ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 72 )

زمیں زاد/شکیل عادل زادہ

یوں ڈاکٹر شاہد صدیقی کو دیکھیے تو وہ ایک سادہ وضع، خوش اطوار و خوش گفتار شخص، ایک معلّم اور ادیب۔ ان کی تحریریں پڑھیے تو کیا ہمہ جہت، ہمہ صفت، رنگا رنگ شخصیت۔ ادب و شعر، موسیقی، تاریخ، تعلیم،←  مزید پڑھیے

حواس سے ماوراء۔۔ادریس آزاد

’’چلتی چلی جاتی ہے۔ رُکتی نہیں۔ ایک تسلسل، ایک بہاؤ، ایک روانی، ایک تواتر ہے کہ ’’مستقل‘‘ دکھائی دیتاہے۔ پھر بھی جتنا کچھ نظرآتاہے، یہ سب کا سب بہت تھوڑا ہے، اُس کے مقابلے میں جو نظر نہیں آتا۔ جسے←  مزید پڑھیے

ایک عام آدمی کی آپ بیتی۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

ادریس تبسم نے جب مجھے بتایا کہ وہ نہ صرف اپنی یادداشتیں لکھ رہا ہے بلکہ انھیں چھپوانے کا ارادہ بھی رکھتا ہے تو میں نے اسے ایسا کرنے سے منع کیا تھا کیونکہ یادداشتیں تو ہمیشہ نامور اور مشہور←  مزید پڑھیے

روداد سفر (48)چائنہ سے پاکستان واپسی کا فیصلہ۔۔شاکر ظہیر

میری بیٹی حنا کو میری بیوی نے وہیں شاہ تن گاؤں کے ایک پرائمری سکول میں داخل کروایا ۔ چھ ماہ تک وہ وہاں پڑھتی رہی ۔ آخری بار جب میں وہاں شاہ تن گاؤں میں ان کے پاس ایک←  مزید پڑھیے

آؤ گائیں ذات کا نوحہ/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

آؤ  گائیں ذات کا نوحہ دانتوں میں اک تنکا رکھ کر روتے روتے سوگ منائیں آؤ گائیں اشک بہائیں خود کو پُرسا دیں رک رک کر دیتے جائیں سبک سبک کر پھوٹ پھوٹ کر روئیں دھاڑیں مار مار کر ٹھنڈے←  مزید پڑھیے

صلالہ، شاورما اور منٹ مارگریٹا(1) ۔۔گل نوخیز اختر

مسقط میں قیام کے پہلے تین دن دعوتوں اور سیر سپاٹے میں گزرے۔ ساحل سمندر یہاں کی خاص چیز ہے جس کے کنارے ایک مشہور برانڈ کی کافی دستیاب ہے۔ یہاں شام کے وقت جوڑے واک کرتے ہیں ،ان جوڑوں←  مزید پڑھیے

روداد سفر (47)چائنہ کی ایغور برادری۔۔شاکر ظہیر

عام طور پر لوگوں کا خیال یہ ہے کہ چائنیز اچھی بیوی ثابت نہیں ہوتیں ۔ لیکن ایک معاملے میں مجھے اپنی بیوی کی ایک عادت اتنی پسند ہے  کہ بس بندہ کہتا ہے کہ اور خدا نے حور کیا←  مزید پڑھیے

وکیل بابو کی تصنیف/تحریر-رعایت اللہ فاروقی

“کیا لکھ رہے ہو ؟” “انعام رانا کی کتاب پر تبصرہ لکھ رہے ہیں” “کتاب ابھی لانچ ہی نہیں ہوئی اور تم نے پڑھ بھی لی ؟ رانے نے مسودہ بھیج دیا تھا کیا ؟” “ہم نے کب کہا کہ←  مزید پڑھیے

پونم پریت/قسط نمبر 2۔۔نعیم اشرف

جس دن میں لڑکی سے عورت بنی اس دن میری بائیسویں سالگرہ تھی۔ مجھے اس دن احساس ہوا کہ ذہنی ہم آہنگی، شدید چاہت اور جذباتی وابستگی رکھنے والے دو افراد جب جسمانی اتصال کرتے ہیں تو لطف و حظ←  مزید پڑھیے

ستمگر ستمبر(2,آخری حصّہ)۔۔شاہین کمال

کی بہار میں ہماری شادی ہوئی تھی پھر اس بندھن کو مزید مضبوطی عطا کرنے کے لیے پہلے آمنہ اور اس کے بعد فاطمہ آ گئی۔ سب کچھ بہت اچھا چل رہا تھا کہ اچانک امی مختصر سی علالت کے←  مزید پڑھیے

