اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ 8 مارچ 1975 خواتین کا عالمی دن منایا جس کے بعد سے دنیا کے تقریباً 27 ممالک میں یہ دن 8 مارچ کو باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن عورتوں کی کامیابیوں کو منانے،صنفی← مزید پڑھیے
مکاملہ پر عابد میر کے متعلق ایک اسپیشل رپورٹ اور حتیٰ کہ عابد میر کے موقف کے باوجود کچھ سوالات اب بھی جواب طلب ہیں۔ میں چونکہ “محکمہِ فرینڈشپ” سے تعلقات خراب نہیں کرتا چاہتا اس لئے بِنا نام ظاہر← مزید پڑھیے
فوبیا کا معنی خوف اور نفرت ہے ، جو کہ عدم رواداری ، نسل پرستی اور خوف جیسے مفاہیم پر دلالت کرتا ہے۔یہ اصطلاح اسلام اور فوبیا کوملاکر اسلام سے بے جا خوف، نفرت اور مسلمانوں کے حوالے سے منفی← مزید پڑھیے
اتپل کمار باسو (Utpal Kumar Basu) قبل از آزادی 1937 میں کولکتہ مغربی بنگال کے بھوانی پور علاقے میں پیدا ہوئے، اُتپا کمار باسو نے اپنے اسکول کے ایام بہرام پور (مرشد آباد، مغربی بنگال) اور دنہاٹا (کوچ بہار، شمالی← مزید پڑھیے
مکالمہ نے محترم عابد میر کی مبینہ گمشدگی پہ ایک سپیشل رپورٹ شائع کی تھی تاکہ حساس معاملے پہ چھائی پراسراریت دور ہو۔ (لنک) اسی سلسلے میں مکالمہ نے عابد میر کو کچھ سوالات بھیجے جن کا جواب انھوں نے← مزید پڑھیے
میز پر پیالی میں پانی میں پانی ڈالیں اور پھر پیالی کو تھوڑا سا دھکیلیں تو پانی ہلنے لگے گا۔ اس دھکے سے ہوا کیا؟ پیالی نے جگہ بدل لی لیکن پانی پیچھے رہ گیا۔ یہ پیالی کے آپ کی← مزید پڑھیے
اور ٹھیک یہی میں نے کیا۔ آپ نے میری کارکردگی کی جو چرچا ہوئی وہ سنی ہوگی۔ تو چند دن بعد ، ہاتھ سے لکھا ایک رسالہ آشرم کے کسی ساتھی نے مجھے پہنچایا تو غضّے سے میرا خون کھول← مزید پڑھیے
ہائی گیٹ قبرستان، 17 مارچ 1883ء، لندن؛ 14 مارچ کو دوپہر پونے تین بجے ہمارے عہد کا عظیم ترین مفکر ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گیا۔ وہ بمشکل دو منٹ کے لئے ہی تنہا رہا اور جب ہم واپس آئے← مزید پڑھیے
درد ایک احساس کے جاگنے کا نام ہے۔ جب تک محبت کی گہری چوٹ نہ لگے، درد کی آگ میں جل کر دل گداز ہو کر کندن نہیں بن سکتا۔ جب تک دل کی گہرائیوں سے کیے عشق کی ناکامی← مزید پڑھیے
(جرمنی) کے شہر درماشت کے ایک وسیع ہال میں ٹیگور پہ سیمینار کا پہلا دور ابھی ختم ہی ہُوا تھا جب کسی نے میرے پاس آکر بتایا کہ جرمن ریڈیو نے ابھی ابھی خبر دی ہے کہ ستیہ جیت رائے← مزید پڑھیے
22 جنوری 1957 کی ٹھٹھرتی ہوئی صبح تھی جب ایک بچی نے اس عالمِ حیرت میں آنکھیں کھولیں۔ موہنی صورت اور ستارہ آنکھیں ۔ باپ نے دلار سے اس چمکتی کالی آنکھوں والی گڑیا کا نام پروین رکھا۔ 1967 میں← مزید پڑھیے
ترقی پذیر ممالک میں ریاست کا مخالف آوازوں کو غائب کرنا ایک ہتھکنڈے کے طور پہ استعمال ہوتا ہے۔ جن کے پیارے غائب ہوتے ہیں وہ باقی کی عمر انکی واپسی کی آس میں گزارتے ہوئے ہر پل مرتے ہیں۔← مزید پڑھیے
کسی نئی, غیر متوقع اور غیر معمولی صورت حال سے سابقہ انسان کے دل میں خوف پیدا کرتا ہے. یہ خوف بسا اوقات انسان کو ارادے و نیت سے آگے بڑھ کر عملی اقدام اٹھانے سے روکتا ہے اور یوں← مزید پڑھیے
أحلام مستغانمي (13-04-1953) جزائری کالم نگار، کاتبہ اور روایت گو خاتون ہیں۔ مشہور انقلابی لیڈر محمد الشریف کی بیٹی ہیں جنہیں جزائری انقلاب کی معاونت کی پاداش میں 1945 میں پابند سلاسل کیا گیا اور الجزائر کی کوئی ایسی جیل← مزید پڑھیے
ابن سینا کی پیدائش ہوئی 980 عیسوی میں اور وفات ہوئی 1037 عیسوی میں ۔ بخارا کے یہ رہنے والے تھے۔ابوعلی الحسین ابن عبدالله ابن سینا ایرانی طبیب دنیائے عرب و اسلام کا مشہور ترین فلسفی سائنس دان ہے ۔← مزید پڑھیے
ایک جانب ہوٹل کے ساتھیوں کی سرگرمیاں تھیں تو دوسری جانب بحرین کی اپنی سماجی اور ثقافتی سرگرمیاں تھیں۔ میں شاید ان سے لاتعلق رہتا لیکن چچا یہاں بے حد متحرک تھے اور مجھے بھی نہ صرف ان تقریبات میں← مزید پڑھیے
وطن عزیز کی سیاست ، ریاست اور حکومت میں وعدوں ، دعوؤں ، بیانات اور اعلانات کے کالے بادل اس قدر گہرے ہیں کہ یقین کا سورج نظر آنا مشکل ہی نہیں ناممکن دکھائی دیتا ہے۔ ہر حکومت کی كاركردگی← مزید پڑھیے
سماج کی تاریخ کا مطالعہ یہ بتاتا ہے کہ نئے رجحانات, نئی فکر یا کوئی نئی تحریک ہمیشہ کسی ایک مخصوص خطے میں پیدا ہوتی ہے اور بعد از رفتہ رفتہ دوسروں معاشرے بھی اس سے متعارف ہوتے ہیں۔ آج← مزید پڑھیے
ایک شکایت ہا شکوہ ہمیں اکثر مذہبی حلقوں کی طرف سے سننے کو ملتا ہے کہ لوگ مسجد سے ، دینی پروگرامات سے یا دین سے دوری اختیار کر رہے ہیں ۔ جمعہ کی نماز کے وقت بھی حالت یہ← مزید پڑھیے
یوں تو مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں بلوچستان کا نام سیاسی اکھاڑ پچھاڑ، شرپسند کارروائیوں اور سرداروں کی بدولت آتا ہی رہتا ہے لیکن اب سوشل میڈیا کی وساطت سے شاذو نادر یہاں کی سیاحت اور خوبصورت جگہوں← مزید پڑھیے