اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 56 )

بھوٹان ۔ کہانی ان گنے لفظوں کی

ہماری روبوٹ ٹیکنالوجی ناقص ہے ہمارے روبوٹ بغاوت پر اتر آتے ہیں ایک دو نہیں سب کے سب !!! کسی کو گولی مارنا پڑتی ہے … کسی کو پھندا ڈال کر ختم کرنا … کسی کو مائنس ون کرنا پڑتا←  مزید پڑھیے

پانامہ انکوائری اور وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس کا انتظار

پانامہ جے آئی ٹی دراصل بے عزتی کا قسط وار سوپ ڈرامہ ہے جس کا احساس حکمران طبقے کو اب جا کر ہو رہا ہے۔ میں یہاں ہرگز سو پیاز اور سو جوتے والی مثال نہیں دینا چاہتا، ہو سکتا←  مزید پڑھیے

چُھٹے

خلاف معمول بس اسٹاپ پر بھیڑ نہیں تھی۔ اچانک پیچھے سے صدا آئی۔۔۔اللہ کے نام پہ دے دو بابو، مڑ کر دیکھا گرد سے اٹا چہرہ، بکھرے بال ، پیوند لگے کپڑے ۔۔ ہاتھ پھیلائے ادھیڑ عمر فقیر کھڑا تھا←  مزید پڑھیے

پیغام

اَماں کی نہ جانے کب سے یہ عادت تھی ,افطار دسترخوان مکمل لگ جاتا، کوئی بھی چیز تھوڑی سی اُٹھاتیں اور محلے میں نکل جاتیں۔ واپس آتیں تو اُن کے ہاتھ خالی ہوتے ۔۔۔میں جھنجھلا کے کہتا،بعد میں دے آیا←  مزید پڑھیے

روزہ اور غامدی صاحب

آپ کتنی مشقت برداشت کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔اپنے تقویٰ اور اپنی جسمانی کیفیت سے خود فیصلہ کر لیں کہ روزہ رکھنا ہے یا نہیں۔۔آپ اپنا تقوی دوسروں پر لاگو مت کریں، آپ احتیاطاً دس منٹ پہلے روزہ بند کرتے ہیں، ضرور←  مزید پڑھیے

بچے، سکندر اعظم کے گھوڑے

مقدونیہ کا بادشاہ فلپ اپنے بیٹے سکندر (ایلگزینڈر) کے ساتھ دربار میں موجود تھا. ایک شخص بہت خوبصورت گھوڑا بیچنے آیا. گھوڑے کو امتحان کے لئے میدان میں اتارا گیا تو اس نے شرارت شروع کر دی، کسی کو قریب←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور کشمیر

سوشل میڈیا کا اگر صحیح استعمال کیا جائے تو اس کے ذریعے ایک انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے کیونکہ موجودہ دور میں یہ ایک ایسا ہتھیار بن چکا ہے جس سے بیک وقت پوری دنیا کو باخبر کیا جا←  مزید پڑھیے

فروٹ بائیکاٹ اور ملتان

یہ ملتان کینٹ بازار ہے جہاں دلمیر پیڑے کے سامنے کھڑی ریڑھی سے میں پھل خصوصًا آم خریدا کرتا ہوں۔ اس کا آم کا ریٹ دیکھ لیجیے: بدھ: سو روپے کلو جمعرات: سو روپے کلو جمعہ: ایک سو دس روپے←  مزید پڑھیے

ماہ مبارک بائیکاٹ

ماہ رمضان المبارک کو عملی طور پر ماہ بائیکاٹ بنانے پر اہلیان وطن کو مبارکباد ۔۔۔ بچپن سے آج تک میں یہی سمجھ رہی تھی کہ ماہ رمضان میں شیطان کو قید کر کے گناہوں کا ہی بائیکاٹ کیا جاتا←  مزید پڑھیے

سو لفظ: پکے گاہک

بیٹا یہ دیکھو! پھر خراب ہو گیا۔ بج نہیں رہا! ایک بزرگ نے اپنا سمارٹ فون دکاندار کی جانب بڑھایا۔ انکل جی شام کو لے جائیں۔ وہی فالٹ نکل آیا ہے۔ میں آرام سے ٹھیک کر دیتا ہوں۔ اس نے←  مزید پڑھیے

