ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 190 )

گُڑیا آنکھیں بَند کَرلَو ناَں

گُڑیا آنکھیں بنَد کَر لَونا….. صائمہ یوسفزئی بَاہر یہ جو شَور مچَا ہے رَاکِٹ بَومب کی آَوَازیں ہیں جَگہ جگَہ بکھِری لاَشیں ہیں دیکھو گُڑیا تمُ مَت ڈَرنا اِک دِن تو سَب کو ہے مَرنا باَباَ مجُھ سے کہِہ کے←  مزید پڑھیے

مذہب کے ٹھیکیداروں کے نام

سنو !اے فتویٰ بردارو۔۔ خدا کی فوج کے بندوں، تمہارا کیا تعلق ہے ؟؟ میری ہستی کے گلشن سے، میری دانش کے آنگن سے، ارے او ، دیں نما بے دیں دکاں دارو۔۔ علم کے دشمنو، چوروں، دغابازوں، تمہیں مطلب←  مزید پڑھیے

سچ کے نام

سنا ہے قتل ہونے والے دفن بھی ہو جائیں تو ان کے لفظ سانس لیتے ہیں۔۔ آس پاس حاضر مردہ صفت ذہنوں کی بقا کی تگ و دو میں مصروف رہتے ہیں۔۔ اور اُن کی آہیں شہر كی فضاؤں میں←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم (17)…..بھیڑ سے یہ کہا تتھا گت نے سیریز کی نظمیں(دو)

پیش لفظ کہا بدھ نے خود سے : مجھ کو۔ دن رہتے، شام پڑتے، سورج چھپتے، گاؤں گاؤں یاترا، ویاکھیان، اور آگے ، اور آگے۔ بھارت دیش بہت بڑا ہے، جیون بہت چھوٹا ہے، لیکن اگر ایک ہزار گاؤں میں←  مزید پڑھیے

مشعال کے نام ایک خط

مشعال کے نام دنیا سے بھیجا جانے والا ایک خط پیارے مشعال….. امید ہے کہ عالم بالا میں کہیں آرام سے بیٹھے ہوگے.. اور تمھیں وہاں آرام سے ہونا بھی چاہیے کیوں کہ سنا ہے وہاں کوئی درسگاہ نہیں، وہاں←  مزید پڑھیے

قومی ترقی میں گدھوں کا کردار

سنو ۔! مسٹر آج کل بڑے سوٹڈبوٹڈ پھرتے ہو۔تھری پیس سوٹ۔۔ٹائی اورجوتے بھی برانڈڈ ہیں۔ تمہیں یاد نہیں؟ ۔ بچپن میں ہم گدھے تھے ۔کچی جماعت سے دسویں تک۔بلکہ ہمارے بہت سے دوست تو بڑے ہو کر بھی گدھے ہی←  مزید پڑھیے

اک روز تم بھی مار دیئے جاؤ گے

اک روز تم بھی مار دئیے جاؤ گے! کسی رات کی تاریکی میں، دن کے کسی جاگتے پہر، مسجد کا ہوگا صحن، یا ہوگی درسگاہ کوئی۔۔ ہو گا اپنوں کا ساتھ یا پھر غیروں کا ہجوم ہوگا، دیکھنا غور سے←  مزید پڑھیے

بانجھ کوکھ

آسمان پر چاروں اور گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا ۔ زمین بنجر اور جل کر کوئلہ بن چکی تھی ۔ وہ زمین جو ہر سال سبز لبادہ اوڑھ کر اپنی چھب دکھلاتی تھی آج کسی بیوہ کی طرح سیاہ←  مزید پڑھیے

عطا الحق قاسمی اور فرنگی حسینہ

پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے چیئرمین جو کہ اب ایم ڈی کے عہدے پر براجمان ہیں ،جناب عطاالحق قاسمی آج کل خبروں میں کافی چھائے ہوئے ہیں ۔ عطاالحق قاسمی سے میرا تعارف ان کے←  مزید پڑھیے

کنوارگی اور بیروزگاری

کنوارے حضرات کو اپنے تئیں جہاں دنیا بھر کے سکھ و آسائش میسر ہوتی ہیں، وہیں مسکینوں کو چند آزار بھی لاحق ہوتے ہیں ۔کبھی انکو جوتا ابا کے کمرے سے ملتا توجراب چھت پر جا کر ملتی ہے- موٹر←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم (16)…..بھیڑ سے یہ کہا تتھا گت نے سیریز کی نظمیں(ایک)