ستمگر ستمبر۔۔شاہین کمال

اس سال سردی جلدی آ گئی ہے مگر ابھی ٹھنڈی ہوا جسم کو اتنی ناگوار نہیں ہے بس ایک جیکٹ سے کام چل جاتا ہے۔ میں نے ایک گہری سانس لیتے ہوئے پسنجر سیٹ کے پائیدان سے کافی کا تھرماس←  مزید پڑھیے

اہرام ِ آرزو میری نظر میں۔۔یوحنا جان

ادب کی دنیا کا ایک روشن اور متحرک ستارہ جو اپنی پوری آب و تاب سے چمک کر دوسروں کو منور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے وہ میرے نزدیک آصف عمران صاحب ہیں ۔ جو اپنے قلم کے ذریعے اس←  مزید پڑھیے

راز پر لب کشائی۔۔۔خط نمبر 11 اور 12۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/مقدس مجید

معزز قارئین! “Sharing  the  Secret” بچپن میں جنسی زیادتی کی شکار خاتون جیمی اور ان کے تھراپسٹ ڈاکٹر سہیل کے مکالمے پر مبنی کتاب ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ڈاکٹرخالد سہیل نے اس کتاب کے ترجمے کی ذمہ داری مجھے←  مزید پڑھیے

پونم پریت/قسط نمبر1۔۔نعیم اشرف

آج لاہور سے اسلام آباد آتے ہوئے موسم خوشگوار تھا۔ موسم بہار رخصت ہو رہا تھا ۔ مگر دھوپ میں ابھی تمازت نہیں آئی تھی۔ یہ دوپہر کا سماں ہوگا۔ میں اپنی ہنڈا جیپ میں تنہا سفر کر رہا تھا۔←  مزید پڑھیے

تاریخ کا اک نا نوشتہ باب ہوں میں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اس جگہ ڈوبا تھا میں۔۔۔ ہاں، تین چوتھائی صدی پہلے یہیں ڈوبا تھا میں آج بھی میں تہہ میں اپنی آنکھیں کھولے ایک ٹک تکتا ہوا اس آسماں کو دیکھتا ہوں جس میں بادل کا کوئی آوارہ ٹکڑا ایک لمحے←  مزید پڑھیے

کماری والا ناول میں ثقافتی سماجی اور ساختی عناصر/تبصرہ-نادیہ عنبر لودھی

علی اکبر ناطق شاعر ، افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں ۔ان کا پہلا ناول نو لکھی کوٹھی بے حد مقبول ہوا ۔ ہر معاشرے کی تہذیب اور ثقافت اس کے ادب سے چھلکتی ہے ۔یہ ہی کلامیہ بعض اوقات←  مزید پڑھیے

‘پرکھ ’لمبے سفر کا پہلا قدم/تبصرہ-قمر رحیم خان

ابھی ہمارے بھتیجے کی جرمن شیفرڈ ‘‘سُوزی’’ کو فیس بک یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری لیے چند ہی ماہ گزرے تھے کہ ہمارا بلّا ‘‘چارلس’’بھی ایک دن ہمیں ‘‘چلَٹ ’’ کے پاس سکّہ بند دانشور کے حلیے میں خود کلامی←  مزید پڑھیے

روداد سفر /مولوی کے پاس صرف کہانیاں ہیں ۔۔قسط 46/شاکر ظہیر

ساتن ( shatian ) گاؤں میں ایک سال تک ہم مقیم رہے ۔ حنا بیٹی اسی اسکول میں پڑھتی تھی اور میری بیوی نے الگ مکان کرائے پر لے رکھا تھا اور وہ قرآن کلاس لیتی تھی ۔ مجھے بھی←  مزید پڑھیے

داستانِ شہاب۔۔سیّد مہدی بخاری

شہاب نامہ پرائمری کے زمانے میں پڑھی. اس وقت طلسم ہوش ربا، فردوس بریں، داستان امیر حمزہ، الف لیلہ پڑھتا تھا، اس میں جنوں بھوتوں کا ذکر پڑھ کر مجھے لگا یہ بھی اسی کے ساتھ کی کوئی کتاب ہے.←  مزید پڑھیے

سفرنامہ “باسفورس” پر اظہار خیال/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

امجد پرویز ساحل کی کتاب “باسفورس” پر اظہار خیال کرنا میرے لیے باعث مسرت ہے۔اس مسرت کی کئی وجوہات ہیں کیونکہ ان کی شخصیت میں ادب کی کئی اصناف کے رنگ موجود ہیں۔ کیونکہ وہ نثری ادب میں میرے ہمسفر←  مزید پڑھیے