تلاش ہو جو دائیں کان کو←  مزید پڑھیے

سالگرہ گزر گئی۔۔سلیم مرزا

“قلفی پچاس روپے کی ہوگئی ہے “میں نے رابی کو قلفی پکڑاتے ہوئے بتایا۔ اس نے کوئی ردِ عمل نہیں دیا ۔ چپ چاپ قلفی پکڑی، چل دی ۔محبت اور مہنگائی عورتوں کی سمجھ میں کب آتی ہے ۔ ہم←  مزید پڑھیے

خوابوں کی دنیا(1)۔۔ابو جون رضا

ہر شخص خواب دیکھتا ہے۔ لوگ جاگتی آنکھوں سے بھی خواب دیکھتے ہیں۔ کچھ خواب دکھائے جاتے ہیں جن کی تعبیر سیاست دانوں کو ووٹ کی شکل میں ملتی ہے۔ عوام جتنا خواب خرگوش کے مزے لے اتنا ہی سیاست←  مزید پڑھیے

کینسر (17) ۔ شعاعیں اور کینسر/وہاراامباکر

“امریکہ میں میڈیکل ایکسرے لیبارٹری کے بانیوں میں سے ہر ایک کا انتقال ایکسرے برن کی وجہ سے ہونے والے کینسر کی سبب ہوا ہے” واشنگٹن پوسٹ ۔ 1945 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیسویں صدی کی ابتدا میں ریڈی ایشن تھراپی کے ذریعے←  مزید پڑھیے

شکر ہے مولا۔۔شکور پٹھان

وہ بہت دیر سے بس اسٹاپ پر کھڑا تھا۔ لوگوں کی تعداد بھی اب بڑھتی جارہی تھی۔ بسوں میں سوار ہونے والے کم تھے، انتظار کرنے والے زیادہ۔ صبح کا وقت تھا، ساری بسیں بھری ہوئی آرہی تھیں۔ نیلے رنگ←  مزید پڑھیے

جنتہ البقیع کی تاریخ۔۔شبیر

جنت البقیع، مدینہ منورہ میں موجود قبرستان ہے۔ یہاں اصحابِ رسول، اہلِ بیتِ رسول اور کئی معزز شخصیات مدفون ہیں۔ بقیع اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں جنگلی پیڑ پودے بکثرت پائے جاتے ہوں اور چونکہ بقیع قبرستان کی جگہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ملک انور صاحب، حیات و خدمات۔۔عنائیت اللہ کامران

ڈاکٹر ملک انور صاحب ضلع میانوالی کے معروف سرجن تھے۔ نہایت مخلص اور ملنسار، پیشہ ورانہ فرائض کے حوالے سے انتہائی دیانت دار۔ بحیثیت معالج ان کی دیانت داری اور اخلاص کے واقعات ہیں جو بیان کیے  جا سکتے ہیں←  مزید پڑھیے

اُٹھا لیا، اُٹھا لیا۔۔اعظم معراج

پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں استعمال ہونے والے ایسے دو لفظ جنہوں نے اسٹیٹ ایجنٹس حضرات و پاکستانی معاشرے پر ایسے انمٹ نقوش چھوڑے کہ  نسلیں یاد کریں گی ۔ ان دو لفظوں کے عملی استعمال نے کئی لوگوں←  مزید پڑھیے