ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 191 )

اک روز تم بھی مار دیئے جاؤ گے

اک روز تم بھی مار دئیے جاؤ گے! کسی رات کی تاریکی میں، دن کے کسی جاگتے پہر، مسجد کا ہوگا صحن، یا ہوگی درسگاہ کوئی۔۔ ہو گا اپنوں کا ساتھ یا پھر غیروں کا ہجوم ہوگا، دیکھنا غور سے←  مزید پڑھیے

بانجھ کوکھ

آسمان پر چاروں اور گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا ۔ زمین بنجر اور جل کر کوئلہ بن چکی تھی ۔ وہ زمین جو ہر سال سبز لبادہ اوڑھ کر اپنی چھب دکھلاتی تھی آج کسی بیوہ کی طرح سیاہ←  مزید پڑھیے

عطا الحق قاسمی اور فرنگی حسینہ

پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے چیئرمین جو کہ اب ایم ڈی کے عہدے پر براجمان ہیں ،جناب عطاالحق قاسمی آج کل خبروں میں کافی چھائے ہوئے ہیں ۔ عطاالحق قاسمی سے میرا تعارف ان کے←  مزید پڑھیے

کنوارگی اور بیروزگاری

کنوارے حضرات کو اپنے تئیں جہاں دنیا بھر کے سکھ و آسائش میسر ہوتی ہیں، وہیں مسکینوں کو چند آزار بھی لاحق ہوتے ہیں ۔کبھی انکو جوتا ابا کے کمرے سے ملتا توجراب چھت پر جا کر ملتی ہے- موٹر←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم (16)…..بھیڑ سے یہ کہا تتھا گت نے سیریز کی نظمیں(ایک)

پیش لفظ کہا بدھ نے خود سے : مجھ کو۔ دن رہتے، شام پڑتے، سورج چھپتے، گاؤں گاؤں یاترا، ویاکھیان، اور آگے ، اور آگے۔ بھارت دیش بہت بڑا ہے، جیون بہت چھوٹا ہے، لیکن اگر ایک ہزار گاؤں میں←  مزید پڑھیے

خدا کی بستی ۔۔ اردو ناول

شوکت صدیقی کے شاہکار ناول "خدا کی بستی" کے ساتھ حاضر ہوں۔ امید ہے کہ احباب پسند فرمائیں گے۔ ’خدا کی بستی‘ کے چھیالیس ایڈیشن شائع ہوئےاور یہ اردو کا واحد ناول ہے جس کا بیالیس دیگر زبانوں میں ترجمہ←  مزید پڑھیے

بچپن کےپنگے اور جوانی کے دنگے(قسط 2)

میرا لڑکپن جہاں گزرا ، وہاں قبرستان ,دربار اور مسجد ساتھ ساتھ تھے، قبرستان کی زمین مجھے بھوکی دکھائی دیتی تھی جیسے مزید میتوں کو نگلنے کی منتظر ہو۔ مجھے یوں لگتا جیسے قبروں میں پڑے مردے حنوط شدہ لاشیں←  مزید پڑھیے

عوریائی ڈائری کا ایک ورق

صبح سے طبیعت میں کچھ کثافت سی محسوس کر رہا تھا۔ رات چھولے پٹھورے کھائے اور بوجہ رب کائنات کی جانب سے عطا کردہ ذائقوں کے، بسیار خوری کی حد کو چھو بیٹھا۔ شاید یہی وجہ رہی کہ رات عجیب←  مزید پڑھیے

آؤ مکالمہ کریں.

میں پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کچھ مخصوص تحریریں دیکھ رہا ہوں , پاکستان میں شیعہ کو کبھی الگ مذ ہب قرار دیا جاتا ہے تو کبھی کافر قرار دیا جاتا ہے جبکہ دونوں باتوں کا مطلب ایک←  مزید پڑھیے

ایک نہ لکھی جانیوالی کتاب کا دیباچہ

اس دیباچے کے لکھے جانے سے قبل اور شاید اب بھی جبکہ آپ اسے پڑھ رہے ہیں یہ اتنا ہی ادھورا ہے جتنا کہ وہ کتاب جو لکھی جا چکی ہو لیکن اس کا دیباچہ لکھا جانے والا ہو. ممکن←  مزید پڑھیے

فیسبکی راجہ گدھ

کچھ عرصہ قبل ایک ہما صفت انسان نے سیمرغ صفت انسان کو اکسایا کہ انسان دیوانگی اور تنہائی کا شکار ہوتا جا رہا ہے کیوں نہ انسانوں کے جنگل میں ایک کانفرنس منعقد کی جائے ، جسکا ایجنڈا یہ ہو←  مزید پڑھیے

کہانی اس مرد کی جو مرغی بن گیا

تقریباً دو سال پرانی بات ہے۔بڑی عید سے چند روز پہلے میرے دوست شیخ مرید اوربھابھی نصیبومیں لڑائی ہو گئی ۔ عید خوشیوں کا دیہاڑ ہے لیکن نصیبو میکے جا بیٹھی۔اور نوبت علیحدگی تک پہنچ گئی۔ہوا ۔یوں کہ مرید قربانی←  مزید پڑھیے

درویشی کی تاریخ اور فلسفہ

ایک دفعہ دائگونیس اپنے درویشانہ انداز میں سڑک کے کنارے سورج کی روشنی میں پڑا ہواتھا کہ اس کے پاس سکندر اعظم آیا اور کہنے لگا، اے عظیم استاد، میں سکندر، آپ کے علم اور فلسفے سے بہت متاثر ہوں←  مزید پڑھیے

سرگذشت حیات سے قبل

ٹیمز ہمالیہ کنارے بہہ رہا ہے اور چوٹیوں پر سائبیرین ریچھ برف میں اٹے ہوئے ہیں ۔۔۔۔جہاں سے نیاگرا کی آبشار گر رہی ہے۔ سومالین بچے کناروں پر لگے انناس کے باغ میں کھیل رہے ہیں جبکہ چلی کے ملاح←  مزید پڑھیے

گئودان ۔۔۔ ایک جائزہ

منشی پریم چند کا ایک شاہکار ناول منشی پریم چند اردو ادب کا ایک بے مثال کردار ہیں۔ منشی پریم چند کے ناول گئودان کو طویل عرصہ پہلے پڑھا تھا۔ تب کچھ لکھ نہیں سکا تھا۔ گزشتہ دنوں اس ناول←  مزید پڑھیے

پاکستانی

شہر کے ایک مقامی سکول کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات تھی۔ جس میں،میں بھی مدعو تھا۔ ۹ بجے کا وقت تھا اور ۱۰ بجے کے بعد تقریب کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ سب سے پہلے سٹیج سیکر ٹری نے انگلش میں←  مزید پڑھیے

چائے والا

مختصر افسانہ چائے والا دیکھو….! بڑے نواب صاحب آئے ہیں کچھ مہمان بھی ساتھ ہیں چائے کا انتظام کرو…! بہو رانی ملازمین کو حکم صادر کرتے ہوئے پردے کی اوٹ سے مردوں کی ٹو لینے لگیں. کیوں میاں عظمت علی←  مزید پڑھیے

خرچے کا چرچہ

نوٹ: پوسٹ پڑھنے سے قبل یہ بات اچھی طرح ذہن میں بٹھا لیجئے کہ یہ محض مزاح ہے جس کے ذریعے بعض نام نہاد ادیبوں کو یہ دکھانا مقصود ہے کہ مولوی کی دنیا میں مزاح کے لئے حلوے اور←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم (15)…..انگلی مالا ۲

…………………. انگلی مالا کی کتھا بُدھ کی تعلیمات کا ایک خاص باب ہے۔ یورپی، جاپانی اور امریکی بودھوں نے کہا ہے کہ انسانی تہذیب میں زنداں (جیل) کو ایک اصلاح خانہ میں تبدیل کرنے کا پہلا سبق اس کتھا سے←  مزید پڑھیے

ہمارے ہاں شاعر کیوں زیادہ ہیں؟

ہمارے ہاں شاعر کیوں زیادہ ہیں؟ ادریس آزاد شعر کہنا بلاشبہ ذہانت کا کام ہے۔ اکثر دیکھا ہے کہ کم ذہین لوگ دوسروں کے اشعار کو بھی ٹھیک سے وزۡن میں نہیں پڑھ پاتے۔شعر کہنا نہ صرف ذہانت کا کام←  مزید پڑھیے