پیش لفظ کہا بدھ نے خود سے : مجھ کو۔ دن رہتے، شام پڑتے، سورج چھپتے، گاؤں گاؤں یاترا، ویاکھیان، اور آگے ، اور آگے۔ بھارت دیش بہت بڑا ہے، جیون بہت چھوٹا ہے، لیکن اگر ایک ہزار گاؤں میں←  مزید پڑھیے

خدا کی بستی ۔۔ اردو ناول

شوکت صدیقی کے شاہکار ناول "خدا کی بستی" کے ساتھ حاضر ہوں۔ امید ہے کہ احباب پسند فرمائیں گے۔ ’خدا کی بستی‘ کے چھیالیس ایڈیشن شائع ہوئےاور یہ اردو کا واحد ناول ہے جس کا بیالیس دیگر زبانوں میں ترجمہ←  مزید پڑھیے

بچپن کےپنگے اور جوانی کے دنگے(قسط 2)

میرا لڑکپن جہاں گزرا ، وہاں قبرستان ,دربار اور مسجد ساتھ ساتھ تھے، قبرستان کی زمین مجھے بھوکی دکھائی دیتی تھی جیسے مزید میتوں کو نگلنے کی منتظر ہو۔ مجھے یوں لگتا جیسے قبروں میں پڑے مردے حنوط شدہ لاشیں←  مزید پڑھیے

عوریائی ڈائری کا ایک ورق

صبح سے طبیعت میں کچھ کثافت سی محسوس کر رہا تھا۔ رات چھولے پٹھورے کھائے اور بوجہ رب کائنات کی جانب سے عطا کردہ ذائقوں کے، بسیار خوری کی حد کو چھو بیٹھا۔ شاید یہی وجہ رہی کہ رات عجیب←  مزید پڑھیے

آؤ مکالمہ کریں.

میں پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کچھ مخصوص تحریریں دیکھ رہا ہوں , پاکستان میں شیعہ کو کبھی الگ مذ ہب قرار دیا جاتا ہے تو کبھی کافر قرار دیا جاتا ہے جبکہ دونوں باتوں کا مطلب ایک←  مزید پڑھیے

ایک نہ لکھی جانیوالی کتاب کا دیباچہ

اس دیباچے کے لکھے جانے سے قبل اور شاید اب بھی جبکہ آپ اسے پڑھ رہے ہیں یہ اتنا ہی ادھورا ہے جتنا کہ وہ کتاب جو لکھی جا چکی ہو لیکن اس کا دیباچہ لکھا جانے والا ہو. ممکن←  مزید پڑھیے

فیسبکی راجہ گدھ

کچھ عرصہ قبل ایک ہما صفت انسان نے سیمرغ صفت انسان کو اکسایا کہ انسان دیوانگی اور تنہائی کا شکار ہوتا جا رہا ہے کیوں نہ انسانوں کے جنگل میں ایک کانفرنس منعقد کی جائے ، جسکا ایجنڈا یہ ہو←  مزید پڑھیے

کہانی اس مرد کی جو مرغی بن گیا

تقریباً دو سال پرانی بات ہے۔بڑی عید سے چند روز پہلے میرے دوست شیخ مرید اوربھابھی نصیبومیں لڑائی ہو گئی ۔ عید خوشیوں کا دیہاڑ ہے لیکن نصیبو میکے جا بیٹھی۔اور نوبت علیحدگی تک پہنچ گئی۔ہوا ۔یوں کہ مرید قربانی←  مزید پڑھیے

درویشی کی تاریخ اور فلسفہ

ایک دفعہ دائگونیس اپنے درویشانہ انداز میں سڑک کے کنارے سورج کی روشنی میں پڑا ہواتھا کہ اس کے پاس سکندر اعظم آیا اور کہنے لگا، اے عظیم استاد، میں سکندر، آپ کے علم اور فلسفے سے بہت متاثر ہوں←  مزید پڑھیے

گئودان ۔۔۔ ایک جائزہ

منشی پریم چند کا ایک شاہکار ناول منشی پریم چند اردو ادب کا ایک بے مثال کردار ہیں۔ منشی پریم چند کے ناول گئودان کو طویل عرصہ پہلے پڑھا تھا۔ تب کچھ لکھ نہیں سکا تھا۔ گزشتہ دنوں اس ناول←  مزید پڑھیے