پھل لے لو صاحِب میرے بچوں کو بھی عید منانی ہے

صاحِب ہم تو خود پریشان حال ہیں,حالات کے ستائے ہوئے ہیں
ہماری روزی پر کیوں لات مارتے ہو,بلکہ ہم تو آپ سے بھی گئے گزرے ہیں
آپ سستا یا مہنگا خرید تو سکتے ہیں ہم میں تو اِتنی بھی سکت نہیں۔۔۔۔۔
اگر منظم ہونا ہے تو اُن سرمایہ داروں کے خلاف ہوئیے جو اِس لوٹ کھسوٹ کے اصل ذمہ دار ہیں،
مجھ غریب پر کیوں ظلم ڈھاتے ہو صاحب ۔۔۔۔۔۔
اپنی بکواس بند کرو۔۔۔
تم نے سنا نہیں ۔۔۔غریب پر ہی تو سب کا زور چلتا ہے!!!

Facebook Comments

علی راج
سوشل میڈیا بلاگر

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply