پاکستان، انڈیا کے مابین کارڈف میں کرکٹ کا میدان سجے گا۔
پاکستان اور انڈیا کے مابین میچ میں عوام کا جوش و خروش دیدنی ہوتا ہے۔
4 جون کو پاکستانی شاہین بھارتی سورماؤں پر جھپٹنے کے لئیے تیار ہیں,
بھارتی سورما شاہینوں کے شکار کے لئیے کمر کس چکے ہیں۔
پاکستان کو یہ میچ جیتنا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ بھارت ہمارا دشمن اور روایتی حریف ہے۔
اشفاق کے بتانے پر میری ہنسی چھوٹ گئی۔
میں نے کہا, میچ کے بعد ہم بھارتی ڈرامے دیکھ کر ان کی موسیقی سنتے سنتے سو جائیں گے, صبح کو بھارتی کریم لگا کر کام پر جا رہے ہو ں گے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں