ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 67 )

میں تو چلی چین/دیوارِ چین- چینی ثقافت و کلچر کا نمائندہ، اس کا لینڈ مارک اور تاریخی ورثہگ(قسط4-ب) -سلمیٰ اعوان

میں اپنے گھوڑے کو کوڑا مارتا ہوں اور نیچے نہیں اترتا حیرت زدہ سا پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں آسمان تو صرف تین فٹ پرے ہے واقعی ایسا ہی تھا۔جیسے ہاتھ بڑھاؤں گی تو چھولوں گی۔دیر تک اس منظر سے←  مزید پڑھیے

تعارف کتاب : بری نظر ۔ ۔ مصنف: مشتاق احمد(سائیں سچا)..تبصرہ نگار: صادقہ نصیر

زیرِ نظر کتاب کے تعارف کو تنقیدی مضمون نہ سمجھا جائے کیونکہ میں ایک طفل مکتب ہوں اور اتنی قابلیت نہیں رکھتی کہ کسی ادبی تخلیق کا تعارف کراتے ہوۓ اس کی فنی اور تخلیقی طور پر درجہ بندی کر←  مزید پڑھیے

گرنتھ پور کی سرپریت/خاور جمال(مقابلہ افسانہ نگاری)

دور تک پھیلے کماد پر کہرا بادلوں کی مانند ٹھہرا ہوا تھا۔ فروری کا سورج نکلنے کی سوچ رہا تھا اور درختوں پر پرندوں کی حاضری بھی کم تھی۔ بسنت کی آمد آمد تھی اور سرسوں کے کھیتوں کی بھرمار←  مزید پڑھیے

اک راستہ ہے زندگی(ڈاکٹر رفیع مصطفٰی)–فیصل عظیم

رفیع مصطفٰی صاحب کے ناولوں کے نام بڑے دلچسپ ہوتے ہیں جیسے ان کے پہلے اردو ناول کا عنوان ’’اے تحیّرِ عشق‘‘ سراج اورنگ آبادی کی غزل ’’خبرِ تحیّرِ عشق ۔۔۔‘‘ کی اور زیرِ نظر ناول کا عنوان ’’اک راستہ←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/دیوارِ چین- چینی ثقافت و کلچر کا نمائندہ، اس کا لینڈ مارک اور تاریخی ورثہگ(قسط4-الف) -سلمیٰ اعوان

بلند آسمان اور نظر نواز بادلو! جنوب کی جانب سے آنے والی قازوں کا انتظار ختم ہوا۔ عظیم دیوار تک اُن کا نہ پہنچنا کوئی بہادرانہ فعل نہیں۔ تاریخ ساز چینی رہنما ماؤزے تنگ Mao Zedongکی یہ خوبصورت نظم مجھے←  مزید پڑھیے

مانچسٹر سے مراکش تک(حصّہ اوّل)-فرزانہ افضل

گزشتہ ہفتے ہم نے خواتین کے ایک گروپ کے ہمراہ مانچسٹر سے مراکش تک کا یادگار سفر کیا۔  ان چھ روزہ چھٹیوں کا مقصد مراکش کی تاریخی عمارات اور ثقافت کو دیکھنا تھا۔  رائن ایئر لائن کی بروقت فلائٹ نے←  مزید پڑھیے

اتنی مداراتوں کے بعد(2،آخری قسط)-شاہین کمال

میں ابا کو محسوس کرتا ہوں گو کہ میں نے انہیں کبھی نہیں دیکھا۔ ہاں فوج کی طرف سے آیا وہ خط جس میں ابا کی شہادت کی اطلاع تھی اسے اماں نے ہمیشہ تعویذ جاں رکھا اور وہ اب←  مزید پڑھیے

نذیر قیصر-تیسرا حرف /پروفیسر عامر زرین

نذیر قیصرؔدورِ حاضر میں جدید غزل کے نمائندہ شاعر، دانشور، ادیب اور صحافی ہیں۔ نذیر قیصرؔ صاحب کی ادبی تخلیقات اور خدمات کے بارے میں‘‘ لکھنا ’’تو شاید آسان لفظ ہے لیکن ‘‘احاطہ کرنا’’ انتہائی مُشکل ہے۔درجن بھرسے زائد اُردو،←  مزید پڑھیے

اتنی مداراتوں کے بعد/شاہین کمال

بچپن سے سنتے آئے ہیں سفر وسیلہ ظفر لیکن کچھ سفر ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں دل گھائل ہوتا ہے اور تل تل ڈوبتا ہے۔ منزل جیسے جیسے قریب آتی جاتی روح بدن کا ساتھ چھوڑتی محسوس ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

حامدیزدانی کی خالی بالٹی اور دوسرے افسانے /تجزیہ-  ذوالفقار فرخ

حامد یزدانی سے میری محبت گزشتہ چالیس سال پر محیط ہے، جو  اب 2022ء میں اس کے افسانوں کی کتاب ”خالی بالٹی اور دوسرے افسانے“ کی اشاعت کے بعد عقیدت میں تبدیل ہو گئی ہے۔دراصل شاعری کو کہانی اور افسانے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/چھلانگیں مارتا آسمان کو چھوتا بیجنگ(قسط3) -سلمیٰ اعوان

بیجنگ ایرپورٹ بہت بڑا اور مشکلات سے بھرا ہوا تھا۔ابھی ابھی تو یہ بھی معلوم ہوا تھا کہ اس سے بھی دس گنا بڑا نیا ایرپورٹ تیار ہوچکا ہے۔ بس کوئی دم میں افتتاح ہوا چاہتا ہے۔اور وہ خیر سے←  مزید پڑھیے

مر گئے سارے شجر/ڈاکٹر صابرہ شاہین

آکسیجن کی کمی سے مر گئے سارے شجر گر اُدھر تھیں ٹہنیاں تو سب پتاور تھے ادھر آبشاروں کی چھنک میں درد تھا شوخی نہ تھی اور دریا زرد تھے، کہتے نہیں تھے کچھ مگر کالے رسوں سے بنا تھا←  مزید پڑھیے

پیری کی پونجی/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مت کہو از کار افتادہ ہوں میں مت کہو بالیدگی فرسودگی ہے مت کہو میرا زمانہ ڈھل چکا ہاں، اگر دورانیہ پیچھے کی جانب مُڑ چلے تو اس کے کندھوں کو جکڑ کر روک لو۔۔۔خود سے کہو۔۔میں جانتا ہوں یہ←  مزید پڑھیے

 ٹپڑی واس/خنساء سعید (مقابلہ افسانہ نگاری)

شمیم تم یہ غبارے بھرو، میں ذرا رفیق کے سٹور سے اور غبارے لاتا ہوں ۔” مجھے لگ رہا جیسے آج غبارے کم ہیں۔“ یہ کہہ کر محمود غبارے لینے چلا گیا، سٹور سڑک کے دوسرے پار تھا، اُس نے←  مزید پڑھیے

درد بے لگام ہو گئے۔/سیّد محمد زاہد

بہادر خاتون کو کُھل کر ہنستے دیکھا۔ پوچھا، ’’سنا ہے کہ ہر ہنسی کے پیچھے کچھ غم چھپا ہوتا ہے۔ آپ نے کبھی وہ راز نہیں کھولا۔‘‘ طنز یا کنایہ بازی تو حد ِادب سے آگے ہے، ہاں رمز و←  مزید پڑھیے

دو کہانیاں /قیوم خالد

(1)ٹوپی، کُرتا اور پاجامہ ”آم لے لو آم،میٹھے آم، ملغوبہ آم۔” یہ آوازسُنکرمنوج کُمار غُصّہ سے کھول گیا۔ کل رات ہی وہ نریش ورما کی تقریر سن  کر آیا تھا کہ ”یہ ایسے نہیں سُدھریں  گے، مسلمانوں کا ہر طریقہ←  مزید پڑھیے

شیکسپیئر کی عشقیہ زندگی کے دو مخفی راز/ڈاکٹرستیہ پال آنند

شیکسپیئر شادی شدہ تھا۔ اس کی بیوی کا نام این ہیتھوے Anne Hathaway تھا اور سولہویں صدی کی آخری دہائی اور سترھویں صدی کی پہلی دہائی کے بیس برسوں میں تحریر کیے گئے اور گلوب تھیئٹر میں اسٹیج کئے گئے←  مزید پڑھیے

فریڈرک اینگلز کے غلط حوالے/شاداب مرتضیٰ

اینگلز کے بارے میں ایک غلط فہمی ہے کہ خاندان کے معاملے میں وہ مرد کو سرمایہ دار یعنی ظالم اور بیوی کو مزدور یعنی مظلوم سمجھتا تھا۔ اس کا یہ اقتباس اکثر دوہرایا جاتا ہے کہ “خاندان میں مرد←  مزید پڑھیے

گھر کہاں ہے؟/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

خواب سا تھا کوکھ میں محبوس ، نا مولود بچے کا، کہ جو دریائے خوں میں تیرنے، کچھ ڈوبنے کچھ ہاتھ پاؤں مار کر اُس پار اترنے کی تگ ودو میں اکیلا مبتلا ہے پار ا ترتے ہی خوشی سے←  مزید پڑھیے

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے/نیک محمد صافی

شام ہوچکی تھی, میں تیز تیز قدم اٹھاتا گھرکی جانب گامزن تھا۔حسبِ توقع میں دل میں سنہرے مستقبل کے خواب لئے خوش وخراماں زیرِ لب گنگنا رہا تھا۔ بیگم کے ہاتھ کی چائے اور گھر آئے نئے مہمان کے ساتھ←  مزید پڑھیے