پھل لے لو صاحِب میرے بچوں کو بھی عید منانی ہے

صاحِب ہم تو خود پریشان حال ہیں,حالات کے ستائے ہوئے ہیں ہماری روزی پر کیوں لات مارتے ہو,بلکہ ہم تو آپ سے بھی گئے گزرے ہیں آپ سستا یا مہنگا خرید تو سکتے ہیں ہم میں تو اِتنی بھی سکت←  مزید پڑھیے

دشمن سے میچ

پاکستان، انڈیا کے مابین کارڈف میں کرکٹ کا میدان سجے گا۔ پاکستان اور انڈیا کے مابین میچ میں عوام کا جوش و خروش دیدنی ہوتا ہے۔ 4 جون کو پاکستانی شاہین بھارتی سورماؤں پر جھپٹنے کے لئیے تیار ہیں, بھارتی←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ چھوٹی داڑھی

بس اسٹاپ نزدیک ہونے کی وجہ سے اکثریہاں مسافر نماز ادا کرنے کی غرض سے آجاتے ہیں۔ مسجد کا پوچھتے ہیں بتا دیتا ہوں ، چھے دکانیں چھوڑ کر مسجد ہے۔ حسب معمول میں اپنی دکان پر تھا۔ ایک صاحب←  مزید پڑھیے

منڈی کی حقیقت

منڈی کی حقیقت ۔۔۔ ذیشان ہاشم میں نے اسلام آباد فروٹ منڈی میں دو سال آم بیچے ہیں دو ہزار چھ اور سات – ڈیلی تین چار ٹرک بیچتا تھا – اپنے آم ہوتے تھے اس لئے کوشش ہوتی تھی←  مزید پڑھیے

فروٹ بائیکاٹ،جمعہ اور رمضان

اللہ تعالی ٰنے بہت سی چیزوں کودوسری چیزوں پر فضیلت دی ہے،بعض دنوں کو دوسرے دنوں پر فضیلت حاصل ہے،اور بعض راتوں کو راتوں پر،اسی طرح جمعہ کو سرداری و شرف حاصل ہے۔جمعہ باقی دنوں میں سید الایام ہے،اس کی←  مزید پڑھیے

نواز لیگ ،تحریکِ انصاف اور سیاسی کٹھ پتلیاں(سید بدر سعید)

نواز شریف اور عمران خان دونوں کو اپنے اثاثوں کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا ہے ۔ دونوں ہی ایک ایک خط پیش کر چکے ہیں ۔ دونوں کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے ۔ مجھے اس صورت حال←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ قربانی

اس پیکٹ میں چار بسکٹ ہیں تین میں لوں گا ایک تمھارا ۔۔۔ یہ میری سائیکل ہے تم مت چلاؤ، تم یہ شو مت دیکھو میں نے کارٹون دیکھنے ہیں، تم اس پر جھولے نہیں لو گی یہ میرا جھولا←  مزید پڑھیے

ظلم

قصہ کچھ یوں ہے کہ ہماری فیکٹری میں ایک ورکر سندھ کے کسی دیہی علاقے سے روزی کی تلاش میں آیا تھا ۔ زندگی میں کبھی روزہ رکھا تھا، نہ ہی تراویح پڑھی تھی۔ کچھ ہی دن بعد رمضان کا←  مزید پڑھیے

صبروبرداشت

صبر و برداشت اور روزہ مولوی صاحب نے بتایا کہ جب روزہ رکھا ہو تو صبروبرداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیے کیوں کہ روزہ ہمیں یہی سکھاتا ہے۔۔۔ مگر جب ایک مسئلہ ان سےسمجھ نہ آنے پر دو بار پوچھ لیا←  مزید پڑھیے

اقوال آزاد

1-ہمیشہ خوش رہو۔۔۔۔اس لیئے نہیں کہ تمہارے پاس سب کچھ اچھا اور خوبصورت ہے بلکہ اس لیئے کہ تمہیں سب کچھ اچھا اور خوبصورت نظر آتا ہے،یا تم سب کچھ اچھا اور خوبصورت دیکھ سکتے ہو۔ 2-اہم یہ نہیں کہ←  مزید پڑھیے